Monthly Archives: مارچ 2024

مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟

سوال: مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟ جواب: نکاح کا مسجد میں ہونا مستحب  باعث ثواب ہے۔البتہ مسجد میں نکاح کی صورت میں خیال رکھا جائے کہ  وہاں شورو غل یا ایسا کوئی کام  نہ ہو جس سے مسجد کی بے حرمتی  ہوکہ مسجد اللہ تعالٰی کا گھر …

Read More »

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ اگر نا جائز ہو تو حرم شریف میں نماز کیسے ادا کرے؟ ہاں اگر کوئی شخص یہ ایمان رکھتا ہے کہ بد مذھب امام کی اقتداء جائز ہے تو اس کا حکم کیا ہے ؟؟ اور اس سے نکاح کرنا کیسا؟؟؟ …

Read More »

حنفی کا شافعی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: حنفی کا شافعی کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:حنفی کوحنفی کے پیچھے نماز پڑھنا افضل ہے ،البتہ اگر حنفی کو شافعی کے پیچھے نماز پڑھنا ہو تو اس بارے فتاوی رضویہ  شریف میں ہے کہ ’’مذاہب اربعہ حقہ سے کسی دوسرے مذہب والے کے پیچھے حنفی کی اقتداء …

Read More »

عورت اپنی بہن کے شوہر کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاسکتی ہے؟

سوال: عورت اپنی بہن کے شوہر کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاسکتی ہے؟ جواب:بہن کا شوہر اس کے لئے نامحرم ہے اور نامحرم کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاناجائز نہیں۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا؟

سوال:زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا جواب:جھوٹی قسم کھانا سخت ناجائز و حرام اور کبیرہ گناہ ہے جس پر توبہ کرنا لازم ہے،البتہ اس سے تجدید ایمان لازم نہیں۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز …

Read More »