Monthly Archives: مارچ 2024

رخصتی سے پہلے منکوحہ کا فطرہ کس پر واجب ہوگا؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا زید پر اپنی منکوحہ کا فطرہ بھی واجب ہوگا؟ جبکہ ابھی صرف نکاح ہی ہوا ہے کچھ عرصے بعد رخصتی ہونی ہے ؟   جواب: شوہر پر بیوی کا فطرہ واجب نہیں،  خواہ رخصتی ہوئی ہو یا نہ …

Read More »

اپنی بیٹی کو روزوں کا فدیہ دینا کیسا ؟

سوال:کیاشیخ فانی والدین(جن کو روزوں کی جگہ فدیہ دینے کی اجازت ہے)   اپنی مستحقہ بیٹی کو  اپنےروزوں کا فدیہ دے سکتےہیں ؟ جواب:   اپنی بیٹی کو روزوں  کا فدیہ  دینا شرعاً  جائز نہیں ہے، اگرچہ وہ  مستحقہ ہو۔ اگر دے دیا، تو ادا نہیں ہوگا، کیونکہ روزوں کے بدلے فدیہ دینا صدقاتِ واجبہ میں سے ہے، …

Read More »

روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈالنا

سوال  کیا روزے کی حالت میں ناف میں  تیل ڈال سکتے ہیں؟  جواب: روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈال سکتے ہیں، اس کی وجہ سے روزے پر کچھ اثر نہیں پڑے گا  کہ ناف میں کوئی  منفذ(ناک اورمنہ کی طرح کابڑاسوراخ ) نہیں ہےکہ جس کے ذریعے تیل جوف میں چلاجائے …

Read More »

روزہ کی حالت میں میاں بیوی کاایک دوسرے کی زبان چوسنا

سوال:  کیا میاں، بیوی حالت روزہ میں ایک دوسرےکی زبان چوس سکتے ہیں؟ جواب:   حالت روزہ میں میاں، بیوی کا ایک دوسرے کی زبان چوسنا مکروہ ہے ، جبکہ دوسرے کاجوتھوک زبان چوسنے سے منہ میں آیااسے تھوک دے اور اگر کسی نےدوسرے کا تھوک نگلا تو اس کا روزہ …

Read More »

جورمضان کا روزہ نہ رکھے اسے کھانا بناکر دینا کیسا؟

سوال: ایک شخص ہے، جو روزہ رکھ سکتا ہے لیکن وہ  روزہ  نہ رکھے تو ایسے شخص کو کھانا بنا کر دینے والا  گنہگار ہوگا یا نہیں؟ جواب:   اگر وہ شخص واقعی کسی عذر ِشرعی  کے بغیر روزہ نہیں رکھ رہا تو ایسا شخص ضرور گنہگار اور عذابِ جہنم کا حقدار ہے اور ایسے …

Read More »

مہمان کا میزبان کی وجہ سے نفل روزہ توڑنا کیسا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے نفل روزہ رکھا لیکن صبح سات بجے اسے اپنے کسی عزیز کے گھر مہمان بن کر جانا پڑا،  جس کی وجہ سےزید  نے مجبوراً وہ روزہ توڑدیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید پر اُس …

Read More »

قضا اور نفل روزے کی نیت ایک ساتھ کی تو کون سا ادا ہوگا ؟

سوال: اگر کسی نے قضا روزے اور نفل روزے کی نیت کی تو کون سا روزہ ادا ہوگا ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ   جواب: نفل اورقضاء کی ایک ساتھ نیت کرکے روزہ رکھنے والے کاقضاء روزہ ادا ہوجائے گا۔ نفل روزہ …

Read More »

کیا سگریٹ کا دھواں حلق میں جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ دورانِ سفر روزے دار کے برابر والی سیٹ میں بیٹھا ہوا شخص سگریٹ پی رہا ہو، جس کی وجہ سے سگریٹ کا دھواں روزے دار کے منہ اور ناک میں چلاجائے، تو کیا اُس شخص کا روزہ ٹوٹ جائے گا؟ جواب  …

Read More »

قضا روزے کی نیت اذانِ فجر کے دوران یا بعد میں کرنا

سوال:  کیا قضا روزے کی نیت اذان فجر کے بعد یا اس کے دوران کر سکتے ہیں؟   جواب: قضا روزے کی نیت طلوع فجرسے پہلے پہلے کرنا ضروری  ہے طلوع فجر کے بعد  نیت نہیں ہو سکتی البتہ یہ بات واضح رہے کہ  جب طلوعِ فجر کے بعد اس نے …

Read More »