سوال: جرابیں پہنی ہوئی ہوں، تو ٹخنے چھپ جاتے ہیں ،کیااس صورت میں جرابیں پہن کر نمازپڑھ سکتے ہیں یا جرابیں اتارکرہی نمازپڑھنی ہوگی تاکہ ٹخنے ظاہرہوجائیں؟ جواب: جرابیں پہننے کی وجہ سے ٹخنے چھپ جائیں، تو اس حالت میں نمازمیں کسی قسم کی کوئی کراہت نہیں ، اس لیے نماز …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: وتر و عشا دو الگ الگ نمازیں ہیں ، ان دونوں کا وقت اگرچہ ایک ہی ہے ،لیکن ان دونوں کو ادا کرنے میں …
Read More »خطبے کے دوران مؤذن کاچل کراگلی صف میں آنا
سوال: ہماری مسجد میں جمعہ والے دن مؤذن کچھ پیچھے جا کر اذانِ ثانی دیتا ہے، جب اذان ختم ہوتی ہے، تو امام صاحب فوراً خطبہ شروع کر دیتے ہیں، جبکہ مؤذن خطبہ کے دوران پیچھے سے چل کر پہلی صف میں آتے ہیں اور پھر بیٹھ کر خطبہ سنتے ہیں، …
Read More »وتر کی تیسری رکعت میں کیا کیا پڑھناہے؟
سوال: وتر کی تیسری رکعت میں کیا کیا پڑھتے ہیں؟ جواب: وتر کی تیسری رکعت کےلئے اٹھنے کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے اس کے بعد سورۃ الفاتحہ اور مزیدکوئی اورسورت پڑھے ۔تیسری رکعت میں قراء ت سے فارغ ہو کر رکوع سے پہلے کانوں تک ہاتھ اُٹھا کر اللہ …
Read More »وتر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنے کے بعد کیا کریں ؟
سوال: کیا وتر کی تیسری رکعت میں دُعا قنوت کے بعد کوئی دُعا بھی پڑھی جاتی ہے؟ یا سلام پھیر لینا ہے؟ جواب: وتر کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت پڑھنے کے بعدمزیدکوئی اوردعاپڑھناضروری نہیں ہے کہ ایک دعاسے بھی دعائےقنوت پڑھنے والاواجب اداہوجاتاہے ۔ہاں !دعائے قنوت کے بعددرودپاک پڑھنابہترہے ۔لہذادعائے قنوت …
Read More »مرد کا چاندی کا بریسلٹ پہن کر نماز پڑھنا
سوال: کیا مرد چاندی کی بریسلٹ پہن کر نماز پڑھ سکتا ہے؟ جواب: مرد کےلئے چاندی کی بریسلٹ(کلائی میں پہننے کاایک زیور) پہننا حرام ہے اور یہ پہن کر مرد کےلئے نماز پڑھنامکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہے یعنی بریسلٹ پہن کر مرد نے جو نماز پڑھی ہے اس کا دہرانا اس …
Read More »روزہ کی حالت میں نمک وغیرہ چکھنا
سوال: کھانا بنانے والا روزہ کی حالت میں نمک وغیرہ چکھ کر تھوک دیتا اور کلی کر لیتا ہے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ جواب: روزہ دار کو بلاعذر کسی چیز کا چکھنا مکروہ ہے اور عذر ہو، تو حرج نہیں۔ چکھنے سے مراد یہ ہے کہ زبان …
Read More »کیا مقروض کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص مقروض ہو تو کیا اسے صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے ؟ جواب: مقروض اگر سید، ہاشمی نہ ہو اورشرعی فقیر بھی ہو ( یعنی اس کی ملکیت میں قرض اور حاجتِ اصلیہ نکال کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی …
Read More »روزہ افطار کرتے وقت کی دعا
سوال: روزہ افطار میں یہ دعاء پڑھنا کیسا "اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ؟ جواب: افطار کے وقت اس دعا کو پڑھنا جائز و کارِ ثواب ہے اورحدیث پاک سے ثابت ہے،چنانچہ سنن ابی داؤد میں حضرت معاذ بن زہرۃ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے’’ان النبی صلی اللہ علیہ …
Read More »صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر میں دینا
سوال: صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر کے لئے دے سکتےہیں یا نہیں؟ جواب: فطرہ کی رقم براہِ راست مسجد میں نہیں دی جاسکتی بلکہ اس کے بھی وہی مصارف ہیں جو زکوٰۃ کے ہیں، البتہ اگر مسجد کو حاجت ہو، تو حیلۂ شرعی کے ذریعے فطرہ کی رقم …
Read More »