سوال: کافر جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے جبکہ دنیاوی زندگی میں ان میں اکثرکوطرح طرح کی تکلیفوں،پریشانیوں،دُکھوں اور بیماریوں میں مبتلا دیکھا جاتا ہے اس کے برعکس مومنین کو معمولی سا اگر کانٹا بھی چبھ جائے تو ربِّ کریم گناہ بھی …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا
سوال: کیا فجر کی سنتیں گھر میں اداکرنے کے بعد مسجد میں جا کر فرائض سے پہلےدو نوافل تحیۃ المسجد کے ادا کر سکتے ہیں؟ جواب: طلوعِ فجر کے بعد طلوعِ شمس تک یعنی مکمل فجر کے وقت میں سنتِ فجر کے علاوہ کوئی نفل نماز جائز نہیں، لہٰذا اگر کوئی سنتِ فجر …
Read More »نماز میں کپڑے کو اندر کی طرف فولڈ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ نماز میں پائنچے کو اندر کی طرف فولڈ کرنا بھی مکروہ ہے؟ جواب: نماز میں پائنچے کو اندر کی طرف فولڈ کرنا بھی کف ثوب ہے اور اسی حالت میں نمازپڑھی تو نماز مکروہ تحریمی …
Read More »نماز میں عورت کا چادر کے اندر ہاتھ رکھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ نماز میں عورت کا ہاتھ، چادر کے اندر باندھنا کیسا؟ جواب: نماز میں عورت کاچادر کے اندر ہاتھ باندھنا نہ صرف بلا کراہت جائز ہے ،بلکہ خواتین کو اسی طریقے کو اختیار کرنا چاہئے ۔ مجمع …
Read More »ظہر،مغرب اور عشاء کے نوافل کا حدیث سے ثبوت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ کیا ظہر ،مغرب اور عشا ء کے نوافل حدیث سے ثابت ہیں ؟ جواب: ظہر ،مغرب اور عشا ء کے نوافل احادیث سے ثابت ہیں چنانچہ ظہر کے بعد پڑھے جانے والے نوافل کے حوالے سے حدیث شریف …
Read More »تصویروالے فرش پرنمازپڑھنا
سوال: فرش وغیرہ پرکسی جاندارکی تصویرہو،تواس پرمصلٰی بچھاکرنمازپڑھ سکتےہیں۔ جواب: فرش پر جاندار کی تصویر ہو تو اگر وہ تصویر موضع سجود میں نہیں تو نماز میں کراہت نہیں اگرچہ اس پر مصلی بچھا ہوا نہ ہو اور اگر موضع سجود میں ہے تو اس پر مصلی وغیرہ ہونا ضروری ہے اس کے …
Read More »ہماراکمپنی میں pf جمع ہوتا ہے تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟
سوال: ہماراکمپنی میں pf جمع ہوتا ہے تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں pfسے اگر پراویڈنٹ فنڈ مراد ہے تو اس پرزکوٰۃ کا حکم یہ ہے کہ اس فنڈ میں جمع ہونے والی اصل رقم (اضافی ملنے والی رقم کے علاوہ)اگر نصاب کو پہنچے یا …
Read More »کیاکوئی ایسی روایت ہے کہ جس میں ہوکہ امام مہدی سے پہلے والے رمضان میں سورج گرہن ہوگا ؟
سوال: کیاکوئی ایسی روایت ہے کہ جس میں ہوکہ امام مہدی سے پہلے والے رمضان میں سورج گرہن ہوگا ؟ جواب:سوال میں پوچھی گئی روایت موجود تو ہے لیکن اس روایت کو علماء نے سخت ضعیف،مردوداوربعض نے اسے جھوٹی روایت قراردیا ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی …
Read More »اگر کسی کے درود شریف پڑھتے وقت مخارج صحیح ادا نہ ہوں تو کیا اُس کے بھی درود شریف قبول ہیں اور کیا اُسے بھی وہ فضائل حاصل ہونگے ؟
سوال: اگر کسی کے درود شریف پڑھتے وقت مخارج صحیح ادا نہ ہوں تو کیا اُس کے بھی درود شریف قبول ہیں اور کیا اُسے بھی وہ فضائل حاصل ہونگے ؟ جواب:درود شریف پڑھنے کا ثواب تو تبھی ملے گا جب اسے صحیح تلفظ کے ساتھ ادا کیا جائے،غلط تلفظ …
Read More »قرآن پاک سننے سے پڑھنا مان لیا جائےگا؟
سوال: قرآن پاک سننے سے پڑھنا مان لیا جائےگا؟ جواب: قرآن پاک پڑھنا تب ہی کہلائے گا جب پڑھا جائے گا ،صرف سن لینے سے پڑھنا نہیں کہلائے گا ،البتہ سننے سے سننے کا ثواب ملے گا ۔ (دعوت اسلامی) کیا سیدمحبت میں اپنی غيرسیدہ بیوی کے پیر چوم سکتے …
Read More »