Monthly Archives: مارچ 2024

جب میری والدہ نمازپڑھتی ہیں توانہیں چکر آتے ہیں تو کیا وہ سجدے کے لئے اشارہ کر سکتی ہیں ؟

سوال: جب میری والدہ نمازپڑھتی ہیں توانہیں چکر آتے ہیں تو کیا وہ سجدے کے لئے اشارہ کر سکتی ہیں ؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اولاً اس کا علاج کروایا جائے اور اس دوران اگر چکر آنے کی تکلیف  میں شدت ہے تو اشارہ کرنے کی اجازت ہے ۔ (دعوت …

Read More »

میں اسلامی بہن ہوں،کیامیں اپنے گھر میں چوڑی کنگن وغیرہ بیچ سکتی ہوں؟

سوال: میں اسلامی بہن ہوں،کیامیں اپنے گھر میں چوڑی کنگن وغیرہ بیچ سکتی ہوں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی اور مانع شرعی نہیں تو  گھر میں پردے میں رہتے ہوئے چوڑیاں کنگن بیچنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا

Read More »

واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے پر حکم

سوال: اگر کسی کی نماز واجب الاعادہ ہو گئی اور اس نماز کا وقت گزر گیا تو کیا وہ واجب الاعادہ رہے گی یا اعادہ ساقط ہو جائے گا ؟ جواب: اگر نماز واجب الاعادہ ہو گئی تو اسےاسی نماز کے  وقت میں  ادا کیاجائے ۔ البتہ اگر وقت میں ادا نہ …

Read More »

والدین کوپیسے دینابہترہے یاکسی غریب کودینابہتر ہے؟

والدین کوپیسے دینابہترہے یاکسی غریب کودینابہتر ہے؟ جواب: والدین کی خدمت کرنا  ہی زیادہ ثواب کا باعث ہے کہ اس میں  نیک کام میں پیسے خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ والدین کے ساتھ حسن سلوک اور انہیں راضی  کرنے کا بھی ثواب ہے ۔ آپ کی کوئی مخصوص صورت ہے …

Read More »

غیرمؤکدہ سنتوں کوموکدہ کی طرح پڑھنا

 سوال: اگر کوئی چار رکعت سنت غیرمؤکدہ  ،سنت مؤکدہ کی طرح پڑھتاہےیعنی  قعدہ اولی میں درود شریف دعا اورتیسری  رکعت  میں ثنانہ پڑھتاہو،تو اس نماز کاکیاحکم ہوگا؟کیاسجدہ سہولازم ہوگایانہیں ؟ جواب: چاررکعتی سنت غیرمؤکدہ کے قعدہ اولی میں  درودودعا اور تیسری رکعت میں ثناپڑھناسنت ہے،اس کے نہ پڑھنے کی وجہ سے سجدہ سہولازم نہیں ہوتالیکن …

Read More »

عرس کس طرح مناناچاہئے؟

سوال: عرس کس طرح مناناچاہئے؟ جواب:عرس کی حیثیت ایصال ثواب کی ہے ،لہذا کسی بھی بزرگ کا عرس منانے میں ان کو ثواب پہنچانے کے لئے تلاوت ،نعت، بیان  وغیرہ نیک کاموں کا اہتمام   کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا

Read More »

جاندارکی تصویر ٹائم پاس کرنے کے لئے ہاتھ سے بنا سکتے ہیں؟

سوال: جاندارکی تصویر ٹائم پاس کرنے کے لئے ہاتھ سے بنا سکتے ہیں؟ جواب: ہاتھ سے جاندار کی تصویر بنانا ناجائزو گناہ ہے ،لہذا وقت گزارنے کے لئے کسی جائز کام کا انتخاب کیا جائے (دعوت اسلامی) فجر کے وقت میں تحیۃ المسجدکے نوافل اداکرنا

Read More »

عشاکی سنت قبلیہ کی قضا کا حکم

سوال: عشا کی جماعت کھڑی ہو گئی اور سنت قبلیہ غیر مؤکدہ پڑھے بغیر جماعت سے فرض پڑھ لیے ، تو کیا اس کے بعد پہلی چار سنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں ان سنتوں کی قضا لازم نہیں ہے اور اگر پڑھنا چاہیں ، تو …

Read More »

ایک اسلامی بہن کو زکوٰۃ دی مستحق سمجھ کر بعد میں پتہ چلا کہ اس کے پاس ٹی وی بھی ہے تو کیا زکوٰۃ ادا ہوگئی؟

ایک اسلامی بہن کو زکوٰۃ دی مستحق سمجھ کر بعد میں پتہ چلا کہ اس کے پاس ٹی وی بھی ہے تو کیا زکوٰۃ ادا ہوگئی؟ جواب:گھر میں استعمال ہونے والا ٹی وی  جس کے اوپر دینی پروگرام دیکھے جائیں یہ  حاجت اصلیہ میں ہے اس کے ہونے سے مستحق …

Read More »

کارخانے سے تقریبا پونا کلو میٹر دور مسجد ہے،اس کے علاوہ قریب میں کوئی مسجد نہیں توکارخانے میں جماعت کرواسکتے ہیں،کہ اگر اتنی دور جاتے ہیں تو آنے جانے میں بہت وقت لگ جاتا ہے،کیا پھر بھی مسجد کی جماعت ہم پر واجب ہے ؟

سوال: کارخانے سے تقریبا پونا کلو میٹر دور مسجد ہے،اس کے علاوہ قریب میں کوئی مسجد نہیں توکارخانے میں جماعت کرواسکتے ہیں،کہ اگر اتنی دور جاتے ہیں تو آنے جانے میں بہت وقت لگ جاتا ہے،کیا پھر بھی مسجد کی جماعت ہم پر واجب ہے  ؟ جواب: شرعی مسئلہ یہ …

Read More »