Monthly Archives: مارچ 2024

سترے کو لٹا کر رکھا جائے تو نمازی کے سامنے سے گزرنا

سوال: سترہ ایک ہاتھ لمبا اور ایک انگل کی مقدار موٹا ہے لیکن اس کو کھڑا کرنے کی بجائے لٹا کر رکھا ہے، تو کیا  اس طرح نمازی کے آگے سے گزر سکتے ہیں؟ جواب: سترہ لٹا کر رکھا تو وہ سترہ نہیں ہو گا یعنی اس صورت میں نمازی کے …

Read More »

کیا محلے کی مسجد میں اعتکاف کرنا ضروری ہے ؟

سوال: اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط ہے یا دوسری مسجد میں اعتکاف کرنے سے بھی محلے کے مسلمان بری الذمہ ہو جائیں گے؟  جواب:  اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط نہیں بلکہ شہر کی کسی بھی مسجد میں اعتکاف کرنے سے محلے کے مسلمان بھی بری الذمہ …

Read More »

صاحب ترتیب شخص اگرقضا نماز کو بھول جائے اور وقتی نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ صاحب ترتیب کی فجر قضا تھی لیکن اسے فجرکی قضا یاد نہ رہی اور اس نے ظہر کی نماز ادا کرلی ،نماز پڑھنے کے بعد اسے فجر کی قضا یاد آئی تو ظہر کی نماز …

Read More »

حیض کی وجہ سے پجھلے سال روزے نہیں رکھے تو اس سال رمضان کا اعتکاف کرنا

سوال:   ایک اسلامی بہن نےگزشتہ سال حیض آنے کی وجہ سےسات روزے  نہیں رکھے اور ابھی تک ان کی قضا بھی نہیں کی کہ رمضان شروع ہوگیا،تو کیا اس صورت میں وہ اسلامی بہن اعتکاف کر سکتی ہے؟  جواب:  پچھلے رمضان کے قضا روزے  ذمہ پر باقی ہوں تو اس سے اعتکاف …

Read More »

سجدہ تلاوت کرنےکے بعد دوبارہ وہی آیت سُنی، توکیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک جگہ بطور وظیفہ آیت سجدہ پڑھی جا رہی تھی ، زید نے آیت سجدہ سننے کے بعد سجدہ کر لیا ، اس کے بعد بھی اسی مجلس میں کئی بارآیت سجدہ تلاوت کی …

Read More »

رکوع وغیرہ کے موقع پر رفع یدین کرنا

سوال: بعض لوگ نماز میں تکبیر کہتے ہوئے اور رکوع میں جاتے ہوئے اوررکوع سے سراٹھاتے ہوئے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں کیا یہ درست ہے؟ جواب: نماز میں اس طرح دونوں ہاتھوں کو اٹھانے کو رفع یدین کہتے ہیں اور احناف کے نزدیک حکم یہ ہے کہ نماز میں صرف …

Read More »

چھوٹے بچے کو صف میں کھڑا کرنا

سوال: کتنی عمر کے بچے کو صف میں کھڑا کیا جا سکتا ہے؟ جواب: نابالغ  بچہ جو  سمجھدار نہ ہو، نماز و مسجد کے آداب  کی سمجھ نہ رکھتا ہو، اس کو مردوں کی صفوں میں کھڑا  نہیں کر سکتے، بلکہ اتنے چھوٹے بچے کو مسجد میں لایاہی نہ جائے کہ  اس کے رونے اورشوروغیرہ …

Read More »

واجب الاعادہ نماز ادا کرنے کا طریقہ

سوال: واجب الاعادہ نمازیں ہوں، تو  صرف فرض ادا کرنے ہوں گے یا سنتیں بھی پڑھنی ہوں گی؟ جواب: واجب الاعادہ کامطلب یہ ہوتاہے کہ کسی نمازمیں جتنے فرائض وشرائط ہیں وہ سب مکمل کرلیے لیکن کوئی واجب چھوٹ گیایاکسی طریقے سے نمازمکروہ تحریمی ہوگئی تواب اس کانمازکودوہراناواجب ہوتاہے ، اس …

Read More »

صاحب ترتیب نے قضا نماز سے پہلے بھولے سے وقتی نماز پڑھ لی تو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر بھولے سے صاحب ترتیب قضا نماز سے پہلے اُس وقت کی نماز پڑھ لے تو اب اسکی اس وقت کی نماز کا اور اگلی نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: اگر صاحب ترتیب نے …

Read More »

ضحوہ کبریٰ کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ضحوہ کبری کے وقت سجدہ شکر ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟ جواب: جن اوقات میں  نفل پڑھنا مکروہ ہے ان اوقات میں سجدہ شکر بھی  مکروہ ہے ،لہذا ضحوہ کبریٰ  کے  مکروہ وقت میں سجدہ شکرکرنابھی مکروہ …

Read More »