Monthly Archives: مارچ 2024

نابالغ کے مال پر زکوۃ لازم ہے یا نہیں؟

سوال:  نابالغ کی ملکیت میں اگر نصاب کے برابر  سونا یا رقم ہوتو سال پورا ہونے کے بعد اس کی بھی زکوۃ نکالنی ہوگی یا نہیں ؟  جواب:  زکوة کے واجب ہونے کے لیے بالغ ہونا شرط ہے، نابالغ  اگر صاحب نصاب ہو تب بھی نابالغ ہونے کی وجہ سے اُس  پر زکوۃ …

Read More »

پرانے دور کے یادگاری سکوں پر زکوۃ کی تفصیل

سوال:    کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام اس بارے میں کہ   کیا ہم پرانے زمانے کے   سکے  یعنی کوائن  شوق کے طور پر خرید  سکتے ہیں ؟ اگر خرید سکتے ہیں تو اس پر زکوۃ کا کیا حکم ہو گا؟ مثال کے طور پر  اکبر بادشاہ  کے دور کا ایک روپیہ  کا چاندی کا  سکہ 4000  روپے کا خریدا ، اس …

Read More »

اسمارٹ ایل ای ڈی یا ٹی وی پر زکوۃ کا حکم

سوال: کیا اسمارٹ ایل ای ڈی یا ٹی وی پر بھی زکوۃ لازم ہوگی؟ جواب:   جو سامان  مثلا ٹی وی اور ایل ای  ڈی ،فریج وغیرہ ، کاروبار کے لیے نہیں خریدے ان پر زکو ۃ نہیں ہے۔    بہارِ شریعت میں ہے:”سونے چاندی میں مطلقاً زکوۃ واجب ہے جب کہ بقدرِ نصاب …

Read More »

شادی پر بیچنے کے لئے خریدے گئے پلاٹ بھی مالِ تجارت ہیں۔

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلے کے  بارے میں کہ ایک شخص  نے چندپلاٹ اس نیت سے خریدے ہیں کہ بچے بڑے ہوں گے تو یہ  پلاٹ کو  فروخت کرکے بچّوں کی شادی کرے گا،کیا ان پلاٹوں  پر زکوٰۃ بنے گی؟ اگربنے گی تو کتنی زکوٰۃدینی ہوگی ؟ جواب:   پوچھی گئی صورت میں بچوں …

Read More »

گائے کے پائے زکوۃ کی مد میں دینا

سوال: اگر کسی مدرسہ میں زکوۃ کی مد میں گائے کے پائے دئیے جائیں تو زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟ جواب:   اگر زکوۃ کی مد میں گائے کے پائے دینا چاہ رہےہیں، تو ان کی مارکیٹ ویلیو کے مطابق زکوۃ ادا ہوجائے گی، البتہ اس کا شرعی فقیر کو …

Read More »

23 گرام سونا اور ایک لاکھ کا مالِ تجارت ہو تو زکوۃ کا حکم

سوال: میرے پاس 23 گرام سونا  اور ایک لاکھ روپے کیش رقم  تھی، کیش رقم سے میں نے بیچنے کے لئے کوئی سامان خرید لیا، جبکہ 23 گرام سونا میرے پاس موجود ہے ، اس صورت میں 23 گرام سونے پر زکوۃ لازم ہوگی یا نہیں اور کتنی زکوۃ دینی ہوگی؟ جواب:  …

Read More »

بھانجے کو زکوۃ دینا کیسا ؟

سوال: کیا بہن کے بیٹے کو  زکوۃ دے سکتے ہیں تاکہ وہ اپنا قرض اتار سکےاور اسے بتانا نہیں ہے کہ یہ زکوۃ ہے؟ جواب:   بہن کا بیٹا یعنی بھانجااگر مستحق زکوۃ ہو یعنی شرعی فقیر ہو کہ اس کے پاس قرض اور حاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی …

Read More »

گھر خریدنے کے لئے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ کا حکم

سوال: میرے پاس دو2 تولہ زیور اور ٹوٹل 18 لاکھ روپے ہیں ،جس میں مجھے 15لاکھ روپے وراثت میں ملے ہیں، وراثت والے 15 لاکھ روپے میں نے گھر خریدنے کےلئے رکھے ہوئے ہیں کہ میرا گھر بہت چھوٹا ہے،بچوں کی شادیاں کرنی ہیں۔اب مجھ پر زکوۃ فرض ہونے سے …

Read More »

مچھلی زکوۃ میں دی تو زکوۃ کس حساب سے ادا ہوگی ؟

سوال: تین ہزار روپے کی چھ کلو مچھلی لی،صفائی وغیرہ کروانے کے بعد پانچ کلو باقی بچی ، پھر یہ مچھلی زکوۃ میں ادا کی ، تو پانچ کلو گوشت زکوۃ میں شمار ہوگا یا تین ہزار روپے؟ جواب:   جو چیز زکوۃ کی مد میں دی اس کی جو مارکیٹ …

Read More »

شادی پر ملنے والے زیورات پر زکوۃ کا حکم

سوال:  لڑکی کو شادی میں سسرال اور میکے سے جو استعمال کا سونا چاندی ملتا ہے، تو وہ زکوۃ کب ادا کرے گی؟ شادی کے ایک سال بعد یا پھر کس طرح؟ جواب:   ٭میکے  والوں کی طرف سے عام طورپرعورت کو زیورات کا مالک بنادیا جاتا ہے،    ٭اور شوہر یا اس …

Read More »