سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے زیادہ سونا موجود ہو ،جس پر زکوٰۃ فرض ہورہی ہے ، وہ شخص ایک ساتھ زکوۃ نہیں نکال سکتا ، بلکہ کچھ نہ کچھ رقم ہر مہینے الگ کر کے رکھتا رہتا ہے، اب وہ دن آگیا جس دن سال پورا ہونا تھا، لیکن ابھی …
Read More »Monthly Archives: مارچ 2024
ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم
کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں صاحبِ نصاب ہوں ، میں نے گزشتہ کچھ سالوں میں اس طرح زکوٰۃ ادا کی کہ کرونا کے موقع پر زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی، پھر سیلاب کا واقعہ ہوا ، تو اس وقت بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی ، پھر ترکی میں ہونے والے زلزلے کے موقع پر بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی ساری رقم جمع کروائی ۔ اب میں نے حساب لگایا ہے ، تو وہ ٹوٹل رقم میرے آئندہ تقریباً تین سال کی زکوٰۃ کے لیے کافی ہو چکی ہے …
Read More »سونے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم جبکہ سونا باقی نہ رہا ہو؟
سوال: شادی مارچ 2007 کو ہوئی۔مارچ 2009 تک 17 تولہ سونا تھا ، اور مارچ 2011 تک 12 تولہ رہ گیا ۔ پھر مارچ 2011 کے بعد سارا بیچ دیا ۔ اس کے بعد سے کچھ بھی نہیں ہے، گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ ادا نہیں کی ہے کیا زکوٰۃ کی ادائیگی اب کرسکتے ہیں …
Read More »شرابی کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟
سوال: شرابی کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟ جواب: اگر کوئی مسلمان مستحقِ زکوٰۃ ہے یعنی ہاشمی یا سید بھی نہیں ہے اور اس کی ملکیت میں (قرض کو نکال کر) سونا، چاندی، نقد رقم، مالِ تجارت یا حاجت اصلیہ سے زائد کوئی بھی سامان اتنی مالیت کا موجود نہیں ہے …
Read More »کیا نانی اپنے نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نانی اپنے محتاج نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟ جبکہ اُسے گزر بسر میں کافی مشقت کا سامنا ہو۔ جواب: اپنی فروع (اولاد، پوتا پوتی، نواسہ نواسی وغیرہ نیچے تک)کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں ہے ۔ اگر انہیں زکوٰۃ …
Read More »بیٹا اپنی ماں کی طرف سے زکوۃ ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: ماں پر زکوۃ واجب ہوتو کیا بیٹا اپنے مال سے ، اپنی ماں کی طرف سے زکوۃ نکال سکتا ہے اور کیا بیٹے کےاپنی ماں کی طرف سے زکوۃ نکالنے سے ،ماں کی زکوۃ ادا ہوجائے گی؟نیز بیٹا اگر ماں کی زکوۃ اپنے مال سے نکال دے تو ماں کو ثواب ملے گایا بیٹے کو؟ جواب: بیٹا …
Read More »زکوۃ کی رقم سے ملازمین کو حج کروانے کا حکم
سوال: زکوۃ کی رقم سےملازمین کو بذریعہ قرعہ اندازی حج کروا دیا جائے، تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی؟ جواب: زکوۃ کی ادائیگی کے لئےشرعی فقیر،مستحقِ زکوۃ کو زکوۃ کی رقم کامالک بناناضروری ہے ، اگرتملیکِ فقیر نہ پائی جائے، تو زکوۃ ادانہیں ہوتی، لہذا پوچھی گئی صورت میں قرعہ …
Read More »کیا غریب کافر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کوئی غیر مسلم یا کافر کافی غریب ہو، تو کیا اس غیر مسلم کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کی جاسکتی ہے؟ جواب: کافر خواہ حربی ہو یا ذمی بالاتفاق اُسے زکوۃ دینا جائز نہیں، کیونکہ زکوٰۃ کی درست ادائیگی کے …
Read More »زکوۃ ادا کرنے کا وکیل زکوۃ کی رقم خود رکھ سکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ زکوۃ کا وکیل اگر خود ہی مستحقِ زکوۃ ہو، تو کیا وہ زکوۃ کی رقم کو اپنی ذات پر بھی خرچ کرسکتا ہے؟ کیا اس کی کوئی گنجائش نکلتی ہے؟ جواب: زکوۃ کے وکیل کا اپنی ذات پر زکوۃ کی رقم خرچ …
Read More »کیارات میں زوال کاکوئی وقت ہوتاہے؟
سوال: کیا رات کے وقت بھی زوال کا ٹائم ہوتا ہے ؟ ہوتا ہے، تو اس وقت نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: رات میں زوال کا کوئی وقت نہیں ہوتا،عوام میں یہ مشہورہے کہ رات 12بجے زوال کا(مکروہ) وقت ہوتا ہے، یہ بس عوامی خیال ہے، جس کی شریعت …
Read More »