Monthly Archives: فروری 2024

قربانی کے جانور کو بیچ کر استعمال میں لانا کیسا

سوال: گھرمیں قربانی کابکرارکھاہواتھا ،اب گھر میں شادی کی وجہ سے قیمت کی حاجت ہے تو اسے بیچ کر شادی میں قیمت لگا سکتے ہیں یا قربانی ہی کرنا ضروری ہے؟ جواب:مذکورہ سوال کے جواب میں کچھ تفصیل ہے جو کہ درج ذیل ہے:  اگر شخص  مذکور پر قربانی لازم …

Read More »

باہرکی پروڈکٹ لیتے ہیں اس پر حلال لکھا ہوتو،کیاانہیں کچرے کے ڈبے میں ڈال سکتے ہیں یا اس میں  کوئی احتیاط کرنی ہوگی؟

سوال: باہرکی پروڈکٹ لیتے ہیں اس پر حلال لکھا ہوتو،کیاانہیں کچرے کے ڈبے میں ڈال سکتے ہیں یا اس میں  کوئی احتیاط کرنی ہوگی؟ جواب:شریعت مطہر ہ میں حروفِ تہجی   کابھی ادب ہے،لہذا جن اشیاء پر حروف تہجی ہوں انہیں ناپاک اورگندی جگہوں پر پھینکنے کی اجازت نہیں جیسا کہ امیر …

Read More »

قربانی کے جانور میں عقیقہ کاحصہ شامل کر سکتے ہیں؟

سوال: قربانی کے جانور میں عقیقہ کاحصہ شامل کر سکتے ہیں؟ جواب: گائے،بھینس،اونٹ وغیرہ کی قربانی میں عقیقہ کا حصہ شامل کرنا جائز ہے اور عقیقہ کا حصہ شامل کرنے سے قربانی اور عقیقہ دونوں ہو جائیں گی کیونکہ قربانی کے جانور میں دیگر واجبات یا نفل عبادت کی نیت …

Read More »

کیا کسی سنی کے علاوہ کسی بھی کافر ۔ہندو ۔بد مذہب کو اس کے اچھے کام اور اچھے اخلاق کی وجہ سے اچھا بول سکتے ہیں ۔۔کہ یہ بہت اچھا ہے؟

سوال: کیا کسی سنی کے علاوہ کسی بھی کافر ۔ہندو ۔بد مذہب کو اس کے اچھے کام اور اچھے اخلاق کی وجہ سے اچھا بول سکتے ہیں ۔۔کہ یہ بہت اچھا ہے؟ جواب:دين اسلام سے انحراف كرنے والے کا اگرچہ کوئی کام اچھا ہی کیوں نہ ہو، وہ قابل تعریف …

Read More »

اگر کسی نے نماز میں علیہم پر وقف کیا اور پھر پیچھے سے پڑھنے  کی بجائے آگے سے غیر المغضوب  علیم والضالین سے پڑھا تو کیا نماز ہو گئی؟

سوال: اگر کسی نے نماز میں علیہم پر وقف کیا اور پھر پیچھے سے پڑھنے  کی بجائے آگے سے غیر المغضوب  علیم والضالین سے پڑھا تو کیا نماز ہو گئی؟ جواب: صراط الذين  انعمت عليم پر وقف کرنے کے بعد پیچھے سے ملا کر پڑھا جائے اور اگر کسی نے …

Read More »

یہ گھنٹیوں اورگھنگرو والی مالا قربانی کے جانور کو پہنانا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: یہ گھنٹیوں اورگھنگرو والی مالا قربانی کے جانور کو پہنانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: قربانی کے جانور کے گلے میں محض آواز کے لئے  گھنٹی یا گھنگرو باندھنا مکروہ تنزیہی ہے  اور اگر اس سے کوئی فائدہ حاصل کرنا مقصد ہے مثلاً چوری سے حفاظت کے لئے باندھنا …

Read More »

مال میں کٹوتی کرنا کیسا

سوال: ایک شخص نے کسی سے جگہ خریدی تھی،ابھی رقم پوری ادانہیں کی،یہ دونوں کے استعمال میں تھی اور جب وقت آیا تو رقم ادانہیں کرپایا،اب وہ جگہ واپس کرنی پڑے توجس نے ایڈوانس میں رقم لی تھی وہ پوری رقم واپس کرے گا یا اس میں سے کٹوتی ہوگی؟ …

Read More »

مدنی چینل پر پیر صاحب کی بیعت کی تو کیا بیعت ہوگئی ؟

سوال: مدنی چینل پر پیر صاحب کی بیعت کی تو کیا بیعت ہوگئی ؟ جواب: بیعت کے لئے ایجاب و قبول ہو نا ضروری ہے خواہ وہ پیر صاحب کے سامنے ہو یا کسی بھی دوسرے ذریعے سے ہولہذا خط و کتابت ،فون یا لائیو چینل پر ایجاب و قبول …

Read More »

اسلامی بہن کو روزہ قضا کرتے ہوئے شرعی عذر آجائے تواس روزے کی دوبارہ قضاکرنی ہوگی؟

سوال:اسلامی بہن کو روزہ قضا کرتے ہوئے شرعی عذر آجائے تواس روزے کی دوبارہ قضاکرنی ہوگی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اگرشرعی عذرسے مراد حیض ونفاس ہے تواس صورت میں عذر شرعی  کی وجہ سے روزہ ٹوٹ گیا اور عذرختم ہونے کے بعداس روزہ کودوبارہ رکھنالازم ہوگا۔

Read More »