سوال: ایک عورت کا انتقال ہوا ہے اس عورت کا کوئی بچہ نہیں،اس کا شوہر ہے اوراس کے والدین بھی زندہ ہیں اوراسکے 3 بھائی اور 3 بہنیں موجود ہیں تو ان میں ایک لاکھ روپیہ کیسے تقسیم ہوگا؟ جواب:سوال میں بیان کردہ صورت حال اگردرست ہےتوبعدازامورمتقدمہ علی الارث(یعنی میت …
Read More »Monthly Archives: فروری 2024
جویہ کہا جاتا ہے کہ رشتے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنائے جاتے ہیں،تقدیر میں ایسا لکھا ہوتا ہے،تو کیا یہ درست ہے؟
سوال: جویہ کہا جاتا ہے کہ رشتے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بنائے جاتے ہیں،تقدیر میں ایسا لکھا ہوتا ہے،تو کیا یہ درست ہے؟ جواب: رشتے بننے سے مراد شادیوں کے رشتے ہوتے ہیں اور فی نفسہ یہ بات ہمارے ایمان میں داخل ہے کہ ہر شے تقدیر میں لکھی …
Read More »اگراسلامی بہن ایسی جگہ نماز پڑھے جہاں غیر محرم ہو تو کیا وہ چہرے پر نقاب ڈال کر نماز پڑھ سکتی ہے ؟
سوال: اگر اسلامی بہن ایسی جگہ نماز پڑھے جہاں غیر محرم ہو تو کیا وہ چہرے پر نقاب ڈال کر نماز پڑھ سکتی ہے ؟ جواب: بلا ضرورت عورت کو بھی چہرہ چھپا کر نماز پڑھنے کی اجازت نہیں،البتہ جہاں اجنبی مرد موجود ہوں اورعورت جوان ہے اورکسی آڑوغیرہ میں …
Read More »والدین جس لڑکی سے منگنی کروائیں،وہ پسند نہ ہوتو کیا کیا جائے؟
سوال: والدین جس لڑکی سے منگنی کروائیں،وہ پسند نہ ہوتو کیا کیا جائے؟ جواب: اگرکوئی شرعی وجہ نہ ہو تو نکاح کرنے میں والدین کی رضا مندی کوہی اختیارکیا جائے،اپنی خواہش پر والدین کی خواہشکو ترجیح دینا عافیت کا سبب ہے کہ رب کی رضا والدین کی رضامیں ہےہاں اگر …
Read More »اگرکسی شخص کوسفرکے دوران کسی قریبی رشتہ دارکے پاس بھی جاناہوتواس کے ہاں اسے قصرنماز پڑھنی ہوگی؟
سوال: اگرکسی شخص کوسفرکے دوران کسی قریبی رشتہ دارکے پاس بھی جاناہوتواس کے ہاں اسے قصرنماز پڑھنی ہوگی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اِس کے شہر کی آبادی کے اختتام سے اُس رشتہ دارکے شہریاگاؤں کی آبادی کی ابتداء تک 92 کلومیٹر کا فاصلہ ہے،تویہاں قصر نماز پڑھے گا،ورنہ نہیں۔ اوراس …
Read More »بچوں کے کھلونوں پرجاندارکی تصاویربنی ہوتی ہیں توگھرمیں کھلونے رکھنے کے لئے کیا کیا جائے؟
سوال: بچوں کے کھلونوں پرجاندارکی تصاویربنی ہوتی ہیں توگھرمیں کھلونے رکھنے کے لئے کیا کیا جائے؟ جواب: بچوں کے کھلونوں پراگرجاندار کی تصاویرہوں تو انہیں کسی طریقے سے ختم کردیا جائے یا چھپادیا جائے کہ حدیث پاک میں ہے کہ جس گھرمیں جاندار کی تصاویر ہوں وہاں رحمت کے فرشتے …
Read More »کیا اسلامی بہنیں بالوں کو کلر لگا سکتی ہیں؟
سوال: کیا اسلامی بہنیں بالوں کو کلر لگا سکتی ہیں؟ جواب: اسلامی بہنوں کو ایسا رنگ لگانا جو کالا ہویا دیکھنے میں کالا لگے ، ناجائز و گنا ہ ہے،اس کے علاوہ رنگ لگانے میں گناہ نہیں۔
Read More »غیر مسلم کی چیز کو استعمال کرنا کیسا
سوال: کیا میں غیر مسلم کے کریڈٹ کارڈ پر قسطوں پر موبائل فون خرید سکتا ہوں۔۔ میرے اور اسکے بیچ میں کوئی معاہدہ نہیں ہوتا ۔۔ اسٹاف ساتھی ہے۔۔ ایک ہی کمپنی میں کام کرتے ہیں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ خریداری کے موقع …
Read More »روزہ کی قضا کا کیا حکم ہے
سوال: آج سے تقریباً17 سال پہلے رمضان المبارک کے مہینے میں،میں روزے سے تھی، اسی دوران مجھے اپنے گاؤں سے شہر خریداری کے لیے جانا پڑا، راستے میں میری ایک جاننے والی نے کہاکہ روزے توڑ دو میں بھی سوچی کہ چلو خریداری کرنے میں تھک جاؤں گی ویسے بھی …
Read More »ظہر کی سنت قبلیہ کو بعد میں پڑھنا کیسا
سوال:اگرکوئی ظہرکے فرض پڑھنے سے پہلے سنت نہیں پڑھ سکاتواگراس کے بعددوسنت پڑھ لیتاہے اس کے بعدچارپہلی سنتیں پڑھتاہے تویہ نفل کہلائیں گی یاسنتیں ہی کہلائیں گی؟ جواب:ظہرمیں فرضوں سے پہلے رہ جانے والی سنتوں کوفرضوں کے بعدپڑھنے کی صورت میں یہ سنتیں مؤکدہ ہی کہلائیں گی۔
Read More »