سوال: تین مکروہ اوقات میں نماز نہیں پڑھ سکتے تو کیا یہ حدیث مبارک سے ثابت ہے؟ جواب: تین مکروہ اوقات میں نماز پڑھنے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایاہے جیسا کہ حدیث مبارک میں ہےکہ حضرت عمرو ابن عبسہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ …
Read More »Monthly Archives: فروری 2024
جو قرآن پڑھاہے جسے میں نے کسی کو ایصال ثواب کر دیا ہے تو کیا دوبارہ اسی قرآن کو کسی دوسرے کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
سوال: جو قرآن پڑھاہے جسے میں نے کسی کو ایصال ثواب کر دیا ہے تو کیا دوبارہ اسی قرآن کو کسی دوسرے کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں ایک شخص کو پڑھے ہوئے قرآن کا ایصال کرنے کے بعد دوسرے شخص کو بھی ایصال کرسکتے ہیں …
Read More »شئیرزمارکیٹ میں انویسٹمنٹ کرنا کیسا ہے؟
سوال: شئیرزمارکیٹ میں انویسٹمنٹ کرنا کیسا ہے؟ جواب: شئیر مارکیٹ میں انویسٹمنٹ کرنے كا عمومی طریقہ ناجائزہے۔
Read More »میں نے ٹیکسی کے لئے قرض لیا ہے تو کیا مجھ پر قربانی لازم ہوگی؟
سوال: میں نے ٹیکسی کے لئے قرض لیا ہے تو کیا مجھ پر قربانی لازم ہوگی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر آپ پر اتنا قرض ہے کہ اگر قرض کو نکالا جائے تو نصاب کے برابر مال نہ بچے تو قربانی لازم نہیں ہوگی اوراگر نصاب کے برابر مال …
Read More »کتنامال ہو تو قربانی لازم ہوگی؟
سوال: کتنامال ہو تو قربانی لازم ہوگی؟ جواب؛ جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یا سونا چاندی نصاب سے کم ہوں،لیکن جس قدر ہیں،ان دونوں کو ملا کر یا سونے یا چاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملا کر،اُن دونوں …
Read More »باپ کو زکوۃ دینا کیسا
سوال: باپ نے بیٹی سے قرض لیا ہے جوکہ اب ادا نہیں کر پارہا، بیٹی نے اپنی زکوۃ کی رقم شرعی فقیر کو دی اور شرعی فقیر نے وہ رقم جا کر اس کے والد کو دے دی اور والد نے اپنا قرض بیٹی کو ادا کردیا ،تو اس صورت …
Read More »کسی کو ایک لاکھ روپے ادھاردیں تاکہ اس پر دس ہزار روپے نفع ملے اوریہ شخص آگے کاروبار کرے گا؟
سوال: کسی کو ایک لاکھ روپے ادھاردیں تاکہ اس پر دس ہزار روپے نفع ملے اوریہ شخص آگے کاروبار کرے گا؟ جواب:ایک لاکھ روپے قرض دے کر اس پر دس ہزار نفع لینا یہ سود ہے اور سود کا لین دین کرنا سخت ناجائزوگناہ اور جہنم میں لے جانےوالا کام …
Read More »زوجہ کے انتقال کے بعد زوجہ کی تصویر گھر میں لگانا کیسا ہے؟
سوال: زوجہ کے انتقال کے بعد زوجہ کی تصویر گھر میں لگانا کیسا ہے؟ جواب: گھر میں جاندار کی تصویر لگانا خواہ وہ جاندار فو ت ہی کیوں نہ ہو گیا ہو ،ناجائز و گناہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رحمت کے فرشتے اس گھر …
Read More »عدت میں نامحرم سے فون پرضروری بات کر سکتے ہیں مثلا ڈاکٹر سے یا بچوں کے ٹیچر وغیرہ سے ؟
سوال: عدت میں نامحرم سے فون پرضروری بات کر سکتے ہیں مثلا ڈاکٹر سے یا بچوں کے ٹیچر وغیرہ سے ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں گھر میں کوئی مرد ہو تو اس کے ذریعے نامحرم سے بات کی جائے اور اگر اس کی صورت ممکن نہ ہو اور بات …
Read More »اگر کوئی شخص رمضان میں جمعہ کے روز خود کشی کر لے تو کیا اسے عذاب قبر ملے گا؟
سوال: اگر کوئی شخص رمضان میں جمعہ کے روز خود کشی کر لے تو کیا اسے عذاب قبر ملے گا؟ جواب: خود کشی کرنا خواہ جمعہ کے روز ہی کیوں نہ ہو ،یہ سخت ناجائزو حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،مسلمان کو جمعہ کے روزعذاب ہونے …
Read More »