سوال: اگرکسی نےگھرمیں مسجدبیت بنائی ہوتوکیااس کمرےمیں کھانا کھاسکتےہیں؟اوراگرمہمان آجائےتوکیااسےوہاں پر ٹھہرا سکتےہیں؟ جواب: مسجدبیت (یعنی گھرکاوہ حصہ جسے نمازپڑھنے کے لیے خاص کرلیاہو،وہ جگہ )حقیقتاً مسجدنہیں ہوتی لہذااس کے احکام وہ نہیں جوحقیقی مسجدکے ہیں پس وہاں پر کھانا ،پینا،مہمان کوٹھہراناوغیرہ دنیاوی کام جائز ہیں ۔البتہ چونکہ وہ جگہ نمازوالی …
Read More »Monthly Archives: فروری 2024
تراویح میں امام بھول جائے تو کیا فوراً لقمہ دے سکتے ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ تراویح وغیرہ میں امام بھول جائے یا اٹک جائے ،تو کیا سامع یا مقتدی کو فورا لقمہ دینا چاہیے یا کچھ انتظار کرنا چاہیے؟ جواب: امام صاحب نمازِ تراویح وغیرہ پڑھاتے ہوئے اٹک جائیں،تو انہیں لقمہ …
Read More »مسجد کی صفائی کے لئے فنائل یا کیمیکل استعمال کرنا کیسا
سوال: مسجد کی صفائی کے لیے فنائل ،پاؤڈر یا کوئی کیمیکل جس سے فرش اچھا صاف ہوتا ہو وہ استعمال کر سکتے ہیں ؟ جواب: ایسا فنائل یا واشنگ پاؤڈر جس میں بدبو نہ ہو ، ان سے مسجد کی صفائی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ بدبودار فنائل یا واشنگ …
Read More »ناپاک شخص اگر مسجد چلا جائے تو اب اس گناہ کا ازالہ کیسے کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص ناپاکی کی حالت میں مسجد چلا گیا تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟ اس گناہ کا ازالہ وہ کیسے کرے؟ جواب: بلا ضرورتِ شرعیہ ناپاکی کی حالت میں مسجد میں داخل ہونا ، ناجائز …
Read More »مسجد کو راستہ بنانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایسی مساجد جن میں عینِ مسجد کے دائیں بائیں دونوں طرف فنائے مسجد کی جگہ ہوتی ہے اور ایک طرف وضو خانہ وغیرہ ہوتا ہے ، تو کیا نمازی کا ایک طرف سے فنائے مسجد میں داخل …
Read More »مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی …
Read More »مسجد میں میٹنگ کرنا
کیا مسجد میں میٹنگ کر سکتے ہیں؟ ہمارے یہاں مسجد میں میٹنگ ہوتی ہے اور پھر امام صاحب کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی کھایا جاتا ہے اس کا کیا حکم ہو گا ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ مسجد میں کوئی دینی …
Read More »مسجد میں فوٹو شوٹنگ کرناکیسا؟
سوال: شب قدر یا کوئی سی خاص رات یا پروگرام ہوتا ہے، توکئی لوگ اچھے کپڑے پہن کر مساجد میں فوٹو شوٹنگ کرتے ہیں، انہیں امام صاحب منع بھی نہیں کرتے،تو کیا ان کا فوٹو شوٹنگ کرنا درست ہے؟ جواب: سوال کا جواب جاننے سے قبل تمہیداً چند مسائل سمجھ لیجئے: (1) بغیر …
Read More »قرآنِ پاک کے نسخے دوسری مسجد میں رکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہماری مسجد میں لوگ کثرت سے قرآن پاک رکھ کر چلے جاتے ہیں اب ضرورت سے زیادہ اتنے قرآن پاک جمع ہو گئے ہیں کہ الماریوں میں رکھنے کی جگہ نہیں ہے تو ان قرآن …
Read More »مٹی کاتیل مسجدمیں جلانااورمٹی کے تیل والاروغن مسجدمیں لگانا
سوال: (1) مٹی کا تیل پاک ہے یا ناپاک؟ (2) اور اسے مسجد میں جلانا کیسا ہے؟ نیز اگر مٹی کے تیل کو کسی روغن میں ملا کر لگایا جائے، تو اس کا کیا حکم ہو گا؟ جواب: (1) بنیادی طور پر مٹی کا تیل پاک ہے(ہاں! اگر اس میں کوئی …
Read More »