سوال: صدقہ نافلہ دیتے وقت پوری امت کی نیت کی جاسکتی ہے کہ یہ پوری امت کی طرف سے صدقہ دے رہا ہوں؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت کے ایصال ثواب کی نیت سے صدقہ نافلہ دینا جائز ہے۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی …
Read More »Monthly Archives: فروری 2024
ایک سے زائد پیر صاحب کی بیعت ہوسکتی ہے کرنا کیساہے؟
سوال: ایک سے زائد پیر صاحب کی بیعت ہوسکتی ہے کرنا کیساہے؟ جواب: جامع الشرائط پیر کامریدہونے کےبعدپیر صاحب کی بیعت توڑ نا شرعاً ممنوع ہے،البتہ جامع الشرائط پیر کامریدہونے کےبعد اس پیر صاحب کی بیعت توڑے بغیر ،کسی دوسرے جامع الشرائط پیر صاحب كا طالب ہوسکتا ہے ،لیکن یہ ذہن میں …
Read More »اسلامی بہن کا ماں کی قبر کی مٹی گھر پر لانا کیسا؟
سوال: اسلامی بہن کا ماں کی قبر کی مٹی گھر پر لانا کیسا؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں مٹی لانے کی بجائے ،والدہ کے لئے ایصال ثواب کا اہتمام کیا جائے،اس کا والدہ اور ایصال ثواب کرنے والے دونوں کو فائدہ ہوگا۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی …
Read More »نماز عیدین میں تکبیریں اور رفع یدین کرنےکا ثبوت
سوال: نماز عیدین میں چھ زائد تکبیریں اور ان میں رفع یدین کرناکہاں سے ثابت ہے؟ جواب: نماز عیدین کی چھ زائدتکبیریں اوران میں رفع یدین کرنے کاثبوت متعدد احادیث کریمہ میں موجودہے۔جن کوبہت سے آئمۂ حدیث نے اپنی اپنی کتابوں میں نقل کرکے ان کو صحیح قراردیا۔ …
Read More »امام اگر بھول جائے اور تکبیرِ تشریق نہ کہے تو کی امقتدی بھی اس کی اتباع میں نہ کہیں؟
سوال: امام اگر بھول جائے اور تکبیرِ تشریق نہ کہے تو کی امقتدی بھی اس کی اتباع میں نہ کہیں؟ جواب:امام اگربھول جائے اور تکبیرِ تشریق نہ کہے تومقتدی اس کی اتباع نہ کریں بلکہ وہ تکبیرکہیں۔ درمختارمع ردالمحتارمیں ہے: ’’ویاتی المؤتم بہ وجوباًوان ترکہ امامہ ولو کان …
Read More »ایامِ تشریق میں اگر لوگ بازاروں میں اعلانیہ تکبیریں کہیں توان کومنع کیا جائے گایانہیں؟
سوال: ایامِ تشریق میں اگرلوگ بازاروں میں اعلانیہ تکبیریں کہیں توان کومنع کیا جائے گایانہیں؟ جواب : ان دنوں میں اگر لوگ بازاروں میں بلند آواز سے تکبیریں کہیں توان کو منع نہیں کیاجائے گا۔ درمختارمیں ہے: ’’ولا یمنع العامۃ من التکبیر فی الاسواق فی الایام العشر‘‘ …
Read More »میں نے آن لائن ایک جوتا 1200کا منگوایا ہے وہ مجھے پورا نہیں،بڑا ہے تو اس جوتے کو میں اگر زکوٰۃ میں دوں تو کیا میری 1200زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
سوال: میں نے آن لائن ایک جوتا 1200کا منگوایا ہے وہ مجھے پورا نہیں،بڑا ہے تو اس جوتے کو میں اگر زکوٰۃ میں دوں تو کیا میری 1200زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں شرعی فقیر کو دیتے وقت اگر اس جوتے کی واقعتاً مارکیٹ ویلیو 1200 ہی ہے …
Read More »درود پاک کی بجائے sawلکھنا کیسا ہے؟
سوال: درود پاک کی بجائے s,a,wلکھنا کیسا ہے؟ جواب: حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے اسم کریم پر درود پاک کی جگہ s.a.w،ص ، صلم یا صلعم لکھنا ناجائز و گناہ ہے۔
Read More »گناہوں سے توبہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: گناہوں سے توبہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: توبہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جوگناہ ہواخاص اُس گناہ کا ذِکْر کرکے دل کی بَیزاری اور آئندہ اُس سے بچنے کا عہدکرکے توبہ کرے۔مَثَلاً جھوٹ بولا ،تو بارگاہِ خُداوندی عَزَّوَجَلَّ میں عرض کرے، یا اللہ!عَزَّوَجَلَّ میں نے جویہ …
Read More »جس گھرمیں غیرقانونی سوئی گیس پرکھانا پکایا جاتا ہواُن کے گھر سے کھانا آئے،تو یہ کھانا کھانا حلال ہے یا حرام؟
سوال: جس گھرمیں غیرقانونی سوئی گیس پرکھانا پکایا جاتا ہواُن کے گھر سے کھانا آئے،تو یہ کھانا کھانا حلال ہے یا حرام؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اس گھر سے آنے والا کھانا تو حلال ہی ہے.
Read More »