سوال: اگر کوئی دورکعت والی فرض نمازمیں قعدہ کرنےکےبعدبھولےسےتیسری رکعت کےلئے کھڑاہوجائے تواسے کیا کرناچاہئے ؟ جواب: اگر کوئی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد نمازِ فجر میں تیسری کےلیے، مغرب میں چوتھی کےلیے یا ظہر، عصر اور عشاء کی نماز میں پانچویں کے لیے کھڑا ہو جائے، تو اسے حکم …
Read More »Monthly Archives: فروری 2024
قصدا قعدہ اولی چھوڑ کر سجدہ سہو کرنے کا حکم
سوال: اگر کوئی جان بوجھ کر قعدہ اولیٰ چھوڑ دے اور سجدہ سہو کر لے، تو نماز درست ہو جائے گی؟ جواب: اگر جان بوجھ کر قعدہ اولیٰ چھوڑا، تو اس صورت میں سجدہ سہو کر لینا کافی نہیں ہو گا، بلکہ نماز واجب الاعادہ ہو گی، کیونکہ اگر کوئی …
Read More »وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
اگرکوئی وترکی تیسری رکعت پرقعدہ کرکےبھولےسےچوتھی رکعت کے لئےکھڑاہوجائےتواسے کیا کرناچاہئے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ اگر کوئی شخص وتر کی تیسری رکعت پر قعدہ کرکے چوتھی رکعت کےلئے کھڑا ہوجائے تو اسے حکم ہے کہ وہ واپس لوٹ کر سجدہ سہو کرلے اور …
Read More »رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہنا؟
سوال: اگر سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا؟ جواب: رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کہا جائے، لیکن اگر کسی نے غلطی سے اللہ اکبر کہہ دیا تو بھی اس کی نماز ہو جائے گی اور …
Read More »نماز میں قراءت کرتے وقت سکتہ کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم تھا،لیکن نماز میں بھولے سے نہ کیاتوکیااس وجہ سے بھی سجدہ سہو کرنا لازم ہے؟ جواب: قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم ہو،وہاں سکتہ کیاجائے،لیکن اگرکسی نے نمازمیں اس مقام پرسکتہ نہ کیاتواس سے نمازمیں کوئی حرج واقع نہیں ہوگا،لہذااس سے سجدہ سہو بھی …
Read More »نماز میں صرف دل میں قراءت کرنا
نمازمیں منہ بندکرکےصرف دل میں ہی قراءت کرنےسےنمازہوجائےگی یانہیں؟یا کتنی آواز میں پڑھنا ہوگا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ قراءت نماز کا فرض ہے ، اس فرض کےلئےزبان سےحروف کی صحیح ادائیگی کے ساتھ ساتھ اتنی آواز کا ہونا ضروری ہے کہ کسی مانع سماعت(مثلاشوروغل وغیرہ) کےنہ پائے جانے کی صورت میں ،پڑھنےوالا خودوہ آواز سن سکے،اس سےکم آوازسے قراءت کرنےیا صرف دل میں قراءت کرنے سے کہ آوازبالکل ہی نہ پیداہو، یہ فرض ادانہیں ہوگا،لہذانمازبھی نہیں ہوگی۔ہاں یہ بات یادرہے کہ مقتدی امام کے پیچھے قراءت نہیں کرے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگرکوئی وترکی تیسری رکعت پرقعدہ کرکےبھولےسےچوتھی رکعت کے لئےکھڑاہوجائےتواسے کیا کرناچاہئے؟ جواب: اگر کوئی شخص وتر کی تیسری رکعت پر قعدہ کرکے چوتھی رکعت کےلئے کھڑا ہوجائے تو اسے حکم ہے کہ وہ واپس لوٹ کر سجدہ سہو کرلے اور اپنی نماز مکمل کرےیہ اس صورت میں ہے جب …
Read More »رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہنا؟
سوال: اگر سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا؟ جواب: رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کہا جائے، لیکن اگر کسی نے غلطی سے اللہ اکبر کہہ دیا تو بھی اس کی نماز ہو جائے گی اور سجدہ …
Read More »نماز میں قراءت کرتے وقت سکتہ کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم تھا،لیکن نماز میں بھولے سے نہ کیاتوکیااس وجہ سے بھی سجدہ سہو کرنا لازم ہے؟ جواب: قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم ہو،وہاں سکتہ کیاجائے،لیکن اگرکسی نے نمازمیں اس مقام پرسکتہ نہ کیاتواس سے نماز میں کوئی حرج واقع نہیں ہوگا،لہذااس سے سجدہ سہو …
Read More »نماز میں صرف دل میں قراءت کرنا
سوال: نمازمیں منہ بندکرکےصرف دل میں ہی قراءت کرنےسےنمازہوجائےگی یانہیں؟یا کتنی آواز میں پڑھنا ہوگا؟ جواب: قراءت نماز کا فرض ہے ، اس فرض کےلئےزبان سےحروف کی صحیح ادائیگی کے ساتھ ساتھ اتنی آواز کا ہونا ضروری ہے کہ کسی مانع سماعت(مثلاشوروغل وغیرہ) کےنہ پائے جانے کی صورت میں ،پڑھنےوالا خودوہ …
Read More »