سوال: زیرناف جوبال صاف کرنے ہیں تو یہ ناف سے نیچے چار انگل چھوڑ کر صاف کرنے ہیں یا ناف کے نیچے سے ہیں صاف کرنے ہیں ؟ جواب: موئے زیر ناف کو ناف کے عین نیچے سے مونڈنا شروع کیا جائے گا،چارانگل کے برابرجگہ نہیں چھوڑی جائے گی۔
Read More »Monthly Archives: فروری 2024
مشترک پیسوں میں اگر حرام کے بھی ہوں تو کیا حکم ہے
سوال:چند لوگ مل کر پارٹی کریں یعنی کھانے وغیرہ کا اہتمام اس طرح کہ چند لوگوں کے پیسے حلال ہیں اور چندکے حرام کمائی کے ہیں توکیاساراکھاناحرام ہوجائے گا؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر حرام کمائی کمانے والا اگر مال حرام دکھا کر کہے کہ اس مال حرام كو …
Read More »مسجد سے گھر کے لئے پانی بھر کر لے جانا کیسا ہے؟
سوال:مسجد سے گھر کے لئے پانی بھر کر لے جانا کیسا ہے؟ جواب: جہاں جہاں مسجدسے پانی بھرکرلے جانے کاعرف ہے وہاں جائزہے اورجہاں عرف نہیں وہاں ناجائز،کہیں پانی وافر(کثیر)مقدارمیں ہوتاہے اورلوگ بالٹیاں بھر بھرکرلے جاتے ہیں توکہیں پانی کی کافی تنگی ہو تی ہے اورپیسے دے کرٹینکرسے پانی منگواناپڑتاہے …
Read More »ایک اسلامی بہن جس کا شوہر فوت ہوگیا ہے ،اس کی عدت 4ماہ 10دن ہے تو یہ دنوں کے اعتبار سے ہے یا مہینوں کے اعتبار سے؟
سوال: ایک اسلامی بہن جس کا شوہر فوت ہوگیا ہے ،اس کی عدت 4ماہ 10دن ہے تو یہ دنوں کے اعتبار سے ہے یا مہینوں کے اعتبار سے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر شوہر کی وفات قمری مہینے کی پہلی تاریخ کو ہوئی تو قمری مہینے کے حساب سے چار …
Read More »ایک شخص نے کسی ویڈیو کے کمنٹ میں کہا کہ میں نے اللہ کودیکھاہے توایسے کے بارے میں کیاعقیدہ رکھنا چاہیئے؟
سوال: ایک شخص نے کسی ویڈیو کے کمنٹ میں کہا کہ میں نے اللہ کودیکھاہے توایسے کے بارے میں کیاعقیدہ رکھنا چاہیئے؟ جواب: دنیامیں حالتِ خواب میں اللہ تعالی کادیدار ممکن ہے بلکہ کئی اولیاء کرام کوہوابھی ہے،جیساکہ امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کوخواب میں سوباراللہ تعالی کادیدارہوا،اوردنیاکی زندگی …
Read More »8 لاکھ کی جگہ ہو تو قربانی کا حکم
سوال: ہم کرائے کے مکان میں رہتے ہیں ،کاروبار تو ہے قرضہ بھی ہے ،ایک جگہ ہے ہمارے پاس ہے جس کی قیمت تقریباً 8 لاکھ ہے ،تو کیااس وجہ سے قربانی لازم ہوگی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر قرض اتنا ہے کہ اگر اسے فوراً ادا کیا جائے …
Read More »نماز کا وقت شروع ہوا اور حیض آگیا تو یہ نماز معاف ہے یا قضا کرنی ہوگی؟
سوال: نماز کا وقت شروع ہوا اور حیض آگیا تو یہ نماز معاف ہے یا قضا کرنی ہوگی؟ جواب:نماز کاوقت شروع ہونے کے بعد حیض آجائے تو اس وقت کی نماز معاف ہے ۔
Read More »ننگے سر درود پاک پڑھنا جائز ہے یانہیں ؟
سوال:ننگے سر درود پاک پڑھنا جائز ہے یانہیں ؟ جواب: ننگے سر درود پاک پڑھنا جائز ہے۔
Read More »ایک انڈونیشین لڑکی تھی جومجھے بہت پسندکرتی ہے اورانڈونیشی لڑکی میرے ساتھ زناکرناچاہتی تھی،لہذامیں اورانڈونیشی لڑکی نے زنا کیا
سوال: زیدکہتے ہیں کہ”یہاں ایک انڈونیشین لڑکی تھی جومجھے بہت پسندکرتی ہے اورانڈونیشی لڑکی میرے ساتھ زناکرناچاہتی تھی،لہذامیں اورانڈونیشی لڑکی نے زنا کیا” (جب زیدنے کہاکہ”انڈونیشی لڑکی”زیدایک ایسے شخص کے بارے میں بات کر رہا تھا جوحقیقی آدمی نہیں ہوتاہے،دوسرے لفظوں میں زید جھوٹ بولتا تھا) اس کے بعدزیدنے انڈونیشین …
Read More »اکاؤنٹ میں موجود رقم کو والد کی ملکیت میں دینا چاہے تو کیا کرے؟
سوال: اکاؤنٹ میں موجود رقم کو والد کی ملکیت میں دینا چاہے تو کیا کرے؟ جواب: اکاؤنٹ سے رقم نکلواکروالدصاحب کو دے کر مالک بنا دے تو یہ رقم والد صاحب کی ملکیت میں چلی جائے گی۔ پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا …
Read More »