Monthly Archives: فروری 2024

کسی کی والدہ اپنے بیٹے کوشریعت پر عمل نہیں کرنے دیتی تو اسے کیا کرنا چاہئے؟

سوال: کسی کی والدہ اپنے بیٹے کوشریعت پر عمل نہیں کرنے دیتی تو اسے کیا کرنا چاہئے؟ جواب: شریعتِ مطہرہ کی جانب سے بندے کو کوئی  کام کرنےیا کسی کام سے رکنے کاحکم ہو تو اس کی بجاآوری لازم ہے،شریعت مطہرہ کے خلاف کسی کی بھی اطاعت نہیں کی جائے گی …

Read More »

اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا” الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًاؕ "حالانکہ اللہ تعالیٰ کو سب معلوم ہے،تو اس کا عقلی جواب کیا ہے؟

سوال: اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا” الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًاؕ "حالانکہ اللہ تعالیٰ کو سب معلوم ہے،تو اس کا عقلی جواب کیا ہے؟ جواب: الله تعالیٰ کو یقیناً معلوم ہے کہ کس کا عمل اچھا ہے اور کس کابرا ہے تو  آزمائش  میں اچھے ، برے ،فرماں …

Read More »

ایک سال کا بیٹا ہے،برتھ ڈے پر اسے سونے کے بٹن اور انگوٹھی دے سکتے ہیں ؟

سوال: ایک سال کا بیٹا ہے،برتھ ڈے پر اسے سونے کے بٹن اور انگوٹھی دے سکتے ہیں ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں سونے کے بٹن دینے کی تو اجازت ہے،لیکن سونے کی انگوٹھی دینے کی ہرگزاجازت نہیں کہ مرد کو  سونے کے بٹن لگانا توجائز ہے،لیکن سونے کی انگوٹھی …

Read More »

کھانا کھانے کے بعد قرآن پاک پڑھنا بغیر وضو کے جائز ہے؟

سوال: کھانا کھانے کے بعد قرآن پاک پڑھنا بغیر وضو کے جائز ہے؟ جواب: كھانا کھانا وضو ٹوٹنے کے اسباب میں سے نہیں ،لہذا کھانا کھانے کے بعد بغیر وضو کے قرآن پاک پڑھنا جائز ہے ، البتہ اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کر لینا مستحب ہے ۔

Read More »

10ذی الحجۃ کو طواف زیارت کیا اور11ذی الحجۃ کو رمی کے بعد والدین کے ایصال ثواب کے لئے نفلی طواف کرنا  جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: 10ذی الحجۃ کو طواف زیارت کیا اور11ذی الحجۃ کو رمی کے بعد والدین کے ایصال ثواب کے لئے نفلی طواف کرنا  جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: 11ذی الحجۃ کو والدین کے ایصال ثواب کے لئے طواف کرنا جائز ہے ،البتہ یہ یاد رہے کہ دس اورگیارہ کے بعد …

Read More »

موبائل میں قرآن پاک کی تلاوت چل رہی ہو،تو لیٹ کر قرآن پاک کی تلاوت سننا جائز ہے؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک کی تلاوت چل رہی ہو،تو لیٹ کر قرآن پاک کی تلاوت سننا جائز ہے؟ جواب: موبائل میں ریکارڈڈ قرآن پاک کی تلاوت  چل رہی ہوتو لیٹ کر سن سکتے ہیں،البتہ  اگر  لیٹے ہونے کی حالت میں ذکر و اذکار یا قرآن پاک کی تلاوت کرنی …

Read More »

زیور پر زکوۃ کا حکم؟

سوال: حضور جو زیورات ہیں  وہ میکے سے عورت نہیں لائی بلکہ عورت کو سسرال میں زیورات ملے ہیں اور عورت کو شوہر کی والدہ نے شادی کے وقت دئیے تھے، لیکن اب شوہر عورت سے یہ کہہ رہا ہے کہ وہ زیورات جو سسرال میں ملے ہیں وہ پہن …

Read More »

جس کے مخارج درست ہیں لیکن داڑھی نہیں ،تو کیا یہ شخص اقامت پڑھ سکتا ہے؟

سوال: جس کے مخارج درست ہیں لیکن داڑھی نہیں ،تو کیا یہ شخص اقامت پڑھ سکتا ہے؟ جواب: داڑھی منڈانایاایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام وگناہ ہیں اور ایساشخص جوداڑھی مونڈوائے یاحدشرع سے کم کروائے وہ فاسق معلن ہے اورفاسق کااقامت کہنامکروہ تنزیہی ہے،لہذا ایسا شخص جس  کے …

Read More »

میرے گھرمیں الحمداللہ بیٹی ہوئی تواس کا نام رکھنا ہے مطلب جواس کے لیے اچھاہو۔کیا آپ بتا سکتے ہیں؟

سوال: میرے گھرمیں الحمداللہ بیٹی ہوئی تواس کا نام رکھنا ہے مطلب جواس کے لیے اچھاہو۔کیا آپ بتا سکتے ہیں؟ جواب: بچی پیداہوتوازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھا جائے  کہ اس سے امیدہے کہ ان کی برکت بچوں کے شامل حال ہو۔ اورازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان …

Read More »