Monthly Archives: فروری 2024

نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے اسٹمک گیس(stomach gas) آ جائے تو اس  صورت میں اگر گیس آنے سے آپ کی مرادپیٹ کے اندر ہی مروڑ ہے گیس خارج نہیں ہوئی

 نماز کے بعد پڑھنے کے جو وظائف ہوتے ہیں یہ ظہر ،مغرب اور عشاء کی نماز میں فرضوں کے بعد پڑھیں یا بقیہ سنتیں ادا کر نے کے بعد؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    فرضوں اور سنتوں کے درمیان طویل یعنی لمبے لمبے …

Read More »

نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے گیس آجائے، تو نماز کا حکم

سوال: نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے اسٹمک گیس(stomach gas) آ جائے تو نماز کا کیاحکم ہوگا؟ جواب:  نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے اسٹمک گیس(stomach gas) آ جائے تو اس  صورت میں اگر گیس آنے سے آپ کی مرادپیٹ کے اندر ہی مروڑ ہے گیس …

Read More »

اسپیکر پر نماز کا حکم

سوال: اسپیکر پر نماز ہو جاتی ہے ؟ جواب:   فی زمانہ  کثیرمستندعلمائے کرام کا موقف یہ ہے کہ اسپیکر پر نماز پڑھانے سے نماز ہو جائے گی  اور دار الافتاء اہلسنت کا بھی یہی موقف ہے۔ البتہ اگر اسپیکر کی حاجت نہ ہو، تو اختلافِ علماء سے بچنے کے لیے حتی الامکان  اسپیکر …

Read More »

فجر کے پورے وقت میں سجدۂ تلاوت ہوسکتا ہے یا نہیں ؟

سوال: فجر کے پورے وقت میں سجدہ تلاوت ہو سکتا ہے؟ جواب:   فجر کے پورے وقت میں سجدۂ تلاوت ہوسکتا ہے کہ اس پورے وقت میں سجدہ تلاوت کرنا مکروہ وممنوع نہیں ہے۔    درّمختارمیں ہے:’’وكره نفل  وكل ما كان واجبا  لغيره  كمنذور  وركعتی طواف  والذی شرع فيه  ثم افسده بعد …

Read More »

دعا کرتے ہوئے آنکھیں بند رکھنا

سوال: دعا کرتے ہوئے آنکھیں بند رکھنے کا کیا حکم ہے؟  جواب:  دعا میں خشوع وخضوع عاجزی انکساری اختیارکرنے کا حکم ہے ،اگر آنکھیں بندرکھنے میں ایسی کیفیت بنتی ہوتو آنکھیں بند کرلینی چاہیے ویسے بھی آدابِ دعا میں سے ہے کہ دعا کرتے ہوئے اپنی نگاہیں نیچی رکھے۔     فضائل …

Read More »

نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورت سوچنے میں دیرہوجائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد،سورت ملانے  کیلئے  سوچنے  میں کچھ وقت گزرجائے ،تو کیا  سورہ فاتحہ  اور سورت کے درمیان ہونے والے اس وقفے کی وجہ سے نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟ جواب:  سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد،سورت ملانے کیلئے سوچ   بچار میں اگر تین بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار …

Read More »

قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر نمازی قعدہ اخیرہ میں ہو ،  اسے ریح کی شدت ہوجائے اور وقت میں وسعت بھی ہو کہ وہ وضو کرکے دوبارہ نماز وقت ہی میں  ادا کرسکتا ہے ۔  کیا اس صورت میں وہ نمازی اسی کیفیت میں نماز مکمل کرکے …

Read More »

عصر کے بعد قضاء عمری ادا کرنا

سوال: کیا عصر کے بعد قضاء عمری جائز ہے ؟ جواب:   عصر کی نماز کے بعد مکروہ وقت شروع ہونے سے پہلے پہلے قضاء عمری اداکرنا جائز ہے  اور جب مکروہ وقت شروع ہوجائے (جوکہ پاک وہندمیں اس وقت ہوتاہے جب  سورج غروب ہونے میں  تقریبابیس منٹ رہ جائیں) تو اب غروب آفتاب …

Read More »

صاحبِ ترتیب کا جمعہ کا وقت نکل رہا ہو تو وہ کیا کرے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ صاحبِ ترتیب کا جمعہ جا رہا ہو اور کہیں نہیں ملے گا، یعنی جمعہ کی جماعت جارہی ہو لیکن ظہر کا وقت ابھی باقی ہو، تو کیا پہلے جمعہ پڑھے گا یا قضا نماز؟ جواب:  جمعہ کی جماعت …

Read More »

ڈوری والی ہوڈی پہن کر نماز پڑھنا

سوال: سردیوں کے دنوں میں ہوڈی کا استعمال دیکھنے کو آتا ہے،اس میں دو ڈوریاں(ان کی واحد ڈوری )  سامنے کی طرف لٹک رہی ہوتی ہیں،کیا ان ڈوریوں کا لٹکانا سدل میں آئے گا ؟اس طرح کی ہوڈی پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہوگا؟ جواب:   ڈوری والی ہوڈی میں نماز …

Read More »