شیشہ کےسامنے نمازپڑھناکیسا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ شیشہ کےسامنےنمازپڑھنےکی صورت میں نمازہوجائےگی،کہ اس میں نظر آنے والاعکس تصویرکےحکم میں نہیں،جس کی بناپرکراہت تحریمی کاحکم لاگو ہو،البتہ اگر شیشہ نمازی کےسامنےایسےمقام پرہوکہ خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے بحالت قیام سجدہ …
Read More »Monthly Archives: فروری 2024
چارپائی کی ایک جانب کوئی شخص بیٹھا ہو ، اس چارپائی کو سترہ بنانا
سوال: اگر کوئی شخص چار پائی پر ایک طرف بیٹھا ہو،تو اسی چارپائی کو سترہ بنا سکتے ہیں؟ جواب: چارپائی کا جو حصہ نمازی کے سامنے ہو وہ ایک ہاتھ اونچا ہو،تو اس صورت میں اسے سُترہ بنا سکتے ہیں اگرچہ اس پر کوئی بیٹھا یا سویا ہوا ہو جبکہ اس …
Read More »نماز کے علاوہ سجدے میں مادری زبان میں دعا مانگنا
سوال: نماز کے علاوہ ،دعا کیلئے سجدہ کرنا اور اس سجدے میں اپنی مادری زبان میں دعا مانگنا کیسا ؟ جواب: نماز کے علاوہ،صرف دعا کیلئے سجدہ کرنا اور اس سجدے میں اپنی مادری زبان میں دعا مانگنا جائز ہے،اس میں کوئی حرج نہیں ۔ حدیث مبارکہ میں آتا ہے حضور صلی اللہ علیہ …
Read More »جمعہ کے خطبہ کے دوران پہنچنے والا جمعہ کی سنتیں کب ادا کرے؟
اگر کوئی شخص نماز جمعہ کیلئے اُس وقت مسجد میں آئے کہ خطبہ شروع ہوچکا ہو تواب ایساشخص خطبہ سنے یا جمعہ کی سنتیں ادا کرے؟اگر اس وقت سنتیں نہ پڑھے تو پھر اسے کب ادا کرے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ خطیب کے منبر پر آنے سے نماز …
Read More »نماز میں دانتوں سے کھانے کے ذرات منہ میں آجائیں تو کیا کریں ؟
سوال: کسی کے دانتوں میں انفیکشن ہواورمسوڑھوں کی سرجری بھی ہوئی ہے،دو داڑھیں نکلوائی ہیں،اس کی وجہ سے دانتوں میں غذا کے ذرات پھنس جاتے ہے،وضوسے پہلے کافی نکال لیتے ہیں لیکن کچھ نہ کچھ رہ جاتے ہیں،ان کو نکالو،تو تکلیف ہوتی ہے اورجوگوشت دانتوں میں رہ گیا،وہ اگرنماز کے دوران نکال لیا جائے،تو …
Read More »فجر اورعصر کے وقت سجدہ شکر ادا کرنا
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ شکر ادا کرنا کیسا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ نمازِ فجر کے پورے وقت میں اور نماز عصر کے بعد سجدہ شکر کرنا مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے۔اورعصرکاجوآخری مکروہ وقت ہے (یعنی جس وقت میں …
Read More »فجر کے وقت میں ایک منٹ باقی ہو تو نمازِ تہجد شروع کرنا کیسا؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نمازِ فجر کا وقت شروع ہونے میں ایک منٹ ہی باقی رہ گیا ہو، تو کیا اس وقت نمازِ تہجد ادا کرسکتے ہیں، جبکہ یہ یقینی طور پر معلوم ہو کہ ایک منٹ میں فقط ایک ہی رکعت ادا …
Read More »نمازِ فجر کی اقامت کے دوران آنے والا شخص سنتِ فجر ادا کرے یا نہیں ؟
سوال: فجر کی جماعت کا ٹائم ہوجاتا ہے اور اقامت بھی شروع ہوجاتی ہے، اس دوران اگر کوئی شخص آئے ، تو کیا اسےسنت ادا کرنی ہوگی اور کیسے ادا کرے گا ؟ جواب: فجر کی جماعت قائم ہو اور کسی نے سنتیں نہیں پڑھیں تو اگر اتنا موقع ہے کہ …
Read More »نماز نہ پڑھنا اور کہنا کہ ہم اللہ کے ولی کے مرید ہیں، وہ بخشوا دیں گے
سوال: اگر خانقاہ پر کوئی شخص اس لیے نماز نہ پڑھے کہ ہم تو ولی اللہ کے مرید ہیں اور ہمیں ولی اللہ بخشوا دیں گے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب: اگر خانقاہ پر کوئی شخص اس لیے نماز نہ پڑھے کہ ہم تو ولی اللہ …
Read More »فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟
سوال: زید نے فجر کی سنتوں کی نیت باندھی پھر دورانِ نماز ہی سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہوگیا، اب کیا زید جماعت کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے ان سنتوں کی قضا کرسکتا ہے؟ جواب: فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اگر نمازی نے فجر کی سنتیں …
Read More »