سوال: غسل فرض تھااس وقت آنکھ کھلی کہ اگرغسل کرے گاتو نماز کاوقت ختم ہوجائے گاتواب کیاصرف وضو کرکے نمازپڑھ سکتے ہیں؟ جواب: فجر کا وقت ختم ہونے سے اتنی دیر پہلے آنکھ کھلی کہ غسل کر کے فجر کے فقط فرض نماز ادا کر سکتا ہے تو اس پر …
Read More »Monthly Archives: فروری 2024
جس شخص پرایک سے زائدگزشتہ قربانیاں لازم ہوں مثلاً5 قربانیاں لازم ہوں توگائے میں 5 حصے شامل کر لینے سے یہ( قربانی ) بری الذمہ ہوجائے گا؟
سوال: جس شخص پرایک سے زائدگزشتہ قربانیاں لازم ہوں مثلاً5 قربانیاں لازم ہوں توگائے میں 5 حصے شامل کر لینے سے یہ( قربانی ) بری الذمہ ہوجائے گا؟ جواب: جس پر قربانی لازم ہو اور وہ قربانی نہ کرے اور قربانی کے دن گزر جائیں تو اس پر ایک ایسی …
Read More »کتنامال ہوتواس پر قربانی لازم ہوگی؟
سوال:کتنامال ہوتواس پر قربانی لازم ہوگی؟ جواب: جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونایاساڑھے باون تولہ چاندی ہو یاسوناچاندی نصاب سےکم ہوں،لیکن جس قدرہیں،ان دونوں کوملاکریاسونے یاچاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملاکر،اُن دونوں کی مجموعی قیمت عیدالاضحی کے ایام میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت …
Read More »دودھ کارشتہ قائم ہونے کے لئے 5 بارپلاناضروری ہے یاایک باربھی دودھ پلایاتودودھ کارشتہ قائم ہوجائے گا؟
سوال: دودھ کارشتہ قائم ہونے کے لئے 5 بارپلاناضروری ہے یاایک باربھی دودھ پلایاتودودھ کارشتہ قائم ہوجائے گا؟ جواب: مدت رضاعت میں دودھ كارشتہ قائم ہونے کے لئے 5بار دودھ پلانا ضروری نہیں،ایک باربھی دودھ پلانے سے دودھ کارشتہ ثابت ہو جائے گا۔
Read More »کیابے نمازی کی قربانی جائز ہے ؟
سوال: کیابے نمازی کی قربانی جائز ہے ؟ جواب: بلاوجہ شرعی نماز تر ک کرنا یا قضا کردینا سخت ناجائزوگناہ اور جہنم میں لے جانےوالا کام ہے ،لیکن اگربے نمازی صاحب نصاب ہے اور قربانی کی دیگر شرائط بھی جاتی ہیں تو اس پر قربانی کرنا نہ صرف جائز بلکہ …
Read More »ایک شخص کے اوپرقرض ہے،توکیا قربانی واجب ہوگی؟
سوال: ایک شخص کے اوپرقرض ہے،توکیا قربانی واجب ہوگی؟ واب: اگر کسی شخص پر قرض ہو تو اس صورت میں اگرشخص مذکور پر اتناقرض ہے کہ قرض اگر فوری ادا کیا جائے تو یہ شخص صاحب نصاب نہ رہے تو اس پر قربانی واجب نہیں۔ اور یہ خیال رہے کہ جس شخص …
Read More »جس کی ایک رکعت جماعت سے رہ جائے اور غلطی سے امام کے ساتھ سلام پھیردے تواس کی نماز کا کیاحکم ہے؟
سوال:جس کی ایک رکعت جماعت سے رہ جائے اور غلطی سے امام کے ساتھ سلام پھیردے تواس کی نماز کا کیاحکم ہے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر بھولے سے امام کے سلام پھیرنے سے پہلے یا امام کے بالکل ساتھ ساتھ سلام پھیرا تو سجدہ سہولازم نہیں ہوگانماز مکمل …
Read More »عشاء کی نماز میں صرف فرض اور وتر پڑھنا کیسا ہے؟
ایک شخص عشا کی نماز پڑھنے مسجد میں آتا ہے وہ صرف فرض اور وتر پڑھتا ہے سنت اور نفل وغیرہ نہیں پڑھتا کیا اس کی نماز قبول ہو جائے گی؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ فرائض اور وتر کی قبولیت سنت اور نفل پڑھنے …
Read More »نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو سجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو کیا نمازی پر سجدہ تلاوت واجب ہے ؟ اور یہ سجدہ نماز میں ہی کرنا ہوگا یا نماز مکمل کرنے کے بعد کرنا ہو گا ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ …
Read More »مشدد حرف پر تشدید نہ پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: سورۂ فاتحہ میں” ایاک نعبد” پڑھتے وقت اگر” ایاک” کے یاء کو مخفف یعنی بغیر تشدید کے پڑھا ، تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب: سورۂ فاتحہ میں” ایاک نعبد” پڑھتے وقت اگر” ایاک” کے یاء کو مخفف یعنی بغیر تشدید کے پڑھا تو اس صورت میں نماز …
Read More »