Monthly Archives: فروری 2024

فوت شدہ کے ایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: فوت شدہ کے ایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: فوت شدہ کےایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والوں کے لئے کھانے میں شرعاً حرج نہیں۔

Read More »

جس کے پاس 4 تو لے سونا ہو اور ساتھ کوئی رقم نہ ہوتو قربانی کا کیا حکم ہے؟

سوال: جس کے پاس 4 تو لے سونا ہو اور ساتھ کوئی رقم نہ ہوتو قربانی کا کیا حکم ہے؟ جواب: جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یاسوناچاندی نصاب سےکم ہوں ، لیکن جس قدر ہیں ، ان دونوں کو ملا …

Read More »

کعبہ شریف کو ہم اللہ تعالیٰ کا گھر کہتے ہیں  حالانکہ یہ کہا جاتا ہے کہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ اللہ تعالیٰ اوپر رہتا  ہے۔

سوال: کعبہ شریف کو ہم اللہ تعالیٰ کا گھر کہتے ہیں  حالانکہ یہ کہا جاتا ہے کہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ اللہ تعالیٰ اوپر رہتا  ہے۔ جواب:کعبہ شریف اللہ تعالیٰ کا گھر  اس لئے نہیں کہا جاتا کہ وہاں معاذاللہ، اللہ تعالیٰ رہتا ہے ،بلکہ اس  لئے کہا جاتا …

Read More »

8 روٹیاں پکا کر فاتحہ کرنا کیس

سوال: ہمارے ہاں جب کسی کاانتقال ہوتا ہے تو لوگ 8 روٹیاں  پکا کر فاتحہ کرتے ہیں،تو گھر میں عام دنوں میں اگر 8 روٹیاں پکانے کو برا سمجھتے ہیں کہتے ہیں کہ 7 پکاؤ یا 9 پکاؤ،8 نہیں پکانی چاہئے،8پکانے کو براسمجھتے ہیں،تو اس طرح لوگوں کا برا خیال …

Read More »

قادیانیوں کے ہاسپٹل میں علاج کرواسکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: قادیانیوں کے ہاسپٹل میں علاج کرواسکتے ہیں یا نہیں؟ جواب:قادیانی  بد ترین کافر یعنی مرتد ہیں  اور دین اسلام میں فتنہ کرنے والے لوگ ہیں ،لہذا ان کے پاسپٹل  سے ہرگز علاج نہ کروایا جائے ،بلکہ کسی مسلمان کے ہاسپٹل  اورمسلمان   ڈاکٹر  سے  علاج کروایا جائے۔

Read More »

مجبوری تو وہ ہوتی ہے کہ کوئی گن پوائنٹ پرکوئی حکم دے تو یہاں پر تو ایسا کچھ نہیں ہو؟

سوال: تمہیدالایمان کی ص41 پرلکھا ہے کہ امام اہلسنت کی شرعی مجبوری:مجبوری تو وہ ہوتی ہے کہ کوئی گن پوائنٹ پرکوئی حکم دے تو یہاں پر تو ایسا کچھ نہیں ہو؟ جواب: شرعی مجبوری کی شریعت مطہرہ نے بہت سی صورتیں بیان کی ہیں جوحالات وواقعات اورافراد کے مختلف ہونے …

Read More »

مسواک کی قسم کھانا

سوال: اگرکسی نے قسم کھائی میں آج کے  دن میں کم ازکم ایک بارضرورمسواک کروں گا،مغرب تک مسواک نہ کی بلکہ مغرب کے بعد مسواک کی تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟ جواب: اگرکسی نے قسم کھائی میں آج کے  دن میں کم ازکم ایک بارضرورمسواک کروں گا،مغرب تک مسواک …

Read More »

اگرکسی کافر کاکپڑاناپاک ہوتے دیکھااوروہی کپڑا 5دن بعدخریدلیاتویہ کپڑاپاک ہے یا ناپاک؟

سوال: اگرکسی کافر کاکپڑاناپاک ہوتے دیکھااوروہی کپڑا 5دن بعدخریدلیاتویہ کپڑاپاک ہے یا ناپاک؟ جواب:اگرکسی کافر کاکپڑاناپاک ہوتے دیکھااوروہی کپڑا 5دن بعدخریدلیاتویہ تو اس صورت میں کپڑا ناپاک ہونے کے بعد نظروں سے اوجھل ہوگیا، تو  کپڑوں پرجب  تک نجاست کا اثر دکھائی نہ دے طہارت ہی کا حکم  ہوگا ،البتہ …

Read More »