Monthly Archives: جنوری 2024

جنت کے چار دریاؤں کے نام کیا ہیں ؟

سوال: جنت کے چار دریاؤں کے نام کیا ہیں ؟ میرا سوال جنت کی نہروں کےمتعلق نہیں ہے بلکہ جنت کےدریاؤں کے متعلق ہے کہ جنت کے چار دریاؤں کے نام کیاہیں ؟ جواب: جنت میں چار دریا ہیں۔ پانی ،شراب ،شہد اور دودھ کے  ۔انہی چار دریاؤں سے نہریں نکل …

Read More »

کائنات کتنےدنوں میں بنائی گئی اوراس حوالے سے کیا تفصیل ہے ؟

سوال: یہودی مذہب کا عقیدہ  ہے کہ  اللہ پاک  نے چھ  دن میں  کائنات بنائی اور ساتویں  دن آرام کیا تو  آپ قرآن و حدیث کی روشنی  میں  بتائے اللہ پا  ک نے  کائنات کو کتنے  دنوں میں  بنایا؟ جواب: اللہ  پاک  قادرمطلق ہے وہ اگرچاہتاتوزمین وآسمان  اوران کے درمیان جو کچھ ہے ،اسے ایک لمحے میں بناسکتاتھالیکن اس نے اپنی حکمت کاملہ کے تحت  اس کو  چھ  دن …

Read More »

ہاروت و ماروت کون تھے؟ اور ان کے بارے میں جو کہانی / قصہ مشہور ہے اس کی حقیقت

سوال: ہاروت اور ماروت کے قصے جو عوام میں مشہور ہیں ان کا کیا حکم ہے ؟کیا انہیں بیان کرنا چاہیے؟ جواب: ہاروت اور ماروت اللہ تبارک وتعالیٰ کے دو فرشتے ہیں اور فرشتے معصوم ہوتے ہیں ان سے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی یا کسی قسم کا گناہ سرزد نہیں …

Read More »

افضلیت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) جمعۃ المبارک کے خطبے میں یہ کلمات سننے کو ملتے ہیں : ’’افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق امیر المؤمنین سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘‘اس پر کسی نے سوال کیا ہے کہ کیا حضرت …

Read More »

”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے‘‘کہنا چاہیے یا’’اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں‘‘ یوں کہنا چاہیے ؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اللہ عزوجل کے لیے جمع کا صیغہ استعمال کرنا کیسا ہے؟ جیسے اللہ عزوجل فرماتے ہیں یا پھر واحد کا صیغہ استعمال کرنا چاہیے ؟ جیسے اللہ عزوجل فرماتا ہے ، رہنمائی فرمائیں ۔ سائل :احمد …

Read More »

افضلیتِ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور اس کے منکر کا حکم

 سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین  اس مسئلے کے بارے میں کہ کیاحضرت مو لیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے افضل ہیں ؟ اورجوشخص افضل قراردے ، اس کے بارے میں کیاحکم ہے؟ جواب:   تمام صحابہ کرام اور تابعین عظام …

Read More »

کیا قیامت کے دن جانور وں اور پرندوں کا بھی حساب ہوگا؟

  سوال: جانور اور پرندوں کا بھی کیا قیامت کے دن حساب ہوگا؟  جواب:  جی ہاں! قیامت جو کہ سب سے بڑے اور حقیقی عادل کے عدل کے ظہور کا دن ہے اس میں نہ صرف انسانوں کے درمیان عدل فرمایا جائےگا بلکہ جانوروں تک اس عدل کا دائرہ کار …

Read More »

حضرت ایوب علیہ الصلوۃ والسلام کی بیماری کے حوالے سے غلط فہمیاں

سوال: کل اسلامی بہنوں کے اجتماع میں یہ واقعہ بیان ہواکہ :”حضرت ایوب علیہ الصلوۃ و السلام کو نہ کوڑ کا مرض تھا اور نہ ہی آپ علیہ  الصلوۃ والسلام کے بدن مبارک میں کیڑے پڑے تھے ،  کیونکہ انبیائے کرام علیھم السلام ان چیزوں سے پاک ہوتے ہیں جن سے لوگوں …

Read More »

کیا لوح محفوظ مخلوق ہے یا صفت الٰہی؟

سوال: کیا لوح محفوظ مخلوق ہے یا صفت الٰہی؟ جواب: لوح محفوظ مخلوق ہے ۔چنانچہ حدیث مبارکہ میں حضرت  سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی  عنہما سے مروی ہے کہ:”أن الله تعالى خلق لوحا محفوظا من درة بيضاء، دفتاه ياقوتة حمراء، قلمه نور، وكتابه نور، وعرضه ما بين السماء والأرض”ترجمہ: بے شک …

Read More »

کیا فرشتوں کو اللہ پاک کا دیدار ہوتا ہے ؟

سوال: کیا فرشتے اللہ پاک کے دیدار سے مشرف ہوتے ہیں؟ جواب: دنیا میں آنکھوں سے دیدارِ الہٰی  حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خاصہ ہے،کسی اور کو حتیٰ کہ فرشتوں کو بھی میسر نہیں۔ہاں آخرت میں مسلمانوں کی طرح فرشتے بھی دیدارِ الہٰی سے مشرف کیے جائیں …

Read More »