تازہ ترین

Monthly Archives: جنوری 2024

ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت کی تفصیل

سوال: ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت کیا کیا ہیں؟ جواب: ضروریات دین سے مراد،دین کے وہ احکام و مسائل ہیں، جو قرآن کریم یا حدیث متواتر یا اجماع سے اس طرح ثابت ہوں کہ ان میں نہ کسی شبہے کی گنجائش ہو، نہ تاویل کی کوئی راہ ہو، اور …

Read More »

مرنے کے بعد انسان کی روح کہاں جاتی ہے؟

سوال: انسان  کی روح مرنے کے بعد کہاں جاتی ہے؟ جواب: مرنے کے بعد مسلمان کی روح حسبِ مرتبہ مختلف مقاموں میں رہتی ہے، بعض کی قبر پر، بعض کی چاہِ زمزم شریف میں، بعض کی آسمان و زمین کے درمیان ،بعض کی پہلے، دوسرے، ساتویں آسمان تک اوربعض کی آسمانوں …

Read More »

اللہ تعالی کے نور ہونے کے حوالے سے وضاحت

سوال: کیا اللہ نور ہے؟ جواب: محققین کے نزدیک نوروہ ہے جو خود ظاہر ہو اوردوسروں کو ظاہر کرے۔ اور اس  لحاظ سے اللہ تعالی بلاشبہ نور ہے کہ وہ خود ظاہر سے ظاہر تر ہے اور مخلوق کا ظہور اس کے ظاہر کرنے سے ہے۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے: …

Read More »

جنت میں اولاد ہوگی یا نہیں؟

سوال: جنت میں جنتی کو حوریں ملیں گی تو کیا ان سے اولاد بھی ہوگی ؟ جواب: جنت میں مسلمان  جو چاہے گا وہ اسے ملے گا اگر اولاد کی خواہش کرے گا تواولاد بھی ہوجائے گی البتہ اس کا معاملہ دنیا کی طرح نہیں ہوگا بلکہ سب کچھ ایک پل …

Read More »

انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے القاء اورخواب کی حیثیت

سوال: انبیائے کرام علیہم  الصلوۃ والسلام  کے دل میں بیداری کی حالت میں جو بات ڈالی جاتی ہے ۔کیا  وہ بھی وحی ہوتی ہے ؟ کیا انبیائےکرام کے تمام خواب وحی ہوتے ہیں ؟ جواب: انبیائےکرام علیہم السلام کے دل میں جو بات ڈالی  جاتی ہے ،وہ وحی کہلاتی ہے ،اور انبیائے کرام کے …

Read More »

قیامت سے پہلے آنے والے بارہ قریشی خلفاء کے حوالے سے وضاحت

سوال: بارہ خلفا جو قریش سے ہوں گے اور قیامت تک بارہ پورے ہوں گے، ان کےنام وغیرہ کے متعلق تفصیل سے بتا دیں ؟ جواب: ان 12 میں سے 9کی توتعیین ہے ،بقیہ 3 کی تعیین پرکوئی یقین نہیں ۔ان کی تعیین اللہ تعالی اوراس کےرسول صلی اللہ تعالی …

Read More »

اہل بیت کوانبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام سے افضل سمجھنا

سوال: اگر کوئی یہ کہے کہ اہل بیت کا مقام روحانی طور پرپچھلے تمام انبیاء کرام علیہم السلام سے بھی زیادہ ہے ۔ کسی کا ایسا کہنا کیسا ؟ جواب: جواہل بیت علیھم الرضوان کوکسی بھی نبی سے افضل جانے وہ کافرہے کیونکہ غیر نبی کو نبی سے افضل جاننابالاجماع …

Read More »

حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔

سوال: اگر کوئی شخص اس طرح کا عقیدہ رکھتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی  دونوں ایک ہی شخصیت ہیں اور یہ دعوی کرتا ہے کہ میں ہی وہ دونوں شخصیت ہوں اور ابن ماجہ سے ایک حدیث بھی پیش کرتا ہے  کہ (لا مھدی الا عیسی)(مہدی،عیسی ہی ہیں۔) …

Read More »

شیطان آگ کا بنا ہوا ہے،تو کیا اسے آگ کا عذاب ہو گا ؟

سوال: شیطان آگ کا بنا ہوا ہے، تو جب اسے جہنم کی آگ میں ڈالا جائے گا، تو کیا اسے عذاب ہو گا؟ جواب:  شیطان بھی جنات میں سے  ہے اور جس طرح دیگر جنات کو جہنم میں عذاب ہو گا، اسی طرح شیطان کو بھی جہنم کی آگ کا عذاب …

Read More »

والدین مصطفی علیہ الصلوۃ والسلام کے متعلق عقیدہ

سوال: پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے بارے میں ہمارا کیا عقیدہ ہے؟ مجھے ایک عرب آدمی یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین ایمان پر نہیں تھے اور وہ دونوں جنت میں نہیں ہیں۔ میں الحمد للّٰہ …

Read More »