سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ امام صاحب کے نماز ختم کرنے کے لیے پہلا سلام پھیرتے وقت زید نے تکبیرِ تحریمہ کہہ لی اور ہاتھ باندھ لیے ،اسی اثناء میں امام صاحب نے دوسرا سلام بھی پھیردیا، تو اس صورت میں زید نماز میں …
Read More »Monthly Archives: جنوری 2024
تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا امام بن سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا شخص وضو کرنے والوں کی امامت کرواسکتا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ جواب: جامع شرائط امام نے اگر شرعی …
Read More »صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دورانِ جماعت صف کی دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟بعض اوقات بعد میں آنے والے مقتدیوں کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ دائیں جانب ہی کھڑے ہوں،جس کی وجہ سے اس طرف نمازی زیادہ …
Read More »کیا مسبوق کی اقتدا کر سکتے ہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دو شخص نماز پڑھ رہے ہوں،ان میں سے ایک امام ہو اور دوسرا مقتدی اور مقتدی کی کچھ رکعتیں نکل گئی ہوں،اب جب سلام پھیرنے کے بعد مقتدی اپنی نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو،تو پیچھے …
Read More »کیا صرف نابالغ بچوں کے ساتھ بھی جماعت ادا ہوسکتی ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک امام صاحب بچوں کو مسجد میں قرآن پاک پڑھاتے ہیں، کبھی کبھار ایسا بھی ہوجاتا ہے کہ نمازِ عصر میں ان بچوں کے علاوہ باہر سے کوئی مرد نمازی مسجد میں نہیں آتا، تو امام صاحب انہی بچوں کے ساتھ جماعت …
Read More »آخری قعدے میں شامل ہونے سے جماعت کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟
سوال: اگر ظہر کی جماعت میں سلام پھیرنے سے پہلے شامل ہو گئے ، تو کیا جماعت کا ثواب ملے گا ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں ظہر یا کسی بھی فرض نماز کی جماعت میں امام کے سلام پھیرنے سے پہلے اگر قعدۂ اخیرہ یعنی آخری قعدے میں بیٹھ …
Read More »امام سجدۂ سہو کے لئے سلام پھیرے تو کیا مقتدی کو بھی سلام پھیرنا ہوگا ؟
سوال: اگر امام سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرے گا، تو کیا مقتدی بھی سلام پھیرے گا یا صرف سجدہ کرے گا؟ جواب: سجدہ سہو کیلئے سلام پھیرنے میں بھی مقتدی امام کی متابعت کرے گا،اگر بغیر سلام پھیرے سجدے کر ليے ،تو اگرچہ نماز درست ہوجائے گی مگر ایسا کرنا مکروہِ تنزیہی ہے۔ …
Read More »مسبوق کی دو رکعتیں رہتی ہوں تو کیا وہ ان میں قراءت کرے گا؟
سوال: اگر مقتدی جماعت میں آخری دو رکعت میں شامل ہوا تو جب مقتدی اپنی دو رکعت بعد میں پڑھےگا تو اس کو سورہ فاتحہ کے بعد سورت پڑھنی ہو گی ؟ جواب: مسبوق جب اپنی بقیہ دو رکعتیں پڑھے گا تو اس میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت بھی ملائے …
Read More »مسبوق اپنی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت ملائے گا یا نہیں ؟
سوال: مسبوق جب اپنی نماز پڑھنے کھڑا ہو ، تو تیسری و چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملائے گا یا نہیں ؟ جواب: نماز کی جماعت میں سے جس نمازی کی کوئی رکعت رہ جائے ، اسے مسبوق کہتے ہیں اور مسبوق اپنی نماز میں منفرد کی …
Read More »قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا
سوال: قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھی جائے یا نہیں ؟ جواب: اگر کسی عام عذر کی وجہ سے پوری جماعت بھر کی نماز قضا ہوگئی تو جماعت سے پڑھیں ، یہی افضل ومسنون ہے اور مسجد میں بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ اور اگر کسی خاص وجہ سے بعض افراد کی …
Read More »