سوال: کچھ مسلم عورتیں شادی کے بعد سر میں سندور لگاتی ہیں میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سندور لگانا درست ہے؟ جواب: مسلما ن عورتوں کا سندور لگانا ناجائز و حرام ہے ۔صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں:”سندورلگانامثلہ میں داخل ہے اورحرام ہے …
Read More »Yearly Archives: 2023
نبی بھی اللہ پاک کے محتاج ہیں کیسا؟
سوال: پیارے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بھی اللہ پاک کے محتاج ہیں۔ اس طرح کہنے کا شرعی حکم بیان فرما دیں۔ جواب: حضوراکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اللہ عزوجل کے محتاج ہیں لیکن چونکہ محتاج کالفظ عرفِ عام میں استخفاف کے لیے بولاجاتاہے ،اس لیے بلاضرورت یہ کہتے …
Read More »ہم تجھے بھول گئے توہمیں نہ بھولنا
سوال: امام صاحب دعا میں کہتے ہیں کہ "اے خدا! ہم تجھے بھول گئے تھےتو ہمیں نہ بھولنا” ان کی مراد معلوم نہیں، اب ان کے متعلق کیا حکم ہے؟ جواب: سوال میں مذکورشعرپڑھنادرست نہیں ہے ۔پڑھنے والے اس سے توبہ کریں ۔چنانچہ اسی طرح کے ایک سوال کے …
Read More »اپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا ،بیماری کی وجہ سے انتظامیہ نے زید کو فیکٹری سے نکال دیا ،بقایاجات بھی پورے ادا نہیں کیے ۔زید نے قرض لےکر اپنا علاج کروایا اور اپنے اہل …
Read More »اللہ کے لیے پچھتاتا کالفظ استعمال
سوال: یہ جملہ کہنا کیسا کہ زبان دے کر اللہ بھی پچھتاتا ہو گا؟ جواب: سوال میں ذکر کیا گیا جملہ صریح کفریہ جملہ ہے ۔ ایسا کہنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے ۔ کہنے والا مسلمان تھا تو اب مرتد ہو گیا ،شادی شدہ تھاتواس کا نکاح …
Read More »اللہ کے لیے لفظ ہوس استعمال کرنا
سوال: ایک مصرعہ ہے ہوس تھی دید کی معراج کا بہانہ تھا “ اس میں ہوس کی نسبت اللہ پاک کی طرف کی گئی ہے تواللہ عزوجل کیلئے لفظ ”ہوس“ استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب: اللہ پاک کے لئے لفظ ہوس کا استعمال کرنا گستاخی و کفر ہے کہ …
Read More »اللہ پاک کیلئے اوپر والا بولنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی معاملے کے بارے میں کسی شخص سے پوچھا جائے اور وہ یہ کہے کہ ”اوپروالے کی جیسے مرضی ہوگی وہ ہوگا۔“ ایسا جملہ بولنا کیسا ہے؟ جواب: اللہ پاک کیلئے اوپر والا لفظ بولناکفر ہے۔کہنے والے …
Read More »پوسٹ وائرل نہ کرنے پروعیدسنانا
سوال: ایک پوسٹ وائرل کی جا رہی ہے کہ جس میں قرآن پاک کے مختلف نسخوں کی پکچر دکھائی گئی ہے اور ان میں ایک کے اندر لفظی اغلاط ہیں، جس پر گول دائرے کا نشان لگایا گیا ہے اور دوسرے پر درست کا نشان لگا ہے، اُس پر درست کا نشان لگایا …
Read More »گانے کا کفریہ شعر
سوال: کیا گانے کے یہ شعر کفریہ ہے ؟ بے چینیاں سمیٹ کر سارے جہاں کی جب کچھ نہ بن سکا تو میرا دل بنا دیا۔ جواب: جی ہاں ، گانے کے یہ صریح کفریہ شعر ہے کہ اس کے دوسرے مصرعے کے ان الفاظ”جب کچھ نہ بن سکا” …
Read More »ایمان کی 77 شاخوں کی فہرست
سوال: میرا سوال ہے کہ ایمان کی کتنی شاخیں ہیں اور کیا اس کی مختصر فہرست مل سکتی ہے ؟ جواب: امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے صحیح مسلم شریف میں بابُ شُعَبِ الْإِيمَانِ یعنی ایمان کی شاخیں کے نام سے باب باندھا ہے ، جس میں چند وہ حدیثیں …
Read More »