اضحیہ یعنی قربانی کا بیان مخصوص جانور کو مخصوص دن میں بہ نیت تقرب ذبح کرنا قربانی ہے اور کبھی اوس جانور کو بھی اضحیہ اور قربانی کہتے ہیں جو ذبح کیا جاتا ہے۔ قربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے جو اس امت کے لیے باقی رکھی گئی اور نبی کریم صلَّی اللّٰہ …
Read More »Yearly Archives: 2023
آدابِ سفر و مقدماتِ حج کا بیان
آدابِ سفر و مقدماتِ حج کا بیان (۱) جس کا قرض آتا یا امانت پاس ہو ادا کردے، جن کے مال ناحق لیے ہوں واپس دے یا معاف کرالے، پتا نہ چلے تو اتنا مال فقیروں کو دیدے۔ (۲) نما ز ، روزہ، زکاۃ جتنی عبادات ذمہ پر ہوں ادا کرے اور …
Read More »حج بدل کی شرائط
(حج بدل کے شرائط) مسئلہ ۱: حج بدل کے لیے چند شرطیں ہیں: 1 جو حج بدل کراتا ہو اس پر حج فرض ہو یعنی اگر فرض نہ تھا اور حج بدل کرایا تو حج فرض ادا نہ ہوا، لہٰذا اگر بعد میں حج اس پر فرض ہوا تو یہ حج اس کے …
Read More »حجِ بدل
حجِ بدل کا بیان حدیث ۱: دارقطنی ابن عبا س رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَاسے راوی، کہ رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَنے فرمایا: ”جو اپنے والدین کی طرف سے حج کرے یا ان کی طرف سے تاوان ادا کرے، روزِ قیامت ابرار کے ساتھ اُٹھایا جائے گا۔” [1] حدیث ۲: نیز جابر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے راوی، کہ …
Read More »حج تمتع کے مسائل و شرائط
تَمتّع کا بیان اللہ عَزَّ وَجَلَّفرماتا ہے : فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ اِلَى الْحَجِّ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْهَدْیِۚ-فَمَنْ لَّمْ یَجِدْ فَصِیَامُ ثَلٰثَةِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ وَ سَبْعَةٍ اِذَا رَجَعْتُمْؕ-تِلْكَ عَشَرَةٌ كَامِلَةٌؕ-ذٰلِكَ لِمَنْ لَّمْ یَكُنْ اَهْلُهٗ حَاضِرِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِؕ-وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ۠(۱۹۶)) [1] جس نے عمرہ سے حج …
Read More »حج قِران
قِران کا بَیان مسئلہ ۱: قِران کے یہ معنی ہیں کہ حج و عمرہ دونوں کا احرام ایک ساتھ باندھے یا پہلے عمرہ کا احرام باندھا تھا اور ابھی طواف کے چار پھیرے نہ کیے تھے کہ حج کو شامل کرلیا یا پہلے حج کا احرام باندھا تھا اُس کے ساتھ عمُرہ …
Read More »(حج کی سنتیں)
(حج کی سنتیں) 1 طوافِ قدوم یعنی میقات کے باہر سے آنے والا مکہ معظمہ میں حاضر ہو کر سب میں پہلا جو طواف کرے اُسے طواف قدوم کہتے ہیں۔ طواف قدوم مفرد اور قارِن کے لیے سنت ہے، متمتّع کے لیے نہیں۔ 2 طواف کا حجرِ اسود سے شروع کرنا۔ 3 طواف قدوم یا …
Read More »حج فوت ہونے کا بیان (مسائل فقہیہ)
حج فوت ہونے کا بیان (مسائل فقہیہ) مسئلہ ۱: جس کا حج فوت ہوگیا یعنی وقوفِ عرفہ اسے نہ ملا تو طواف و سعی کر کے سر مونڈا کر یا بال کتروا کر احرام سے باہر ہو جائے اور سال آئندہ حج کرے اور اُس پر دَم واجب نہیں۔ [1] (جوہرہ) مسئلہ ۲: قارن کا حج …
Read More »(حج کے واجبات)
(حج کے واجبات) حج کے واجبات یہ ہیں: (۱) میقات سے احرام باندھنا، یعنی میقات سے بغیر احرام نہ گزرنا اور اگر میقات سے پہلے ہی احرام باندھ لیا تو جائز ہے۔ (۲) صفا و مروہ کے درمیان دوڑنا اس کو سعی کہتے ہیں۔ (۳) سعی کو صفا سے شروع کرنا اور اگر …
Read More »جُرم اور اُن کے کفارے
جُرم اور اُن کے کفارے کا بیان تنبیہ: مُحرم اگر بالقصد بلا عُذر جرم کرے تو کفارہ بھی واجب ہے اور گنہگار بھی ہوا، لہٰذا اس صورت میں توبہ واجب کہ محض کفارہ سے پاک نہ ہوگا جب تک توبہ نہ کرے اور اگر نادانستہ یا عذر سے ہے تو کفارہ …
Read More »