Yearly Archives: 2023

معمولاتِ اہلسنت

معمولاتِ اہلسنّت آسان و سَہل اُردو میں ’’معمولاتِ اہلسنّت‘‘ کو جوکہ بلاشبہ مستحسن و باعثِ خیر و برکت اعمال ہیں ان کے متعلق پُرمغز معلومات کو دلائل و حوالہ جات کی روشنی میں ترتیب دیا گیا ہے تاکہ لوگ معمولاتِ اہلِ سنت کو واضح دلائل کی روشنی میں بخوبی جان سکیں اور جائز …

Read More »

قربای کی کھالیں اکٹھی کرنے کے بارے میں مدنی پھول

قربانی کے مدنی پھول

’’ یَا رسولَ اللّٰہ آپ پرجان قربان ‘‘ کے بائیس حُرُوف کی نِسبت سے قُربانی کی کھالیں جَمع کرنے والے کیلئے22نیّتیں اور احتیاطیں دوفرامینِ مصطَفٰےصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ:{1} ’’مسلمان کی نیّت اس کے عمل سے بہتر ہے۔‘‘(مُعجَم کبیرج۶ص۱۸۵ حدیث ۵۹۴۲){2}’’اچھی نیّت بندے کو جنَّت میں داخِل کردیتی ہے۔‘‘(اَلْفِردَوس بمأثور الْخطّاب ج۴ ص۳۰۵ حدیث۶۸۹۵) دو مَدَنی پھول: (۱) بغیر …

Read More »

قربانی کے جانور کے وہ 22 اجزا جو نہیں کھائے جاتے

قصائی کے مدنی پھول

گوشت کے 22 اجزا جو نہیں کھائے جاتے فیضانِ سنَّت جلد اوّل اوپر سے صَفْحَہ405تا 408پر ہے: میرے آقا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰنفرماتے ہیں :حلال جانور کے سب اجزا حلال ہیں مگر بعض کہ حرام یا ممنوع یا مکروہ ہیں {1}رگوں کا خون {2}پِتّا {3}پُھکنا (یعنی مَثانہ) {4،5} علاماتِ مادہ ونَر {6} بَیضے (یعنی …

Read More »

قصاب کے لئے چند احکامات

قصاب کیلئے 20 مدنی پھول {1}پہلے کسی ماہرگوشْتْ فروش کی نگرانی میں ذَبْح وغیرہ کا کام سیکھ لے کہ اُس ناتجرِبہ کار کیلئے یہ کام جائز نہیں جس کی وجہ سے کسی کے جانور کے گوشْتْ اور کھال وغیرہ کوعُرف و عادت(یعنی عام معمول اور دستور) سے ہٹ کر نقصان پہنچتا …

Read More »

چندے کی رقم سے اجتِماعی قُربانی کیلئے گائیں خریدنا

سوال و جواب

چھ سوالات و جوابات میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! اب دعوتِ اسلامی کے اِشاعَتی اِدارے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ 112 صَفْحات پر مشتمل کتاب ، ’’ چندے کے بارے میں سوال جواب‘‘ صَفْحَہ84تا88سے ’’ چھ سوالات و جوابات ‘‘ مُلاحظہ ہوں ۔ یہ ہر ادارے بلکہ ہر مسلمان کیلئے مفید ہی نہیں مفید ترین ہیں ۔ چندے کی رقم سے اجتِماعی …

Read More »

اجتماعی قربانی کا طریقہ

اجتماعی قربانی

اجتِماعی قُربانی کا گوشت وَزن کر کے تقسیم کرناہو گا اگرشرکت میں گائے کی قُربانی کی تو ضَروری ہے کہ گوشْتْ وَزْن کر کے تقسیم کیاجائے، اندازے سے تقسیم کرنا جائز نہیں ، کریں گے تو گنہگار ہوں گے ۔بخوشی ایک دوسرے کو کم زیادہ مُعاف کر دینا کافی نہیں …

Read More »

قربانی کا طریقہ

قربانی کا طریقہ

قربانی کا طریقہ ( چاہے قربانی ہو یا ویسے ہی ذَبْح کرنا ہو)سنّت یہ چلی آ رہی ہے کہ ذَبْح کرنے والا اور جانور دونوں قبلہ رُو ہوں ، ہمارے عَلاقے( یعنی پاک و ہند) میں قِبلہ مغرِب (WEST ) میں ہے، اس لئے سرِذَبیحہ (یعنی جانور کا سر)جُنُوب( SOUTH) کی طرف ہونا چاہئے تا کہ جانور بائیں (یعنی الٹے)پہلو لیٹا ہو،اور اس …

Read More »

قربانی میں کتنی رگیں کٹتی ہیں؟

قربانی کے مدنی پھول

قربانی واجب ہے کے بارہ حرف کی نسبت سے قربانی کے 12 مادنی پھول {1} بعض لوگ پورے گھر کی طرف سے صِرْف ایک بکرا قُربان کرتے ہیں حالانکہ بعض اَوقات گھر کے کئی اَفراد صاحِبِ نصاب ہوتے ہیں اور اِس بِنا پر ان ساروں پر قربانی واجِب ہوتی ہے ان سب کی …

Read More »

قربانی کی شرائط

قربای واجب ہونے شرائطقربانی کے مدنی پھول

قربانی واجب ہونے کے شرائط مسئلہ: قربانی واجب ہونے کے شرائط یہ ہیں: 1: اسلا ؔ م یعنی غیر مسلم پر قربانی واجب نہیں۔ 2: اقا مت یعنی مقیم ہونا، مسافر پر واجب نہیں، 3: تونگری یعنی مالک نصاب ہونا یہاں مالداری سے مراد وہی ہے جس سے صدقہ فطر واجب ہوتا …

Read More »

ابْلَق گھوڑے سُوار/ قربانی کا واقعہ

قربانی کے مدنی پھول

اَبْلَق گھوڑے سُوار: حضرتِ سیِّدُنا احمد بن اسحٰق عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الرَزَّاقفرماتے ہیں : میرا بھائی باوجودِ غُربت رِضائے الٰہی کی نِیّت سے ہر سال بَقَرہ عید میں قربانی کیا کرتا تھا ۔ اُس کے انتِقال کے بعد میں نے ایک خواب دیکھا کہ قِیامت برپا ہو گئی ہے اور لوگ اپنی اپنی قَبروں …

Read More »