Yearly Archives: 2023

کیامقروض پربھی قربانی واجب ہوتی ہے؟

سوال:کیامقروض(جس کے ذمے لوگوں کاقرض ہو)پربھی قربانی واجب ہوتی ہے؟ جواب:اگرقرض کی رقم منہاکرنے کے بعداس مقروض کے پاس اتنامال بچتاہو جونصاب(یعنی ساڑھے باون تولے چاندی یاحاجت اصلیہ کے علاوہ اتنی قیمت کے مساوی سامان)کوپہنچ جائے توقربانی واجب ہوگی ورنہ نہیں۔ بدائع الصنائع میں ہے: ’’الغنی،وھوأن یکون فی ملکہ مائتادرھم …

Read More »

سوال:اگرجانورفقیرکے پاس پہلے سے ہی گھرمیں موجودہواوراسی کی قربانی کی نیت کرلے توکیاپھربھی اس پراس کی قربانی واجب ہوجاتی ہے؟

سوال:اگرجانورفقیرکے پاس پہلے سے ہی گھرمیں موجودہواوراسی کی قربانی کی نیت کرلے توکیاپھربھی اس پراس کی قربانی واجب ہوجاتی ہے؟ جواب:جی نہیں!ایسی صورت میں فقیرپرقربانی واجب نہیں ہوتی۔ ردالمحتارمیں ہے: ’’فلوکانت فی ملکہ فنوٰی أن یضحیٰ بہا،أوأشتراہا،ولم ینوالاضحیۃ وقت الشراء ثم نوی بعد ذٰلک لایجب،لأن النیاۃ لم تقارن الشراء فلا …

Read More »

فقیرنے بنیتِ قربانی جانورخریدالیکن اب چاہتاہے کہ اسے ذبح نہ کرے توکیاایساکرسکتاہے؟

سوال:فقیرنے بنیتِ قربانی جانورخریدالیکن اب چاہتاہے کہ اسے ذبح نہ کرے توکیاایساکرسکتاہے؟ جواب:فقیرنے جانوراگرقربانی کی نیت سے خریداتواسی جانورکی قربانی کرنااس پرواجب ہے اب نہ اسے بدل سکتاہے اورنہ ہی رکھ سکتاہے ۔ درمختارمیں ہے: ’’تصدقبہا ناذر وفقیر شراہا لو جوبہا علیہ بذٰلک (ملخصا) ‘‘ یعنی نذروالااور فقیرجس نے قربانی …

Read More »

اگر جانور بھاگ جائے یا مر جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال:ایک مالکِ نصاب شخص نے قربانی کاجانورخریدالیکن ذبح سے پہلے جانورگم ہوگیایامرگیاتوکیااسے پھرنیاجانورخریدناپڑے گاجبکہ یہ شخص ابھی بھی مالکِ نصاب ہے اورنیاجانوربھی خریدکرقربان کرسکتاہے؟ جواب:قربانی کاجانوراگرمرجائے یاگم ہوجائے توغنی(جوساڑھے باون تولے چاندی یااس کے مساوی قیمت یامالِ تجارت کامالک ہوتاہے)پردوسرے جانورکی قربانی کرناواجب ہے ۔ درمختارمیں ہے: ’’لوماتت فعلی الغنی …

Read More »

جس کے پاس اس سے کم مال یا سونا ہو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال:جس کی ملکیت میں صرف ایک سے ڈیڑھ تولہ سونا ہے،اس کے علاوہ چاندی یارقم وغیرہ کچھ بھی اس کی ملکیت میں نہ ہو،یہاں تک کہ روزانہ کے اخراجات کے لیے بھی کوئی پیسہ نہ ہوتواس پرقربانی واجب ہوگی یانہیں؟ جواب:جس کے پاس صرف سونا ہی ہو،ساتھ چاندی،رقم ، پرائز …

Read More »

مالک نصاب سے کیا مراد ہے؟

سوال:قربانی واجب ہونے میں مالکِ نصاب ہونے سے کیامرادہے؟ جواب:جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونایاساڑھے باون تولہ چاندی ہو یاسوناچاندی نصاب سےکم ہوں ، لیکن جس قدر ہیں ، ان دونوں کو ملا کر یا سونے یا چاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملاکر،اُن دونوں کی …

Read More »

بالغ کسے کہتے ہیں؟

بالغ کسے کہتے ہیں؟ بالغ کے معنی:پہنچنا،سیانا،اورجوان مردکے ہیں کمافی فیروزاللغات۔ ردالمحتارمیں ہے: ’’والبلوغ لغۃ:الوصول، واصطلاحاً:انتھاء حدالصغر‘‘ یعنی لغوی اعتبارسے بلوغ پہنچنے کوکہتے ہیں اوراصطلاحی اعتبارسے صغریعنی چھوٹے پن کی انتہاکوکہتے۔‘‘ ( ردالمحتار، ج9، ص225) شرعی نقطۂ نگاہ سے لڑکے(مرد)کی بلوغت کی کم ازکم عمر12سال اورلڑکی(عورت)کی بلوغت کی کم ازکم …

Read More »

قربانی واجب ہونے کی شرائط کیاہیں؟

سوال :قربانی واجب ہونے کی شرائط کیاہیں؟ جواب:قربانی واجب ہونے کے لئے درج ذیل شرا ئط ہیں۔ 1:مسلمان ہونا(خواہ مردہویاعورت)،2:مقیم ہونا(یعنی مسافر نہ ہو)، 3:آزادہونا(یعنی غلام نہ ہو)4:مالک نصاب ہونا۔(جیساکہ اوپرگزرا) 5:بالغ ہونا(کیونکہ نابالغ پرقربانی واجب نہیں )۔ بہارِ شریعت میں ہے: ’’قربانی واجب ہونے کی شرائط یہ ہیں: (۱)اسلام …

Read More »

قربانی واجب ہونے کاسبب کیاہے؟

سوال:قربانی واجب ہونے کاسبب کیاہے؟ جواب:قربانی واجب ہونے کا سبب وقت ہے جب وہ وقت آیااور شرائطِ وجوب پائے گئے توقربانی واجب ہوگئی۔ دُرمختارمیں ہے: ’’(وسببھا الوقت) وھو ایام النحر ‘‘ اوراسکا(یعنی قربانی کا)سبب وقت ہے اوروہ ایام نحر ہیں ۔‘‘ (درمختار، ج9،ص453)

Read More »

قربانی کی شرعی حیثیت کیاہے( یعنی کس پرواجب ہے)؟

سوال:قربانی کی شرعی حیثیت کیاہے( یعنی کس پرواجب ہے)؟ جواب:ہربالغ،مقیم،مالک نصاب،آزاد،مسلمان مردوعورت پرقربانی کرناواجب ہے۔ ہدایہ میں ہے: ’’الاضحیۃ واجبۃ علی کل حرمسلم مقیم موسرفی یوم الاضحی عن نفسہ‘‘ یعنی ہرآزاد،مقیم مسلمان (مردوعورت)مالکِ نصاب پرعیدالاضحی کے دن اپنی طرف سے قربانی کرناواجب ہے۔ (ہدایہ،ج4،ص443)

Read More »