سوال:جس پرقربانی واجب تھی اگروہ کسی وجہ سے نہ کرسکااورایامِ قربانی گزرگئے تواب اس کے لئے شریعت کی طرف سے کیاحکم ہے؟ جواب:قربانی کے ایام گزرگئے اورجس پرقربانی واجب تھی اس نے نہیں کی تو اس کی قربانی فوت ہوگئی اوراب نہیں ہوسکتی اوراسکی جگہ فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ …
Read More »Yearly Archives: 2023
جس شخص پر قربانی واجب تھی اس کے گھرپراگرکسی کاانتقال ہوجائے توکیااس شخص پرقربانی کاوجوب ساقط ہوجاتاہے؟
سوال:جس شخص پر قربانی واجب تھی اس کے گھرپراگرکسی کاانتقال ہوجائے توکیااس شخص پرقربانی کاوجوب ساقط ہوجاتاہے؟ جواب:جی نہیں!ایساہرگزنہیں ہوتابلکہ جس شخص پرایامِ قربانی میں قربانی کی شرائط پائی گئیں اس پرقربانی کرنالازم ہوگا،نہیں کریگاتوگنہگارہوگااورپھراگرجانورخریدچکاتھاتوایامِ نحرگزرجانے پراس جانورکوورنہ بکرے کی قیمت صدقہ کرناہوگی۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’ولولم …
Read More »کیاہم بھی حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں؟
سوال:کیاہم بھی حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں؟ جواب:جی ہاں!ہم بھی حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں بلکہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے وصال کے بعدحضرتِ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کایہ معمول تھاکہ …
Read More »کیااسلام میں ایسی کوئی اصل موجودہے کہ جس سے یہ ثابت ہوکہ اپنے علاوہ کسی دوسرے کی طرف سے بھی قربانی کرسکتے ہیں؟
سوال:کیااسلام میں ایسی کوئی اصل موجودہے کہ جس سے یہ ثابت ہوکہ اپنے علاوہ کسی دوسرے کی طرف سے بھی قربانی کرسکتے ہیں؟ جواب:جی ہاں!حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم جب قربانی کرتے تواپنی اُمت پرشفقت کرتے ہوئے قربانی کاایک جانوراُمت کی طرف سے بھی قربان کرتے اوراس طرح …
Read More »فوت شدہ والدین یارشتہ داروں کی طرف سے قربانی کرنے کا کیا حکم ہے؟0
فوت شدہ والدین یارشتہ داروں کی طرف سے قربانی مسلمان والدین یارشتہ داروں کے نام ایصالِ ثواب کے لئے قربانی کرناجائز ہے کہ قربانی کرناکارِثواب ہے اورآدمی اپنے ہرنیک عمل کاثواب دوسرے کوپہنچا سکتاہے۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’اذاتصدق بصدقۃِِ تطوعاََ فلیجعلھاعن ابویہ فیکون لھمااجرھافلا …
Read More »جس پر قربانی واجب ہووہ ا گراپنے گھرکے کسی فردکی طرف سے کردے لیکن اپنی طرف سے نہ کرے توکیااس کاواجب ساقط ہوجائے گایانہیں؟
سوال:جس پر قربانی واجب ہووہ ا گراپنے گھرکے کسی فردکی طرف سے کردے لیکن اپنی طرف سے نہ کرے توکیااس کاواجب ساقط ہوجائے گایانہیں؟ جواب:جس پرقربانی واجب ہے،اس کوخوداپنے نام سے قربانی کرنی واجب ہے اپنی طرف سے نہ کرے اورگھرکے کسی فرد کی طرف سے کردے تواس کے ذمہ …
Read More »باپ اگراپنے نابالغ بچوں کی طرف سے بھی قربانی کرناچاہے توکیاحکم ہے؟
سوال:باپ اگراپنے نابالغ بچوں کی طرف سے بھی قربانی کرناچاہے توکیاحکم ہے؟ جواب:نابالغ اولادکی طرف سے اگرچہ واجب نہیں مگرکردینامستحب عمل ہے، کرے گاتوثواب پائے گااورنہ کرے تو گنہگار نہیں۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’وفی الولد الصغیر تستحب ولا تجب‘‘ اور(قربانی)نابالغ بچے کی طرف سے مستحب ہے،واجب …
Read More »اگرکوئی شخص اپنے صاحبِ نصاب بالغ لڑکوں یاصاحبِ نصاب بیوی کی طرف سے قربانی کرناچاہے توکیاکرسکتاہے؟
سوال:اگرکوئی شخص اپنے صاحبِ نصاب بالغ لڑکوں یاصاحبِ نصاب بیوی کی طرف سے قربانی کرناچاہے توکیاکرسکتاہے؟ جواب:جی ہاں!کرتوسکتاہے لیکن ان سے اجازت حاصل کرناضروری ہے اوربغیر ان کی اجازت کے اگرکردی تواستحساناً جائزہے بشرطیکہ وہ اس کی عیال(پرورش) میں ہوں،دلالۃً ان کی اجازت ثابت ہونے کی بناء پر اوراگریہ اس …
Read More »شیعہ کون لوگ ہیں ؟
سوال: شیعہ کون لوگ ہیں ؟ جواب : شیعہ رافضی کو کہتے ہیں رافضی سے مراد وہ لوگ جو سیدہ طاہرہ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ علی النھا زوجتہ النبی پر تہمت دھرتے (معاذ اللہ) اور قرآن عظیم کو ناقص جانتے اور اسکی تنقیص کی تہمت حضرت عثمان غنی علی …
Read More »یکم محرم الحرام کا وظیفہ
یکم محرم الحرام کا وظیفہ شَیْخِ طَرِیْقَت،اَمِیْرِ اَھْلِسُنَّت بانئ دعوتِ اسلامیدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ فیضان سنت صفحہ 136پر نقل فرماتے ہیں :جو کوئی یکم مُحَرَّمُ الْحَرَام کو بِسْمِ اللہ شریف130بار لکھ کر (یا لکھوا کر) اپنے پاس رکھے(یا پلاسٹک کوٹنگ کرواکر کپڑے،ریگزین یاچمڑے میں سلوا کرپہن لے) اِنْ شَآءَ اللہ عمر …
Read More »