Yearly Archives: 2023

محبت دنیا کی تعریف

تحقیر مساکین

(7)… محبتِ دنیا محبت دنیا کی تعریف: ’’دنیا کی وہ محبت جو اُخروی نقصان کا باعث ہو (قابل مذمت اور بری ہے)۔‘‘[1] (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۷۱) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتاہے:( اِعْلَمُوْۤا اَنَّمَا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا لَعِبٌ وَّ لَهْوٌ وَّ زِیْنَةٌ وَّ تَفَاخُرٌۢ بَیْنَكُمْ وَ تَكَاثُرٌ فِی الْاَمْوَالِ وَ الْاَوْلَادِؕ-كَمَثَلِ غَیْثٍ اَعْجَبَ …

Read More »

حُبِّ جَاہ

تحقیر مساکین

(6)… حُبِّ جَاہ حُبِّ جاہ کی تعریف: شیخ طریقت، امیر اہلسنت بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ فرماتے ہیں کہ حُبِّ جاہ کی تعریف ہے،’’ شہرت و عزّت کی خواہش کرنا۔ ‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۶۲) حُبِّ جاہ کی مَذَمَّت کرتے ہوئے حُجَّۃُ الاسلام امام غزالی عَلَیْہِ …

Read More »

حُبِّ مَدَح کی تعریف:

تحقیر مساکین

(5)… حُبِّ مَدَح حُبِّ مَدَح کی تعریف: ’’کسی کام پر لوگوں کی طرف سے کی جانے والی تعریف کو پسند کرنا یا یہ خواہش کرنا کہ فلاں کام پر لوگ میری تعریف کریں ، مجھے عزت دیں حُبِّ مَدَح کہلاتا ہے۔‘‘(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۵۷) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا …

Read More »

بغض وکینہ کی تعریف:

تحقیر مساکین

(4)… بغض و کینہ بغض وکینہ کی تعریف: کینہ یہ ہے کہ انسان اپنے دل میں کسی کو بوجھ جانے، اس سے غیر شرعی دشمنی وبغض رکھے، نفرت کرے اور یہ کیفیت ہمیشہ ہمیشہ باقی رہے۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۵۳) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (اِنَّمَا یُرِیْدُ الشَّیْطٰنُ اَنْ یُّوْقِعَ …

Read More »

حسد

تحقیر مساکین

(3)…حسد حسد کی تعریف: دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ ۹۶ صفحات پر مشتمل رسالے ’’حسد‘‘ صفحہ ۷ پر ہے: ’’کسی کی دینی یا دنیاوی نعمت کے زوال (یعنی اس کے چھن جانے) کی تمنا کرنا یا یہ خواہش کرنا کہ فلاں شخص کو یہ نعمت نہ ملے، اس کا نام حسد ہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں …

Read More »

عُجُبْ یعنی خود پسندی

تحقیر مساکین

(2)… عُجُبْ یعنی خود پسندی عجب یعنی خود پسندی کی تعریف: شیخ طریقت، امیر اہلسنت، بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنے رسالے ’’شیطان کے بعض ہتھیار‘‘ صفحہ۱۷ پر’’عُجُبْ یعنی خود پسندی ‘‘کی تعریف کرتے ہوئے فرماتے ہیں : ’’اپنے کمال (مثلاً عِلم …

Read More »

ریا کاری کیا ہے

تحقیر مساکین

(1)… ریا کاری ’’ ریاکاری ‘‘کی تعریف: ’’ریاء‘‘ کے لغوی معنی ’’دکھاوے‘‘ کے ہیں۔شیخ طریقت، امیر اہلسنت، بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنی مایہ ناز تصنیف ’’نیکی کی دعوت‘‘ ص۶۶پر ریاکاری کی تعریف کچھ یوں کرتے ہیں : ’’اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رِضا کے …

Read More »

باطِنِی مُہْلِکَات

تحقیر مساکین

باطِنِی مُہْلِکَات میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ’’مُہْلِکْ‘‘کا معنی ہے ’’ہلاکت میں ڈالنے والا عمل‘‘۔ ’’مُہْلِکْ‘‘کی جمع ’’مُہْلِکَاتْ‘‘ ہے۔مُہْلِکَات کے بارے میں ضروری اَحکامات کا جاننا مسلمان کے لیے فرضِ عَین اور نہ جاننا گناہ ہے۔ کیونکہ جو شخص اِنہیں نہیں سیکھے گا تو اِن گناہوں سے خود کو کس طرح …

Read More »

باطِنی گناہوں کی تباہ کاریاں

باطنی بیماریوں کا علاج

باطِنی گناہوں کی تباہ کاریاں میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ہم میں سے ہر ایک کو اس دنیا میں اپنے اپنے حصے کی زندگی گزار کرجہانِ آخِرت کے سفر پر روانہ ہوجانا ہے ۔اس سفر کے دوران ہمیں قبرو حشر اور پُلْ صِراط کے نازُک مرحلوں سے گزرنا پڑے گا، اس …

Read More »

تصوف کیا ہے؟

تصوف کیا ہے

تَصَوُّف تصوف کیا ہے؟ حضرت سیِّدُنا حارثہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ یقین ومعرفت کے جس مرتبے پر فائز تھے اسی کا نام علم حال یعنی تصوف ہے۔ تصوف کیا ہے؟ اس کے متعلق بزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن سے بے شمار اقوال منقول ہیں ، کیونکہ ہر ایکنے اپنے مقام و مرتبہ اور حال …

Read More »