خیانت خیانت کی تعریف: ’’اجازتِ شرعیہ کے بغیر کسی کی امانت میں تصرف کرنا خیانت کہلاتاہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۷۵) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَخُوْنُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ وَ تَخُوْنُوْۤا اَمٰنٰتِكُمْ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ(۲۷))(پ۹، الانفال: ۲۷) ترجمۂ کنزالایمان: ’’اے ایمان والو اللہ و رسول سے دغا نہ کرو …
Read More »Yearly Archives: 2023
غَدَر(بد عہدی)
غَدَر(بد عہدی) بدعہدی کی تعریف: معاہدہ کرنے کے بعد اس کی خلاف ورزی کرناغدر یعنی بدعہدی کہلاتاہے۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۷۰) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰهِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۖۚ(۵۵) اَلَّذِیْنَ عٰهَدْتَّ مِنْهُمْ ثُمَّ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَهُمْ فِیْ كُلِّ مَرَّةٍ وَّ هُمْ لَا یَتَّقُوْنَ(۵۶))(پ۹، الانفال: ۵۵، ۵۶) ترجمۂ …
Read More »مکروفریب
مکروفریب مکروفریب کی تعریف: ’’وہ فعل جس میں اس فعل کے کرنے والے کا باطنی اِرادہ اس کے ظاہر کے خلاف ہو مکر کہلاتا ہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۶۳) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ اِذْ یَمْكُرُ بِكَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِیُثْبِتُوْكَ اَوْ یَقْتُلُوْكَ اَوْ یُخْرِجُوْكَؕ-وَ یَمْكُرُوْنَ وَ یَمْكُرُ …
Read More »اصرار باطل (غلط بات پر ڈٹ جانا)
اصرار باطل (غلط بات پر ڈٹ جانا) اصرار باطل کی تعریف: ’’نصیحت قبول نہ کرنا، اہل حق سے بغض رکھنا اورناحق یعنی باطل اور غلط بات پر ڈٹ کر اہل حق کو اذیت دینے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہ جانے دینا اِصرار باطل کہلاتا ہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۵۷) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ …
Read More »عِنَادِ ِ حق (یعنی حق کی مُخالفت کرنا)
عِنَادِ ِ حق (یعنی حق کی مُخالفت کرنا) عناد حق کی تعریف: ’’کسی (دینی)بات کودرست جاننے کے باوجود ہٹ دھرمی کی بناء پر اس کی مخالفت کرنا عناد حق کہلاتا ہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۵۳) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (اَلْقِیَا فِیْ جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِیْدٍۙ(۲۴))(پ۲۶، ق: ۲۴) ترجمۂ کنزالایمان: ’’حکم ہو گا تم …
Read More »بد گمانی (سوء ظن)
سوءِ ظن (یعنی بدگمانی) سوء ظن یعنی بدگمانی کی تعریف: شیخ طریقت امیر اہلسنت، بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ بدگمانی کی تعریف کرتے ہوئے فرماتے ہیں : ’’بدگمانی سے مراد یہ ہے کہ بلا دلیل دوسرے کے برے ہونے کا دل سے اِعتقادِ …
Read More »طُوْلِ اَمَل (لمبی امیدیں)
طُوْلِ اَمَل طول اَمل کی تعریف: ’’طولِ اَمل‘‘ کا لغوی معنی لمبی لمبی امیدیں باندھنا ہے۔اور جن چیزوں کا حصول بہت مشکل ہواان کے لئےلمبی امیدیں باندھ کر زندگی کے قیمتی لمحات ضائع کرنا طولِ اَمل کہلاتا ہے۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۳۳) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّوَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (ذَرْهُمْ یَاْكُلُوْا …
Read More »بُخْل
بُخْل بخل کی تعریف: ’’بُخْل کے لغوی معنی کنجوسی کے ہیں اور جہاں خرچ کرنا شرعاً،عادتاً یا مروّتاً لازم ہو وہاں خرچ نہ کرنا بُخْل کہلاتا ہے، یا جس جگہ مال و اسباب خرچ کرناضروری ہو وہاں خرچ نہ کرنا یہ بھی بُخْل ہے۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۲۸) مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک …
Read More »حرص لالچ
حرص حرص کی تعریف: ’’خواہشات کی زیادتی کے اِرادے کا نام حرص ہے اوربُری حرص یہ ہے کہ اپنا حصہ حاصل کرلینے کے باوجود دوسرے کے حصے کی لالچ رکھے ۔ یا کسی چیز سے جی نہ بھرنے اور ہمیشہ زیادتی کی خواہش رکھنے کو حرص ،اور حرص رکھنے والے کو …
Read More »کُفرانِ نِعَم ( نعمتوں کی ناشکری)
کُفرانِ نِعَم ( نعمتوں کی ناشکری) کفران نعم کی تعریف: ’’اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی نعمتوں پر اس کا شکر ادانہ کرنا اور اُن سے غفلت برتنا کفرانِ نعم کہلاتاہے ۔‘‘[1] (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۱۱۲) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ اِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَىٕنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ وَ لَىٕنْ كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِیْ …
Read More »