سوال: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے حاضر و ناظر ہونے سے کیا مراد ہوتا ہے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حاضر و ناظر ہونے کا مطلب ومفہوم یہ ہے کہ:” نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جسم مبارک کے ساتھ روضہ اقد …
Read More »Yearly Archives: 2023
بچوں کو معصوم کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بچوں کومعصوم کہنادرست ہے یانہیں؟ جواب: شریعت کی اصطلاح میں معصوم صرف انبیائے کرام اور فرشتے ہیں،ان کےسوا کوئی معصوم نہیں ہوتا اور معصوم ہونے کا مطلب شریعت میں یہ ہے کہ ان کے …
Read More »کیا فرشتوں کو اور شیطانوں کو بھی موت آئے گی؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرشتوں اور شیطانوں کو موت آئے گی یا نہیں ؟ جواب: جی ہاں فرشتوں اور شیطانوں کو بھی موت آئے گی ۔نفخہ اولی کے وقت سب کچھ فنا ہوجائےگاصرف اللہ تبارک وتعالی کی ذات ِ بابرکات باقی رہ جائے …
Read More »ہمزاد کی حقیقت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شریعت میں ہمزاد کی کیا حقیقت ہے؟ ہمزاد کون ہوتے ہیں؟ جواب: ہمزاد ایک قسم کا شیطان ہے ، جب بھی انسان کے ہاں کسی بچے کی ولادت ہوتی ہے تو اس کے ساتھ …
Read More »امیر معاویہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ہے ؟ سائل: اشتیاق عطاری (لاہور) جواب: حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر اعتراض کرنا یا آپ سے سوء …
Read More »ہر انسان کی موت کا وقت مقرر ہے!!
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص خودکشی کرلے یا قتل کردیا جائے تو وہ اپنے مقرر کردہ وقت پر مرتا ہے یا اس سے پہلے ہی مر جاتا ہے ، بعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ اپنی موت کے وقت …
Read More »بچوں کو معصوم کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بچوں کو معصوم کہنا درست ہے یا نہیں؟ا جواب: شریعت کی اصطلاح میں”معصوم“ صرف انبیائے کرام اور فرشتے ہیں ان کے سوا کوئی معصوم نہیں ہوتا اور معصوم ہونے کا مطلب شریعت میں یہ ہے …
Read More »جنت میں بلاحساب کتنے افراد داخل ہوں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ کیا صرف ستر ہزار لوگ بلا حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے؟ جواب: بلا حساب داخلِ جنت ہونے والوں کی اصل تعدادتو اللہ و رسول(عزوجل و صلی اللہ علیہ و اٰلہ و سلم)کے علم …
Read More »شیطان کو موت کب آئے گی؟
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شیطان کو موت کب آئےگی ؟ سوال: شیطان کو نفخہ اُولیٰ کے وقت موت آئے گی۔نفخہ اُولیٰ سے مرادحضرت اسرافیل علیہ السلام کا پہلی مرتبہ صور پھونکنا ہے ، جس کی وجہ سے ہر چیز فنا …
Read More »کعبہ شریف اور مساجد کو اللہ کا گھر کیوں کہا جاتا ہے
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جب اللہ عَزَّوَجَلَّ کے لئے مکان ثابت کرنا کفر ہے تو کعبہ شریف اور مساجد کو اللہ کا گھر کیوں کہا جاتا ہے؟کیا یہ کفر نہیں ہے؟ سائل:محمد منصور عطاری(چکوال،پنجاب ) کعبہ شریف اور اسی …
Read More »