سوال: علم ذاتی کیا ہے؟ علم ذاتی کس کس کو ہے؟ کیا للہ کے علاوہ کسی اور کو علم ہے؟ جواب: وہ علم جو اپنی ذات سے بغیرکسی کی عطاکے ہو،اسے” علم ذاتی“ کہتے ہیں اوریہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے لیے خاص ہے ۔ وہ علم جواللہ عزوجل کی عطاسے حاصل ہو اسے علم …
Read More »Yearly Archives: 2023
اللہ پاک کو گاڈ،اوپر والا اور میاں کہنا کیسا ہے ؟
سوال: اللہ پاک کو گاڈ،اوپر والا اور میاں کہنا کیسا ہے ؟ جواب: (الف) گاڈ انگریزی کا لفظ ہے، اس کے معنی ہیں محافظ، اس لحاظ سے اللہ تعالی کو گاڈ کہنے میں کوئی حرج نہیں ،لیکن چونکہ خدا کو گاڈ کہنا عیسائیوں کا عرف اور ان کا شعار ہے لہذا مسلمانوں …
Read More »دنیامیں اللہ تعالی کے دیدار کے متعلق نظریہ
سوال: دنیا میں اللہ کا دیدار کرنے کے بارے میں کیا نظریہ ہو؟ جواب: دنیامیں حالتِ خواب میں اللہ تعالی کادیدارممکن ہے بلکہ کئی اولیاء کرام کوہوابھی ہے،جیساکہ امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ کوخواب میں سوباراللہ تعالی کادیدارہوا،لہذا خواب میں اللہ تعالی کےدیدار کا عقیدہ رکھنے میں …
Read More »اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے کہنا کیسا؟
سوال: میں آٹھویں کلاس میں پڑھتا ہوں ۔ہماری کتاب میں لکھا ہے کہ ” اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہے“اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: عقیدہ یہ ہے کہ اللہ عزوجل جگہ اور جہت وغیرہ سے پاک و منزہ ہے۔ کیونکہ جگہ میں وہ ہوتا ہے جس کا جسم …
Read More »ہمزاد کسے کہتے ہیں اور کیا یہ جہنمی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ہمزاد جہنمی ہے؟ جواب: جب انسان پیدا ہوتا ہے تو اس کے ساتھ ایک شیطان پیدا ہوتا ہے جسے ہمزاد کہتے ہیں،سوائے ایک ہمزاد کے بقیہ ہمزاد اور ابلیس سب کے سب جہنمی ہیں البتہ …
Read More »اللہ پاک کو طبیب کہنا کیسا؟
سوال: اللہ پاک کو طبیب کہہ سکتے ہیں؟ جواب: اللہ پاک کو طبیب کہنے کی شرعاً اجازت نہیں ،اس کے بجائے اللہ پاک کو حکیم یا اس کی دیگر صفات سے پکارا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »انجیل پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال:کیا انجیل پڑھ سکتے ہیں؟ جواب: قرآن پاک کے علاوہ دیگر آسمانی کتابیں مثلاً تورات،زبور اور انجیل تحریف کا شکار ہو چکی ہیں،ان میں بہت سی ایسی باتیں بھی شامل کر دی گئی ہیں،جو اللہ تعالی کی طرف سے نازل کردہ نہیں اور وہ واضح طور پر دینِ اسلام کے …
Read More »مسلمان کے مرنےکے بعد کرامن کاتبین کہاں جاتے ہیں؟
سوال: مسلمان کے مرنےکے بعد کرامن کاتبین کہاں جاتے ہیں؟ سنا ہے قبر پر ہوتے ہیں؟ جواب: شعب الایمان میں ہے”أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ” وكل الله بعبده المؤمن ملكين يكتبان عمله , فإذا مات قال الملكان اللذان وكلا به يكتبان عمله: قد مات , …
Read More »نور کے کیا معنی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام نور ہے تو اس نور سے کیا معنی مرا د ہیں؟ سائل: فہد جواد جواب: نور اللہ تبارک وتعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے اور علمائے اسلام علیہم الرضوان …
Read More »دعوت اسلامی والوں کااہل بیت سے متعلق عقیدہ
سوال: ہم اسلامی بہنیں اپنے علاقے میں دینی کام کرتی ہیں،لیکن یہاں کچھ لوگ یہ مشہور کر رہے ہیں کہ دعوت اسلامی والے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو نہیں مانتے۔ اس بارے میں کوئی ایسا فتوی وغیرہ دیں کہ جس میں ہو کہ ہم تمام صحابہ اور …
Read More »