Yearly Archives: 2023

مصطفی نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: کیا مصطفیٰ نام رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: جی ہاں! بچے  کا نام مصطفیٰ رکھنا، جائز  ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

منتہیٰ مطلب اور یہ نام رکھنے کا حکم

سوال:  منتہیٰ نام کا کیا مطلب ہے اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب: لفظ ” منتھی “ انتہاء اور اختتام کے معنی  میں استعمال ہوتا ہے،یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ لڑکوں کے نام انبیائےکرام علیہم الصلاۃ والسلام اور سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے …

Read More »

منتہیٰ کا معنی اور یہ نام رکھنا

سوال: منتہیٰ کا معنی کیا ہے اور یہ  نام رکھنا کیسا ؟ جواب: منتہیٰ  کا معنی ہے: آخری حد،انتہا وغیرہ ۔ معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا  اگر چہ  جائز ہے مگر   بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات اور نیک خواتین کے نام پر رکھے جائیں اور  بچوں کے نام انبیائے کرام ،صحابہ …

Read More »

مدینہ فاطمہ نام رکھنا کیسا

 سوال: مدینہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جواب: فاطمہ نام رکھنا اچھا ہے ،البتہ مدینہ فاطمہ نام رکھنا مسلمانوں میں معروف نہیں ،لہٰذا صرف فاطمہ یا کنیز فاطمہ یا کسی بھی صحابیہ کے نام پر نام رکھ لیا جائے۔    مزید معلومات کےلئے  مکتبۃ المدینہ کی کتا ب’’نام رکھنےکےاحکام ‘‘کا مطالعہ کریں۔ وَاللہُ …

Read More »

لڑکے کانام ” ملاحم "رکھنا

سوال: لڑکے کانام "ملاحم”رکھنا کیسا ؟    جواب: مَلاحم (یعنی میم کی زبر اورحاء کی زیرکے ساتھ) کےمعانی  ہیں :”جنگیں ، میدانِ جنگ، خون ریزیاں۔”ان معانی کے اعتبار سے دیکھا جائے، تویہ نام رکھنامناسب نہیں ہے، لہٰذا  یہ  نام رکھنے کی بجائےبہتریہ  ہے کہ بچے کانام  محمد رکھا جائے اور پکارنے کے لیے انبیاء  کرام و …

Read More »

” منھا "نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال:  لڑکی کا "منھا”نام رکھنا کیسا؟ جواب: ” منھا "لفظ ایک حرف اور ضمیر کا مجموعہ ہے ،کوئی نام نہیں لہذا بہتر یہ ہے کہ ازواج مطہرات یا صحابیات  یادوسری نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر نام رکھاجائے کہ نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب …

Read More »

"محمد عبد القادر”نام رکھنا

سوال: میں اپنے بیٹے کا نام محمد عبد القادر رکھنا چاہتا ہوں لیکن بعض لوگ کہتے ہیں کہ عبد القادر کے ساتھ  محمد نام نہیں رکھ سکتے۔ تو کیا یہ ٹھیک ہے؟ جواب: عبد القادر کے ساتھ محمد نام رکھ سکتے ہیں ، ا س میں کوئی حرج نہیں ہے۔عبدالقادرمیں "القادر”سے …

Read More »

مِرحا نام رکھنا

سوال: مِرحا نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب: مِرحا کا مطلب تکبر ، اکڑ ، اِترانا بھی ہے ،  لہٰذا غلط معنیٰ کا احتمال ہونے کی وجہ سے یہ نام  نہ رکھیں، اس کے علاوہ کوئی دوسرا اچھا نام رکھیں ۔ مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ میں بہت سے …

Read More »

"ماہی”نام رکھنا

سوال: کیا لڑکی کا نام "ماہی” رکھ سکتے ہیں؟ جواب: ماہی کا معنی مچھلی ہے ، یہ نام اگرچہ جائز ہے مگر بہتر یہ ہے کہ اس کےبجائے ازواج مطہرات یا صحابیات وغیرہ صالحات(نیک عورتوں ) میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے تاکہ اچھے نام کی برکات …

Read More »

محمدمسیب نام رکھنا

سوال:محمد مسیب نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: مسیب نام رکھنا بالکل جائز ہے کہ یہ صحابی رسول حضرت مسیب بن حزن رضی اللہ عنہ کا نام مبارک ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »