Yearly Archives: 2023

نادیہ کا معنی اور مطلب

سوال: میرا نام نادیہ ہے  اور میں اپنا نام تبدیل کرنا چاہتی ہوںمیری تاریخ پیدائش پہلا مہینہ،پہلی تاریخ ،نواں سال ہے۔ جواب: اولاً یہ بات ذہن نشین فرمالیں کہ نادیہ کا معنی ہے:کنارہ ،گوشہ  وغیرہ ۔معنی کے لحاظ  سےیہ نام رکھنےمیں شرعاً حرج نہیں ہے  لیکن اگر آپ یہ نام تبدیل کرکے کوئی اور …

Read More »

لڑکی کا نام نایاب رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: لڑکی کا نام” نایاب” رکھنا کیسا؟ جواب: نایاب کا معنی ہے "وہ چیز جو  میسر نہ آئے ،ناپید،بیش قیمت،وہ چیز جو بہت کم میسر آئے،عمدہ ،قابل تعریف وغیرہ ” لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے البتہ  بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات اور نیک خواتین …

Read More »

بچی کانام نبیلہ رکھنا کیسا ہے ؟

 سوال: میرے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے میں اس کا نام نبیلہ رکھنا چاہتی ہوں کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟ جواب: نبیلہ نام رکھنا درست ہے اس کا معنی ہے:شریف ومعززاورصاحب فضیلت عورت ،بلندنسب والی ۔    اورنبیلہ نیک وپرہیزگارخاتون کانام ہے اورحدیث پاک میں اچھوں کے نام …

Read More »

نوح یا محمد نوح رکھنا کیسا ہے ؟

 سوال: ابھی مجھےنام رکھناہے،تومیں نےکان میں محمدکہہ دیا تھا،پرابNOAH  نام رکھا ہے ،توصرف یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ یاپھرMUHAMMAD NOAH؟؟ جواب: لفظ” نوح "کے درست اسپیلنگ”NUH”ہیں اوریہ اللہ تبارک وتعالی کے نبی حضرت نوح علیہ الصلاۃ والسلام کا نام ہے،اور حدیث پاک میں انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے ناموں پر …

Read More »

نیلم نام رکھنا کیسا ہے ؟

 سوال: میں نے اپنی بیٹی کا نام ”نیلم “رکھا، تو کئی لوگوں نے کہا کہ یہ نام بھاری ہے۔ آپ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں ؟ جواب: نیلم  ایک قیمتی پتھر کا نام ہے، بچی کا نام نیلم رکھنے میں شرعی طور پر حرج نہیں ہے۔البتہ ایک اصول ذہن میں …

Read More »

نور طیبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: بچی کا نام  ” نور طیبہ ” رکھنا کیسا ہے ؟ جواب: بچی کا نام  ” نور طیبہ ” رکھنا جائز ہے۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ ازواج مطہرات یا صحابیات  یادوسری نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر نام رکھاجائے کہ نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں …

Read More »

نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟

سوال: لڑکی کا ”نَبِیَّہ“ نام رکھنا کیسا؟ جواب: لڑکی کا ” نَبِیَّہ “ یا لڑکے کا ”نبی“ نام رکھنا حرام ہے۔    اما م اہلسنت،امام احمدرضاخان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں "محمدنبی،احمدنبی،نبی احمدصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پربے شماردرودیں،یہ الفاظ کریمہ حضورہی پرصادق اورحضورہی کوزیباہیں ۔افضل صلوات اللہ واجل تسلیمات اللہ …

Read More »

بچی کا نام نمل رکھنا کیسا ؟

سوال: نمل نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب:  نمل چیونٹی کو کہتے ہیں، اس کے بجائے مسلمانوں میں معروف ومشہور اچھے نام رکھے جائیں، بلکہ بہترہے کہ بچیوں کانام صحابیات یا صالحات ِ امت کے ناموں پررکھا جائے،تاکہ بچی میں ان کی برکتیں شاملِ حال ہوجائیں۔نیز ایسا نام  بھی نہ رکھا جائے …

Read More »

نبی احمد نام رکھنا

سوال: نبی احمد نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: نبی احمد نام رکھنا شرعاًناجائزو حرام ہے۔  کسی غیر نبی کو نبی ماننا اگرچہ کفر ہے،مگر یہاں حکمِ کفر اس وجہ سے نہیں کہ یہ نام رکھنے والے اس بچے کو ہر گز نبی نہیں مانتے بلکہ محض اپنی جہالت و حماقت سے …

Read More »

منحہ نام رکھنا کیسا ؟

سوال: منحہ ، بچی کا نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: یہ نام رکھنے میں حرج نہیں۔ منحہ کا لغوی معنیٰ ہے : ”عطیہ“(المنجد، ص861،خزینہ علم و ادب)    البتہ!بہتریہ  ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات  رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین …

Read More »