Monthly Archives: اکتوبر 2023

موت کے وقت توبہ کرنا یا کافر کا اسلام قبول کرنا

سوال: اگر کوئی  شخص موت کے وقت اپنے گناہوں سے توبہ کرے یا کوئی کافر اسلام قبول کرلے تو کیا یہ توبہ اور اسلام قبول ہوگا؟   جواب: جب موت کے آثار ظاہر ہوں، غیب کا مشاہدہ کرلے اس کے بعد   اگر توبہ کرے تو  اس وقت کی توبہ اور اسلام قبول نہیں۔ …

Read More »

اللہ کے لئے سوچنے کا لفظ استعمال کرنا کیسا ؟

سوال: یہ جملہ کہنا کیسا کہ اللہ نے آپ کے لیے بہتر سوچا ہوگا؟  جواب:  یہ جملہ درست نہیں، کیونکہ اللہ پاک کے لیے سوچنےکے لفظ کا استعمال کرنا جائز نہیں، بلکہ علما نے اس کو کفر تک لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے سوچنے کا اثبات اس کے …

Read More »

مسلمان عورت کاسندوریا منگل سوتر پہننا

سوال:ہند میں رہنے والی بعض مسلمان عورتیں ہندوعورتوں کی طرح مانگ میں سندور اور گلے میں منگل سوترپہنتی ہیں ؟اس کا کیاحکم ہے؟   جواب: مسلمان عورتوں کا مانگ میں سندور لگانا ،ناجائز وگناہ  ہے کہ یہ ہندو عورتوں کا شعار ہے۔    بحرالعلوم حضرت علامہ مولانا مفتی عبدالمنان اعظمی رحمۃ …

Read More »

اللہ کےلیے پیر کا لفظ بولناکیسا؟

  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا اللہ عزوجل کو پیر کہا جا سکتا ہے ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    قوانین ِ شرعیہ کی رو سے اللہ عزوجل کی ذات اقدس پر لفظ …

Read More »

پیٹ پوجا کرلویہ جملہ کہنے کاحکم

سوال: اگر کوئی یہ کہے کہ پیٹ پوجا کرلوں تو اس پر کیا حکم ہوگا؟  کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا؟   جواب: یہ جملہ کہنا کفر نہیں، لہٰذا تجدید ایمان و تجدید نکاح بھی لازم نہیں،البتہ ایسا کہنے سے بچنا چاہیے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

مسلمان عورتوں کا سندور لگانا کیسا؟

  سوال: کچھ مسلم   عورتیں شادی کے بعد سر میں سندور لگاتی ہیں میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سندور لگانا درست ہے؟   جواب: مسلما ن عورتوں کا سندور لگانا ناجائز و حرام ہے ۔صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں:”سندورلگانامثلہ میں داخل ہے اورحرام ہے …

Read More »

نبی بھی اللہ پاک کے محتاج ہیں کیسا؟

سوال: پیارے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بھی اللہ پاک کے محتاج ہیں۔ اس طرح کہنے کا شرعی حکم بیان فرما دیں۔  جواب: حضوراکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اللہ عزوجل کے محتاج ہیں لیکن چونکہ محتاج کالفظ عرفِ عام میں استخفاف کے لیے بولاجاتاہے ،اس لیے بلاضرورت یہ کہتے …

Read More »

ہم تجھے بھول گئے توہمیں نہ بھولنا

سوال:  امام صاحب دعا میں کہتے ہیں کہ "اے خدا! ہم تجھے بھول گئے تھےتو ہمیں نہ بھولنا” ان کی مراد معلوم نہیں، اب ان کے متعلق کیا حکم ہے؟   جواب: سوال میں مذکورشعرپڑھنادرست نہیں ہے ۔پڑھنے والے اس سے توبہ کریں ۔چنانچہ اسی طرح کے ایک سوال کے …

Read More »

اپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرناکیسا؟

 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے  بارے میں کہ زید ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا ،بیماری کی وجہ سے انتظامیہ نے زید کو فیکٹری سے نکال دیا ،بقایاجات بھی پورے ادا نہیں کیے ۔زید نے قرض لےکر اپنا علاج کروایا اور اپنے اہل …

Read More »

اللہ کے لیے پچھتاتا کالفظ استعمال

 سوال: یہ جملہ کہنا کیسا کہ زبان دے کر اللہ بھی پچھتاتا ہو گا؟   جواب: سوال میں ذکر کیا گیا جملہ صریح کفریہ جملہ ہے ۔ ایسا کہنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے ۔ کہنے والا مسلمان تھا تو اب مرتد ہو گیا ،شادی شدہ تھاتواس کا نکاح …

Read More »