Monthly Archives: اکتوبر 2023

کفار کی عبادت گاہ میں جانا اوران سے میل جول رکھنا

  سوال: کفار کی عبادت گاہوں میں وزٹ کے لیے جانا کیسا ہے  ، عام عوام کا جانا  یا ٹورسٹ کا جانا  یا اپنے دوستوں کے ساتھ چلے جانا ، ان کے ساتھ کھانا کھانا ، ان کی دعوتوں میں شرکت کرنا کیسا ہے ؟     جواب: کفارکی عبادت گاہوں میں جانے …

Read More »

گوتم بدھ اور رام کرشن کونبی ماننا

سوال: زید کہتا ہے کہ گوتم بدھ اور رام کے بارے میں ہمیں سکوت کرنا چاہیے کیا پتا یہ اللہ کے نبی ہوں۔کیا اس کا ایسا کہنا درست ہے؟   جواب: زید کا مذکورہ قول درست نہیں ہے،ان کے جوحالات ان کے ماننے والوں کی کتابوں میں لکھے ہیں ،وہ …

Read More »

زنا وغیرہ حرام کاموں کے حلال ہونے کی خواہش کرنا

 سوال:اگر کوئی زنا یا ہم جنس پرستی کے حلال ہونے کی خواہش کرے تو اس کا کیا حکم ہے۔     جواب:  زنا یا ہم جنس پرستی کے حلال ہونے کی خواہش کرنا کفر ہے اور ایسا کرنے والے پر توبہ و تجدید ایمان   اور نکاح ہونے کی صورت میں تجدید …

Read More »

"چاند جن کی بلائیں لیتا ہے "اس مصرعہ کاحکم

 سوال:کیا اس شعر کا تیسرا مصرعہ(چاند جن کی بلائیں لیتا ہے)کیایہ کفریہ ہے؟ اللہ اللہ حضور کی باتیں       مرحبا رنگ و نور کی باتیں چاند جن کی بلائیں لیتا ہے      اور تارے سلام کہتے ہیں   جواب: جواب:یہ شعرکفریہ نہیں ہے ۔ بلائیں لینا ،بطور محاورہ بولا جاتا ہے، اس کا معنی …

Read More »

کفریہ بات پرہنسنے کا حکم

سوال: کسی نے کوئی کفریہ بات کہی،اوراس پرکوئی شخص ہنس پڑا،مثلاً کسی نےکوئی کفریہ چٹکلاکہا،اوراسےسن کر کوئی ہنس جائے،تواس ہنسنےوالےپرکیاحکم ہوگا؟   جواب: کسی کفریہ بات یاپھرکفریہ چٹکلےپراگرکوئی شخص رضامندی کےساتھ،اس کفریہ بات کی تائیدکرتے ہوئے ہنسا، تو ایسےشخص پرحکم کفرہے،ہاں اگراس بات سےراضی نہیں اوربےاختیارہنسی نکل گئی،تومعاف ہے۔شیخ طریقت …

Read More »

اللہ تعالی کی طرف ستانے کی نسبت کرنا

سوال:اللہ مجھے ایسے کیوں ستا رہا ہے کہنا کیسا؟   جواب: سوال میں مذکور جملہ (اللہ تعالی کی طرف ستانے کی نسبت کرنا) صریح کفر ہے اور ایسا جملہ کہنے والا شخص دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا اس پر اس جملہ سے توبہ ،تجدید ایمان ،تجدید بیعت اور شادی …

Read More »

مسلمان کا اپنے آپ کو کافر کہنے کا شرعی حکم کیا ہے؟

 سوال: کسی مسلمان نے کہا میں نیاز کونہیں مانتا میں کافر ہوں،تو اس کے بارے میں کیا حکم شرعی ہوگا؟   جواب: دریافت کی گئی صورت میں جس شخص نے بقائمی ہوش و حواس  ،بغیر کسی کےاضطرار کے  یہ جملہ کہا ہے کہ” میں کافر ہوں” تو وہ شخص دائرہ اسلام سے …

Read More »

اللہ پاک کو رام، بھگوان، ایشور اور گاڈ کہنے کا حکم

سوال: کیا اللہ پاک کو ایشور، رام یا بھگوان  یا گاڈ کہہ سکتے ہیں؟   جواب: اللہ تعالیٰ کو رام یا بھگوان کہنا تو کفرہے، لیکن ایشورہندی زبان میں معبودِ برحق کے ناموں میں سے ایک ہے اور بظاہر اس کے معنی میں کوئی خرابی نہیں جیسے ہندی زبان کے دیگر …

Read More »

ہندوؤں کی طرح اپنے ماتھے پر ٹیکہ لگانے کا حکم

سوال:  اگر کوئی شخص ہندوؤں کی طرح اپنے ماتھے پرقشقہ ( ٹیکہ)  لگائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟   جواب: قشقہ (ٹیکہ )خاص شعارِ کفرہے لہٰذا رضامندی کے ساتھ قشقہ (ٹیکہ )لگانے والے پر حکمِ کفر ہے اس پر توبہ تجدید ِ ایمان اور شادی شدہ ہونے کی صور …

Read More »

جس وسوسے کا پتہ نہ ہو کہ یہ کفریہ ہے یا نہیں تو کیا کیا جائے ؟

سوال: اگر کسی کو ایسے وسوسے آ رہے ہو ں جن کے بارے میں اس کو پتہ نہیں کہ یہ کفریہ ہیں یا نہیں ، تو کیا حکم ہے؟   جواب: ذہن میں کفریہ وساوس آنےسے ایمان نہیں جاتا   البتہ ان وسوسوں  کو براسمجھنا ہی عین ایمان ہے ،وسوسوں سے اللہ تعالیٰ …

Read More »