Monthly Archives: اکتوبر 2023

ہر انسان کی موت کا وقت مقرر ہے!!

   سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص خودکشی کرلے یا قتل کردیا جائے تو وہ اپنے مقرر کردہ وقت پر مرتا ہے یا اس سے پہلے ہی مر جاتا ہے ، بعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ اپنی موت کے وقت …

Read More »

بچوں کو معصوم کہنا کیسا؟

  سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بچوں کو معصوم کہنا درست ہے یا نہیں؟ا          جواب:   شریعت کی اصطلاح میں”معصوم“ صرف انبیائے کرام اور فرشتے ہیں ان کے سوا کوئی معصوم نہیں ہوتا اور معصوم ہونے کا مطلب شریعت میں یہ ہے …

Read More »

جنت میں بلاحساب کتنے افراد داخل ہوں گے؟

  سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ کیا صرف ستر ہزار لوگ بلا حساب و کتاب جنت میں داخل  ہوں گے؟       جواب:  بلا حساب داخلِ جنت ہونے والوں کی اصل  تعدادتو اللہ و رسول(عزوجل و صلی اللہ علیہ و اٰلہ و سلم)کے علم …

Read More »

شیطان کو موت کب آئے گی؟

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شیطان کو موت کب آئےگی ؟        سوال: شیطان کو نفخہ اُولیٰ کے وقت موت آئے گی۔نفخہ اُولیٰ سے مرادحضرت اسرافیل علیہ السلام کا پہلی مرتبہ صور پھونکنا ہے ، جس کی وجہ سے ہر چیز فنا …

Read More »

کعبہ شریف اور مساجد کو اللہ کا گھر کیوں کہا جاتا ہے

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جب اللہ عَزَّوَجَلَّ کے لئے مکان ثابت کرنا کفر ہے تو کعبہ شریف اور مساجد کو اللہ کا گھر کیوں کہا جاتا ہے؟کیا یہ کفر نہیں ہے؟ سائل:محمد منصور عطاری(چکوال،پنجاب )         کعبہ شریف اور اسی …

Read More »

عذابِ قبر کے منکر کا حکم‎

  سوال:   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جوشخص کلمہ گومسلمان ہو،لیکن عذاب ِ قبرکامنکرہو،تواس کے بارے میں شرعاً کیاحکم ہے؟کیاعذاب ِ  قبر کاثبوت قرآن وسنت میں موجودہے؟        جواب:  عذاب قبر برحق ہے،جس کاانکارکرنے والابدعتی اورگمراہ ہے۔عذابِ قبرکےثبوت پربہت سی آیاتِ قرآنیہ …

Read More »

اللہ عزوجل کو رام کہنا کیسا

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اللہ عزوجل کو ”رام“کہنا کیسا ہے؟        جواب:  ” رام “کے معنی جانتے ہوئے جو مسلمان اللہ عز و جل کو ”رام “کہے  ، وہ کافر و مرتد ہے ، اس کے تمام نیک اعمال برباد ہوگئے ، اس …

Read More »

اللہ عزوجل کو حاضر و ناظر کہنا کیسا

   سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالیٰ کو ” حاضر و ناظر “ کہنا جائز ہے یا نہیں ؟        جواب:  بے شک ہر چیز اللہ عزوجل پر عیاں ہے اور وہ ہر چیز کو دیکھتا بھی ہے ، لیکن …

Read More »

معراج میں نبی نے دیدار الہی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اپنے رب عزوجل کاحالتِ بیداری میں دیدارکیایانہیں؟کیانبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے علاوہ کسی اورکودنیامیں حالتِ بیداری میں دیدارہوسکتاہے؟کیاخواب میں رب عزوجل کادیدارہوسکتاہےیانہیں؟ سائل:محمدنبیل …

Read More »

کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سنا ہے کہ دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے کیا یہ بات درست ہے؟        جواب:  تقدیر کی تین  قسمیں ہیں:      (1)”مُبْرَمِ حقیقی“جو کسی دعا یا عمل سے نہیں بدل سکتی۔ (2)”تقدیرِمُعَلَّق مشابہ مُبْرَم“صُحُفِ ملائکہ میں بھی نہیں لکھا ہوتا …

Read More »