سوال: کیا بچی کا نام عمارہ رکھ سکتے ہیں؟ جواب: بچی کا نام ”عمارہ“ رکھنا درست ہے، صحابیات رضی اللہ عنہن میں سے ایک صحابیہ کانام "عمارہ” ہے ۔رضی اللہ تعالی عنہا ۔ اورحدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اوراس سے امیدہے کہ ان کی …
Read More »Monthly Archives: ستمبر 2023
بچی کا نام علیزہ فاطمہ رکھنا کیسا ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ بچی کا نام علیزہ فاطمہ رکھ سکتے ہیں ؟اورعلیزہ کا مطلب کیا ہے؟ اسلامی شریعت کے حوالے سےیہ نام درست ہے؟ جواب:بچی کا نام علیزہ فاطمہ رکھنا بہتر نہیں ،کیونکہ اس لفظ کا معنی مناسب نہیں بنتا،علیزہ بناہے علزسے،اورعلز کا مطلب ہے،بے چین ہونا ،خوف زدہ ہونا،لہذا یہ نام …
Read More »عرشمان نام رکھنے کا حکم
سوال: عرشمان نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: عرش:عربی زبان کا لفظ ہے، اردو اور فارسی میں بھی استعمال ہوتا ہے، اس کے معنی چھت، تخت، آسمان وغیرہ کے آتے ہیں۔ مان:سنسکرت اور اردو زبان کا لفظ ہے،اس کے معنی عزت،قدر،منزلت،خاطر تواضع اور غرور و تکبر وغیرہ کے ہیں ۔ چونکہ یہ …
Read More »عبیر فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: "عبیرفاطمہ” نام کا معنی کیاہے اورکیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ جواب: عبیرکا معنی ہے:”مرکب خوشبو۔”چنانچہ لسان العرب میں ہے:”والعَبِير: أَخْلاطٌ مِنَ الطِّيبِ تُجْمَع بِالزَّعْفَرَانِ، "اور عبیر مرکب ہے،ایسی خوشبؤوں کا،جن کوزعفران کے ساتھ جمع کیاجاتاہے۔(لسان العرب،ج04، ص531،مطبوعہ:بیروت) لہذامعنی کے اعتبارسےیہ نام رکھنےمیں حرج نہیں۔ البتہ !بہتریہ ہے کہ بچی کا …
Read More »عائزہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچی کا نام ” عائزہ “ رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب: عائزہ ” عوز “ سےمونث اسمِ فاعل کاصیغہ ہے ، جس کا معنی ” محتاج اور ناکام عورت “ ہے ، اس …
Read More »عنزہ کا مطلب اور یہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: "عنزہ "نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا معنی بھی بتا د یں۔ جواب "عنزہ "نو ن کے سکون کے ساتھ اس کا معنی ہے :”بکری۔”(المنجد،ص588) "عنزۃ”نون کے زبر کے ساتھ اس کا معنی ہے :”نیچے پھل لگا ہوا ڈنڈا،چھڑی جس سے بوڑھے ٹیک لگاتے ہیں ،کلہاڑی کی دھار ۔ ” (القاموس،ص1132) یہ نام رکھنا جائز ہے ، لیکن ایسا نام نہیں جس …
Read More »عیسی کا مطلب اوریہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: عیسی نام کا مطلب کیاہے ؟ میں نے سنا ہے کہ عیسی نام بہت طاقتور ہے،اس لیے جس بچے کا نام عیسی رکھا جائے ،وہ کمزور یا بیمار ہو جاتا ہے ،مجھے عیسی نام رکھنے کا شرعی حکم بیان کردیں ۔ جواب: لفظ "عیسی” کامطلب ہے :” گناہ سے بچنے والا "عیسی نام رکھنا نہ صرف جائز بلکہ …
Read More »عزۃ نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: عزۃ “نام کامعنی بتادیجیے ۔ جواب: عزۃ عین کے نیچے کسرہ ہوتواس کا معنی عزت و شرافت ہے۔ اورعین پرزبرکے ساتھ صحابیات کانام ہے ۔مثلاام المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہاکی بہن حضرت عزہ بنت ابی سفیان رضی اللہ تعالی عنہما۔(صحیح مسلم ،حدیث نمبر:1449،ج02،ص1073،داراحیاء التراث العربی،بیروت) اورایک صحابیہ …
Read More »بچی کا نام عربیہ حسن رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: بچی کا نام عربیہ حسن رکھ سکتے ہیں یانہیں ؟ جواب: عربیہ کا معنیٰ ہے : ” عرب سے منسوب عورت ” اور ساتھ میں” حسن ” شاید والد وغیرہ کے نام کی وجہ سے لگایا جا رہا ہے ۔ بظاہر اس نام کے رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ …
Read More »عبداللہ عاصم نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: میں اپنے بیٹے کا نام محمد عبد اللہ عاصم رکھنا چاہ رہا ہوں،کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ جواب: جی ہاں!محمد عبد اللہ عاصم نام رکھنا درست ہے ۔البتہ!بہتریہ ہے کہ اولابیٹے کانام صرف”محمد”رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ …
Read More »