سوال: قیس نام رکھنے کا کیا حکم ہے اور کیا یہ کسی صحابی کا نام بھی ہے؟ جوا: قَیْس نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا نام بھی قیس تھا۔ ان میں سے ایک صحابی حضرت قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ ہیں،آپ جب اسلام لائے تو …
Read More »Monthly Archives: ستمبر 2023
قدسیہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: قدسیہ نام رکھنا کیسا؟ جواب: سوال میں مذکور نام "قدسیہ "کا معنی "پاکیزہ ،صالح ، مبارک ،مقدس،تقوی اور طہارت "ہے،البتہ اس میں تزکیہ یعنی خود ستائی کا ایک پہلو موجود ہے کہ عرف میں دینی معظم و معزز شے اور مقام کو قدسیہ ،مقدس یا القدس کہا جاتا ہے،یونہی سلف صالحین سے بھی یہ نام منقول نہیں …
Read More »فہم نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: فہم نام رکھنا کیسا ؟ جواب: فہم (فاء پر زبر کے ساتھ) کا معنی ’’سمجھ بوجھ‘‘ ہے۔ (قامو س الوحید، صفحہ 1258) اور گرائمر کے اعتبار سے یہ مصدر ہے اور مصدر بمعنیٰ فاعل بھی استعمال ہوتا ہے اور اس لحاظ سے ”فہم“ کامعنیٰ ”سمجھ بوجھ رکھنے والا/ سمجھدار“ بنتا ہے۔ شرعی …
Read More »فاطمہ لفظ کے کیا معنی ہیں ؟
سوال: لفظ "فاطمہ” کے معنی کیا ہیں؟ جواب: لفظِ فاطمہ فطم سے بنا ہے،جس کا معنی ہے دور ہونا، خاتونِ جنت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا نام فاطمہ اس لئے ہوا کہ اللہ کریم نے آپ کو اور آپ کی آل اور آپ سےمحبت کرنے والوں کو جہنم کی آگ سے …
Read More »فرحان نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: فرحان نام رکھناکیساہے اوراس کامعنی بھی بتادیں ۔ جواب:فرحان کا معنی ہے : خوش،شاداں۔ فیروز اللغات میں ہے”فرحان:شاداں۔خوش۔مگن۔”(فیروز اللغات،ص 927،فیروز سنز،لاہور) معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا درست ہے۔البتہ!بچوں کے نام رکھنے میں بہتر طریقہ یہ ہے کہ لڑکے کا نام اولاصرف” محمد "رکھا جائے تاکہ نام محمدرکھنے کی …
Read More »فریحہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: فریحہ نام رکھناکیسا؟اوراس کامعنی کیاہے؟ جواب: فریحہ کے معنی ہیں:” خوش ہونےوالی ،راضی ہونےوالی۔ "وضاحت اس کی یہ ہے کہ : "فریحہ”فریح کی تانیث ہے،جس کا معنی ہے:”خوش ہونےوالا ،راضی ہونےوالا”جیسےعلیم کامعنی ہے” جاننے والا”سمیع کامعنی ہے”سننے والا”تواس کی مونث کامعنی بنے گا:”خوش ہونے والی ،راضی ہونے والی ۔” …
Read More »محمد فاطر نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: لڑکے کا نام محمد فاطر رکھنا کیساہے؟ جواب: لڑکے کا نام محمد فاطر رکھنا جائز ہے کہ فاطرکاایک معنی ہے:وہ شخص جس کے دانت نکل آئے ہوں اورایک معنی ہے :غیرروزہ دار۔(القاموس الوحید،ص1242،مطبوعہ:لاہور)(المنجد،ص649،مطبوعہ:لاہور) ان معانی کے اعتبارسے نام رکھ سکتے ہیں ۔البتہ! بہتر یہی ہے کہ بیٹوں کے نام انبیاء علیھم …
Read More »فاطمہ،زہرا فاطمہ یا نور فاطمہ نام
سوال: فاطمہ، زہرا فاطمہ یا نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: مذکورہ تمام نام رکھنا جائز ہیں۔ان میں سے بہتر صرف” فاطمہ "نام رکھناہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »غیاث الدین نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: میرے بیٹے کا نام امیر اہلسنت دامت برکاتھم العالیہ نے غیاث رکھا ہے ، اب گھر کے قریبی افراد چاہتے ہیں کہ ” غیاث الدین” نام رکھ لیا جائے ، تو رہنمائی فرما ئیے کہ یہ نام رکھا جا سکتا ہے؟ جواب: جی ہاں! "غیاث الدین” نام رکھ سکتے ہیں،البتہ! …
Read More »محمد غلام محی الدین نام رکھنا کیسا ؟
سوال: محمد غلام محی الدین نام رکھنا کیسا؟ جواب: غلام محی الدین نام رکھنا جائز ہے۔ حضور غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا ایک لقب محی الدین بھی ہے، اس اعتبار سے "غلام محی الدین”کا معنی "محی الدین غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا غلام” ہو …
Read More »