Monthly Archives: ستمبر 2023

مِرحا نام رکھنا

سوال: مِرحا نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب: مِرحا کا مطلب تکبر ، اکڑ ، اِترانا بھی ہے ،  لہٰذا غلط معنیٰ کا احتمال ہونے کی وجہ سے یہ نام  نہ رکھیں، اس کے علاوہ کوئی دوسرا اچھا نام رکھیں ۔ مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ میں بہت سے …

Read More »

"ماہی”نام رکھنا

سوال: کیا لڑکی کا نام "ماہی” رکھ سکتے ہیں؟ جواب: ماہی کا معنی مچھلی ہے ، یہ نام اگرچہ جائز ہے مگر بہتر یہ ہے کہ اس کےبجائے ازواج مطہرات یا صحابیات وغیرہ صالحات(نیک عورتوں ) میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے تاکہ اچھے نام کی برکات …

Read More »

محمدمسیب نام رکھنا

سوال:محمد مسیب نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: مسیب نام رکھنا بالکل جائز ہے کہ یہ صحابی رسول حضرت مسیب بن حزن رضی اللہ عنہ کا نام مبارک ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت

سوال:کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ نام محمدرکھناکسی حدیث سے ثابت ہے یانہیں ؟ اور یہ نام جائزہے یانہیں ؟ جواب:نام محمدرکھناجائزبلکہ مستحب یعنی ثواب کاکام ہے اوریہ حدیث مبارکہ سے ثابت ہے۔چنانچہ كنزالعمال فی سنن الاقوال والافعال میں ہے ”من ولدله مولودذكرفسماه محمداحبالی …

Read More »

لائبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

 سوال: میری بیٹی کا نام لائبہ خالد ھے میں نے سنا ھے اس نام کا مطلب اچھا نہیں ھے ہم امریکہ میں رہتے ہیں جہاں پر نام چینج کرنا بہت مشکل ھے ہمیں کیا کرنا چاہیے کیا ہم بولنے کے لیے کوئی اور نام رکھ سکتے ہیں پلیز رہنمائی فرما …

Read More »

گلزار کے معنی کیا ہے؟

سوال:گلزار کا معنی کیا ہے ؟اور کیاگلزارکے ساتھ لفظ” علی” لگاسکتے ہیں؟ جواب: گلزار کا معنی ہے:” باغ ،چمن ،گلستان ۔”اس کے ساتھ لفظ "علی” لگانے سے، اس کامعنی بنے گا:”علی کاباغ” اوراس میں شرعاًکوئی حرج نہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

کلیم اللہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

 سوال: کیا بچے کا نام کلیم اللہ رکھ سکتے ہیں؟ جواب: جی ہاں، بچے کا نام ”کلیم اللہ“ رکھنا جائز ہے۔ البتہ! بہتریہ ہے کہ اولابیٹے کانام صرف”محمد”رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانا محمد رکھنے کی …

Read More »

کونین کا مطلب اوریہ نام رکھنا؎کیسا ؟

سوال: کونین نام کا معنی اور رکھنے کی اجازت ہے؟ جواب: کونین کا معنی "دو جہاں،دین دنیاوغیرہ” ہے ۔معنی کے اعتبارسے یہ لفظ نام رکھنے کے لیے خاص موزوں نہیں ہے ۔    احادیثِ کریمہ میں اچھوں کے نام موں پر نام رکھنے کی ترغیب موجود ہے ، لہذایہ نام رکھنے …

Read More »

بچی کا نام کسوہ رکھنا کیسا ؟

سوال: بچی کا نام  کسوہ   رکھنا کیسا ۔؟  رہنمائی فرمادیں ۔ جواب: بچی کا نام کسوہ رکھنا جائز ہے ، کسوہ کا معنی ہے "لباس ” لیکن بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام کسی صحابیہ یا ولیہ کے نام پر رکھیں ، تاکہ اس بچی کو ان مقدس ہستیوں کی برکات حاصل …

Read More »

رد قادیانیت کورس کلاس 2

رد قادیانیت و ختم نبوت کورس قرآن و ھدیث کی روشنی میں

رد قادیانیت و ختم نبوت کورس کلاس 2 میں عقیدہ ختم نبوت کے قرآن وآحادیث کے دلائل کا مطالعہ کریں گے  : قرآن پاک سے عقیدہ ختم نبوت کا ثبوت لفظ خاتم النبیین کا معنی ومفہوم احادیث مبارکہ سے عقیدہ ختم نبوت کا ثبوت           قرآن …

Read More »