Monthly Archives: ستمبر 2023

اگر کسی جانور کے سوراخ ہو تو کیا اس کی قربانی؟

سوال:لوگ اپنے جانوروں کومخصوص نشانیاں لگاتے ہیں،اگرکوئی ایساجانورملے جس کے کان میں چھوٹے چھوٹے ،دو،تین سوراخ ہوں لیکن کان کاکوئی حصہ کاٹ کرالگ نہ کیاگیاہوتوکیاایسے جانورکی قربانی ہوسکتی ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جس بیل کے کان میں دو،تین سوراخ ہوں،اگر وہ مل کرتہائی کان کی مقداریااس سے کم ہیں …

Read More »

ایساجانورکہ جس کا کان کٹاہواتونہیں ہے لیکن لمبائی میں چرا ہواہواس کی قربانی کرنا کیسا ہے؟

سوال:ایساجانورکہ جس کا کان کٹاہواتونہیں ہے لیکن لمبائی میں چرا ہواہواس کی قربانی کرنا کیسا ہے؟ جواب:ایساجانورکہ جس کا کان چرا ہوا ہو، لیکن بدن سے اتراہو ا نہ ہو اس کی قربانی کرنا ، جائزتو ہے، البتہ مستحب یہ ہے کہ ایسے جانورکی قربانی نہ کی جائے، بلکہ ایسے …

Read More »

بھینگے جانور کی قربانی کرناکیساہے؟

سوال:بھینگے جانورکی قربانی کرناکیساہے؟ جواب:بھینگے جانور کی قربانی جائز ہے۔        فتاوی عالمگیری میں ہے:        ’’والحولاء تجزی وھی التی فی عینھا حول‘‘        اورحولاء قربانی کے لیے درست ہے ۔اورحولاء وہ جانورہے جس کی آنکھوں میں بھینگاپن ہو۔                                       (عالمگیری ،ج5،ص298)   (قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی …

Read More »

کیاخارشی جانور کی قربانی جائزہے؟

سوال:کیا خارشی جانور کی قربانی جائزہے؟ جواب:جی ہاں! خارشی جانورکی قربانی بھی جائزہے جبکہ فربہ ہواوراگراتنالاغرہوکہ ہڈی میں مغز نہ رہاتوقربانی جائزنہیں۔        فتاوی عالمگیری میں ہے:        ’’وتجوز الجرباء اذا کانت سمینۃ فان کانت مھزو لۃ لا تجوز‘‘        اورخارشی جانورکی قربانی جائزہے۔جبکہ وہ جانورفربہ(یعنی موٹاتازہ)ہو۔پس اگرکمزورہوتوجائزنہیں۔‘‘                                     ( …

Read More »

خصی جانورکی قربانی جائزہے یانہیں؟

سوال:ایسا خصی جانور،جس کاعضو کاٹ کراُسے خصی کیاگیاہو،اُس جانورکی قربانی جائزہے یانہیں؟ جواب:جی ہاں!ایسا خصی جانورجس کاعضو کاٹ کراُسے خصی کیاگیاہو،اُس کی قربانی جائز ہے،کیونکہ اس کی کمی سے جانور میں کوئی عیب نہیں آتا، بلکہ اُس کا وصف  بڑھ جاتا ہے کہ ایسے جانور کا گوشت زیادہ اچھا ہوتا …

Read More »

ایسا بکرا یا بیل جس کا پیدائشی ایک خصیہ نہ ہو ، اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟

سوال: ایسا بکرا یا بیل جس کا پیدائشی ایک خصیہ نہ ہو ، اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟ جواب:ایسے بکرے یا بیل کی قربانی جائز ہے کہ یہ عیب نہیں ہے،عیب وہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے جانور کی قیمت کم ہو جائےاور خصیہ کم ہونے یا …

Read More »

کیاجانورکو خصی کرناعیب ہے

سوال:کیاجانورکوخصی کرناعیب ہے جیساکہ آجکل بعض لوگوں کویہ کہتے ہوئے سناہے؟اورایسے جانورکی قربانی کرنے کاکیاحکم ہے؟ جواب:جانوروں میں خصی ہوناعیب شمار نہیں کیاجاتابلکہ یہ ایک عمدہ بات ہے کیونکہ اس سے جانورکے گوشت میں عمدگی ولذّت پیداہوجاتی ہے لہذاجانور میں یہ عیب نہیں بلکہ خوبی ہے اورخودسرکارِ دوعالم صلی اللہ …

Read More »