سوال: بچے کا نام مہدی رکھنا کیسا ہے؟اس کا معنی کیا ہے؟ جواب: مہدی نام رکھنا جائز ہے ۔اورمہدی کا معنی ہے :ہدایت یافتہ” (فیروزاللغات ،ص1386،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »Monthly Archives: ستمبر 2023
بچی کا نام مہوش رکھنا کیسا ؟
سوال: بچی کا نام ”مہوش “رکھ سکتے ہیں؟ جواب: یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔اس کی تفصیل یہ ہے کہ : لغت میں” مہوش “کے یہ معانی آتے ہیں:چاندکی مانند ۔ نہایت خوبصورت۔ وغیرہ۔(فرہنگ آصفیہ،ج04،ص1210 ،مطبوعہ: لاہور)(رابعہ اردو لغت ،ص1130،نئی دہلی،انڈیا) پس معنی کے اعتبارسےیہ نام رکھنےمیں حرج نہیں ہے۔ البتہ! بہتریہ ہے …
Read More »میرب نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کیا مدنی منی کا نام میرب رکھ سکتے ہیں؟ جواب: مِیْرَب نام رکھنا جائزہے، یہ عربی زبان کا لفظ ہے، ارب سے اسم آلہ کا صیغہ ہے،مفہوما میرب کا معنی بنتا ہے :ماہر بنانے والی، عقل مند بنانے والی، لہذا معنی کے لحاظ سے یہ نام درست ہے۔ المنجد( …
Read More »مناہل نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: لڑکی کا مناہل نام رکھنا کیسا؟ جواب: ” مناہل” "منھل” کی جمع ہے ، اس کا معنی "گھاٹ ، چشمہ” ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ ازواج مطہرات یا صحابیات یادوسری نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر نام رکھاجائے کہ نیکوں کے نام …
Read More »محمد مھیمن علی، نام رکھنا کیسا ؟
سوال: لڑکے کا نام محمد مھیمن علی رکھ سکتے ہیں؟ جواب: مذکورہ نام رکھنا جائز نہیں ہے۔ مھیمن اللہ تعالی کے ان ناموں سے ہے جو اس عز و جل کے ساتھ خاص ہے۔ مخلوق میں سے کسی کا یہ نام رکھنا جائز نہیں۔ لہذا عبد المھیمن نام رکھا جائے۔ شرح …
Read More »محمد الرحمن نام رکھنااورپکارنا کیسا؟
سوال: کیامحمدکے ساتھ الرحمن لگا سکتے ہیں، یعنی محمد الرحمن کہنا کیسا ؟ جواب: ” رحمٰن ” خاص اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے ، کسی بندے کےلیے نہیں بولا جاسکتا،لہٰذاجب بھی یہ نام رکھا جائے ، تو ” عبد ” کی اضافت کے ساتھ رکھا جائے ، یعنی ” عبد الرحمٰن ” رکھا جائے اور یہی …
Read More »من تشاء نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: ”من تشاء“نام رکھناکیساہے ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس کا معنی غلط ہے اس لیے یہ نام نہیں رکھ سکتے ۔اس لفظ کا معنی بھی بتادیں ۔ جواب: لفظ ”من تشاء“کا معنی ہے ”جو تو چاہتاہے یا چاہےگا “اس لفظ کے معنی کے اعتبار سے یہ لفظ نام کے لیے مناسب …
Read More »محمد مغیث ارشد نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: محمد مغیث ارشد نام رکھنا کیساہے ؟ جواب: محمد مغیث ارشد نام رکھنا درست ہے ۔ مغیث کامطلب ہے :مددکرنے والا۔اورارشدکامطلب ہے :نہایت ہدایت یافتہ۔ البتہ!بہتریہ ہے کہ اولابیٹے کانام صرف”محمد”رکھیں ،کیونکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی …
Read More »مریم نام کے معنی کیا ہے؟
سوال: مریم کامعنی کیا ہے؟ جواب: مریم کے معنی” کنواری”،”پاک دامن” اور”عابدہ یعنی عبادت گزار ۔”کے ہیں ۔(قومی اردولغت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »بیٹی کا نام مصفح رکھنا کیسا ہے ؟
سوال:بیٹی کا نام ”مصفح“ رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: ”مُصَفَّح“ (ف کی تشدید کے ساتھ،اس )کا معنی ہے: چوڑا، جس پر چوڑے پتھر ہوئے لگےہوں۔اور ”مُصْفَح“ کا معنی ہے: چوڑا، الٹا جھکا ہوا، چہرے کے لیے بولا جائے تو اس کا معنی ”ملائم و خوبصورت“ ہوگا۔دونوں میں سے کوئی …
Read More »