ثوبیہ نام رکھنا کیسا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ درست نام ” ثُوَیبَہ“ ہے یعنی” و“ کے بعد” ی“ ہے اور اس کے بعد” ب“۔ ” ثُوَیبَہ“نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں کہ ثویبہ ایک صحابیہ کا نام ہے جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ …
Read More »Monthly Archives: ستمبر 2023
کیا شمویل نام رکھ سکتے ہیں؟
کیا شمویل نام رکھ سکتے ہیں؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ شمویل ایک نبی علیہ السلام کا نام ہے، یہ ان انبیائے کرام میں شامل ہیں ،جنہیں اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مبارک زمانوں کے درمیان بھیجا۔ بہرحال کسی لڑکے کا …
Read More »سرفراز نام رکھنا کیسا ہے ؟
سرفراز نام رکھنا کیسا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ سرفراز فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے اردو معنی ممتاز، سربلند اور معزز کے آتے ہیں ، اس کے معنی میں کوئی خرابی نہیں ، لہٰذا یہ نام رکھناجائزہے،البتہ نام رکھنے میں بہترطریقہ یہ ہےکہ محبوبانِ …
Read More »ثانیہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
ثانیہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ ثانیہ کا معنیٰ ہے ”دوسری“ اگر بچی کا نام ثانیہ رکھا جائے، تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے، البتہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی …
Read More »صفورا اختر نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال:صفورا اختر نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: صفورا حضرت شعیب علیہ الصلوۃ و السلام کی صاحب زادی اور حضرت موسی علیہ الصلوۃ و السلام کی زوجہ محترمہ کا نام ہے۔لہذا یہ نام رکھنا جائز و مستحسن ہے۔حدیث پاک میں نیکوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔ تاج …
Read More »بچی کا نام سلطنت پروین رکھنا کیسا ہے
سوال:بچی کا نام سلطنت پروین رکھ سکتے ہیں؟ جواب: سلطنت کا معنی "حکومت اور عمل داری” ہے۔ اور پروین کا مطلب "عقد ثریا، سات ستاروں کا جھرمٹ” ہے یہ نام رکھنا جائز ہے، مگر بہتر یہ ہے کہ اس کےبجائے ازواج مطہرات یا صحابیات وغیرہ صالحات(نیک عورتوں ) میں سے …
Read More »سالف نام رکھنا کیسا ہے ؟
میرا بیٹا پیدا ہوا ہے، اس کا نام ”سالف “رکھنا چاہتے ہیں، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ سالف نام رکھ سکتے ہیں ۔سالف ،ایک صحابی رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ورضی اللہ تعالی عنہ کانام …
Read More »شایان حسین نام رکھنا کیسا ہے ؟
شایان حسین نام رکھنا کیسا ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ شایان کا معنیٰ ہے :”لائق۔ مناسب ۔موزوں“(فیروزاللغات،ص835،لاہور) تو اس اعتبار سے ”شایان حسین “ کا مطلب ہے:” امام حسین رضی اللہ عنہ کے لائق یا مناسب وغیرہ“۔یہ نام رکھنادرست ہے ۔البتہ! بہتریہ ہے کہ بچے …
Read More »شاہ زین اوراصباح نو ر نام رکھنا کیسا
سوال: محمد شاہ زین ،اصباح نو ر نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: محمد شاہ زین اوراصباح نور،دونوں نام رکھے جاسکتے ہیں ۔ نوٹ:احادیثِ کریمہ میں اچھوں کے نام موں پر نام رکھنے کی ترغیب موجود ہے ،اسی طرح نام محمدرکھنے کے فضیلت و ترغیب بھی موجودہے ۔اس لیے کسی لڑکےکانام رکھناہوتواولاصرف”محمد”نام رکھیں …
Read More »شہلا نام رکھنا کیسا؟
سوال:بچی کا نام ”شہلا“رکھ سکتے ہیں؟ جواب: اس میں لغوی و شرعی اعتبار سے کوئی قباحت نہیں، لہٰذا یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔شہلا کے معنی ہیں:”وہ عورت جس کی آنکھیں بھیڑ کی مانند ہوں، سیاہی لیے بھوری آنکھ، نرگس کے پھول کی ایک قسم ،جو زرد یا سیاہی مائل …
Read More »