Monthly Archives: اگست 2023

مُحَاسَبَۂ نفس(فکرِمدینہ)

مُخالفتِ شیطان

مُحَاسَبَۂ نفس(فکرِمدینہ) محاسبۂ نفس کی تعریف: محاسبہ کا لغوی معنی حساب لینا، حساب کرناہے اور مختلف اعمال کرنے سے پہلے یا کرنے کے بعد ان میں نیکی وبدی اور کمی بیشی کے بارے میں اپنی ذات میں غور وفکر کرنا اور پھر بہتری کے لیے تدابیر اختیار کرنا محاسبۂ نفس کہلاتا ہے۔حجۃ الاسلام …

Read More »

حُسنِ اَخلاق

مُخالفتِ شیطان

حُسنِ اَخلاق حسن اَخلاق کی ایک پہلو کے اعتبار سے تعریف:‏ ’’حسن‘‘ اچھائی اور خوبصورتی کو کہتے ہیں، ’’اَخلاق‘‘ جمع ہے ’’خلق‘‘ کی جس کا معنی ہے ’’رویہ، برتاؤ، عادت‘‘۔یعنی لوگوں کے ساتھ اچھے رویے یا اچھے برتاؤ یا اچھی عادات کو حسن اَخلاق کہا جاتا ہے۔امام غزالی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ …

Read More »

صبر‏

مُخالفتِ شیطان

صبر‏ صبر‏ کی تعریف:‏ ’’ صبر‏ ‘‘ كےلغوی معنى ركنے،ٹھہرنے یا باز رہنے کے ہیں اور نفس کو اس چیز پر روکنا (یعنی ڈٹ جانا) جس پر رکنے (ڈٹے رہنے کا)کا عقل اور شریعت تقاضا کررہی ہو یا نفس کو اس چیز سے باز رکھنا جس سے رکنے کا عقل اور شریعت تقاضا کررہی ہو صبر کہلاتا …

Read More »

شکر

مُخالفتِ شیطان

شکر شکر کی تعریف:‏ شکر کی حقیقت نعمت کا تصور اور اُس کا اظہار ہے، جبکہ ناشکری نعمت کو بھول جانا اور اس کو چُھپاناہے۔‘‘[1]تفسیر صراط الجنان میں ہے: ’’شکر کی تعریف یہ ہے کہ کسی کے اِحسان و نعمت کی وجہ سے زبان، دل یا اَعضاء کے ساتھ اس …

Read More »

اخلاص‏

اِخلاص‏ اخلاص کی تعریف:‏ ’’ کسی بھی نیک عمل میں محض رضائے الٰہی حاصل کرنے کا اِرادہ کرنا اخلاص کہلاتا ہے۔‘‘[1](نجات دلانے والے اعمال کی معلومات،صفحہ۲۵) آیت مبارکہ:‏ اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے(وَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ ﳔ حُنَفَآءَ وَ یُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوا الزَّكٰوةَ ) (پ۳۰، …

Read More »

نیت

مُخالفتِ شیطان

نیت‏ نیت کی تعریف:‏ شیخ طریقت امیر اہلسنت بانی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رَضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنی مایہ ناز تصنیف ’’نیکی کی ‏دعوت‘‘صفحہ۹۲ پر نیت کی تعریف کرتے ہوئے اِرشاد فرماتے ہیں: ’’نیت لغوی طورپردل کےپُختہ (پکے) اِرادے کوکہتے ہیں اور شَرعاًعبادت کے اِرادے کو نیت کہاجاتاہے۔‘‘[1] (نجات …

Read More »

نجات دلانے والے اعمال

مُخالفتِ شیطان

نجات دلانے والے اعمال میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! نیک لوگوں کے وہ عمدہ اَخلاق اور اچھی عادات یا وہ بہترین اَعمال جن کے ذریعے بندہ اپنے ربّ عَزَّ وَجَلَّ کا قرب حاصل کرتا اور دُنیوی و اُخروی ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا ہے اُنہیں ’’مُنْجِیَاتیعنی نجات دلانے والے اَعمال ‘‘کہا جاتا …

Read More »

47 باطِنِی مُہْلِکَات کی تعریفات

باطنی بیماریوں کا علاج

47 باطِنِی مُہْلِکَات کی تعریفات (1) ریاکاری کی تعریف: ’’ریاء‘‘کے لغوی معنی ’’دکھاوے‘‘ کے ہیں۔’’اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رِضا کے علاوہ کسی اور اِرادے سے عبادت کرناریاکاری کہلاتا ہے۔‘‘ گویا عبادت سے یہ غَرَض ہو کہ لوگ اس کی عبادت پر آگاہ ہوں تاکہ وہ ان لوگوں سے مال بٹورے یا لوگ اس …

Read More »

مایوسی

تحقیر مساکین

مایوسی مایوسی کی تعریف: اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رحمت اور اس کےفضل واحسان سے خود کومحروم سمجھنا ’’مایوسی ‘‘ہے۔ (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۳۲۷) آیت مبارکہ: ٭ اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًاؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ(۵۳))(پ۲۴، الزمر: ۵۳) ترجمۂ کنزالایمان: ’’تم فرماؤ اے میرے …

Read More »

تجسس

تحقیر مساکین

تجسس تجسس کی تعریف: لوگوں کی خفیہ باتیں اور عیب جاننے کی کوشش کر ناتجسس کہلاتاہے ۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۳۱۸) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں اِرشاد فرماتا ہے:( لَا تَجَسَّسُوْا)(پ۲۶، الحجرات: ۱۲) ترجمۂ کنزالایمان: ’’عیب نہ ڈھونڈو۔‘‘ صدر الافاضل حضرتِ علامہ مولانا سید محمد نعیم الدین مراد آبادی عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللہِ الْہَادِی ’’خزائن العرفان ‘‘ میں …

Read More »