Monthly Archives: اگست 2023

غم دنیا

تحقیر مساکین

غم دنیا ’’غم دنیا ‘‘ کی تعریف: کسی دنیوی چیز سے محرومی کے سبب رنج وغم اور افسوس کا اِس طرح اِظہارکرنا کہ اُس میں صبر اور قضائے اِلٰہی پر رضا اور ثواب کی اُمید باقی نہ رہے ’’غم دُنیا ‘‘کہلاتا ہےاور یہ مذموم ہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۳۱۲) آیت مبارکہ: …

Read More »

غصہ

تحقیر مساکین

غصہ شیطان کے تین جال حضرتِ سیِّدُنا فقیہابواللَّیث سمرقندی رَحْمَۃُ اﷲِ تَعَالٰی عَلَیْہ تَنبیہُ الغافِلین میں نقل کرتے ہیں: حضرت ِ سیِّدُنا وَہب بن مُنَبِّہرضی اﷲ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں: بنی اسرائیل کے ایک بُزُرگ ایک بار کہیں تشریف لے گئے۔ راستے میں ایک موقع پر اچانک پتّھر کی ایک چٹان اوپر کی جانب سے سرکے قریب آپہنچی ،اُنہوں نے ذکر اﷲ عَزَّوَجَلَّ شروع …

Read More »

اسراف

تحقیر مساکین

اسراف اِسراف کی تعریف: جس جگہ شرعاً ، عادۃً یا مروۃً خرچ کرنا منع ہو وہاں خرچ کرنا مثلاً فسق وفجور وگناہ والی جگہوں پر خرچ کرنا، اجنبی لوگوں پر اس طرح خرچ کرنا کہ اپنے اہل وعیال کو بے یارومددگار چھوڑ دینا اِسراف کہلاتاہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۳۰۱ تا ۳۰۲ )[1] آیت مبارکہ : …

Read More »

شماتت

تحقیر مساکین

شماتت شماتت کی تعریف: اپنے کسی بھی نسبی یا مسلمان بھائی کے نقصان یا اُس کو ملنی والی مصیبت وبلا کو دیکھ کر خوش ہونے کو شَماتت کہتے ہیں۔[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۹۳) آیت مبارکہ: (1)… اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (اِنْ  تَمْسَسْكُمْ  حَسَنَةٌ  تَسُؤْهُمْ٘-وَ  اِنْ  تُصِبْكُمْ  سَیِّئَةٌ  یَّفْرَحُوْا  بِهَاؕ- …

Read More »

بدشگونی

تحقیر مساکین

بدشگونی بدشگونی کی تعریف: تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کےاشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ ۱۲۸ صفحات پر مشتمل کتاب ’’بدشگونی‘‘ صفحہ ۱۰ پر ہے: ’’ شگون کا معنی ہے فال لینا یعنی کسی چیز ،شخص، عمل،آواز یا وَقْت کو اپنے حق میں اچھا یابُرا سمجھنا۔ (اسی وجہ سے بُرا فال …

Read More »

تکبر

تحقیر مساکین

تکبر تکبر کی تعریف: تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ ۹۶صفحات پر مشتمل کتاب ’’تکبر‘‘ صفحہ ۱۶ پر ہے: ’’خود کو افضل دوسروں کو حقیر جاننے کا نام تکبر ہے۔چنانچہ رسول اکرم، نور مجسم صَلَّی اللہُ تَعَا لٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: ’’اَلْکِبْرُ …

Read More »

تَسَاہُلْ فِی اللہ

تحقیر مساکین

تَسَاھُلْ فِی اللہ کی تعریف: تَسَاہُلْ فِی اللہ احکامِ الٰہی کی بجاآوری میں سستی اور اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی نافرمانی میں مشغولیت ’’تَسَاھُلْ فِی اللہ‘‘ ہے۔(باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۷۱) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (وَ  مَنْ  یَّعْصِ   اللّٰهَ  وَ  رَسُوْلَهٗ  وَ  یَتَعَدَّ  حُدُوْدَهٗ  یُدْخِلْهُ  نَارًا  خَالِدًا  فِیْهَا   ۪-  وَ  …

Read More »

غَضَب لِلنَّفْس

تحقیر مساکین

غَضَب لِلنَّفْس غضب للنفس کی تعریف: اپنے آپ کو تکلیف سے دور کرنے یا تکلیف ملنے کے بعد اس کا بدلہ لینے کے لیے خون کا جوش مارنا ’’غضب‘‘ کہلاتا ہے۔اپنے ذاتی انتقام کے لیے غصہ کرنا ’’غضب للنفس‘‘ کہلاتا ہے۔[1] (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۶۴) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں …

Read More »

عدم ِ خشوع

تحقیر مساکین

عدم ِ خشوع عدم خشوع کی تعریف: بارگاہِ الٰہی میں حاضری کے وقت (یعنی نماز یا نیک کاموں میں )دل کا نہ لگنا عدم خشوع کہلاتا ہے۔[1] (باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۶۰) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَۙ(۱) الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ صَلَاتِهِمْ خٰشِعُوْنَۙ(۲))(پ۱۸، المؤمنون: ۱، ۲) ترجمۂ کنزالایمان: ’’بیشک مراد کو پہنچے …

Read More »

جزع(واویلا کرنا)

تحقیر مساکین

جزع(واویلا کرنا) جزع کی تعریف: ’’پیش آنے والی کسی بھی مصیبت پر واویلا کرنا، یا اس پر بے صبری کا مظاہرہ کرنا جزع کہلاتا ہے ۔‘‘[1](باطنی بیماریوں کی معلومات،صفحہ۲۵۶) آیت مبارکہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: (اِنَّ الْاِنْسَانَ خُلِقَ هَلُوْعًاۙ(۱۹) اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوْعًاۙ(۲۰) وَّ اِذَا مَسَّهُ الْخَیْرُ مَنُوْعًاۙ(۲۱)) (پ۲۹، المعارج: ۱۹ تا ۲۱) ترجمۂ کنزالایمان: ’’بے شک …

Read More »