Monthly Archives: مئی 2023

کتاب الطھارۃ

کتاب الطھارۃ نماز کے لیے طہارت ایسی ضروری چیزہے کہ بے اس کے نماز ہوتی ہی نہیں بلکہ جان بوجھ کر بے طہارت نماز ادا کرنے کو علما کفر لکھتے ہیں اور کیوں نہ ہو کہ اس بے وُضو یا بے غسل نماز پڑھنے والے نے عبادت کی بے ادبی …

Read More »

مسح کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے

مسح کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے   مسئلہ ۱: جن چیزوں سے وُضو ٹوٹتا ہے ان سے مسح بھی جاتا رہتا ہے۔ [1] مسئلہ ۲: مدت پوری ہوجانے سے مسح جاتا رہتا ہے اوراس صورت میں صرف پاؤں دھولینا کافی ہے پھر سے پورا وُضو کرنے کی حاجت نہیں اور بہتریہ ہے کہ پورا وُضو …

Read More »

مسح کا طریقہ

مسح کا طریقہ یہ ہے کہ دہنے ہاتھ کی تین انگلیاں ،دہنے پاؤں کی پُشت کے سرے پر اور بائیں ہاتھ کی انگلیاں بائیں پاؤں کی پُشت کے سرے پر رکھ کر پنڈلی کی طرف کم سے کم بقدر تین انگل کے کھینچ لی جائے اور سنّت یہ ہے کہ …

Read More »

مَوزَوں پر مسح کرنے کے مسائل

مَوزَوں پر مسح کرنے کے مسائل جو شخص موزہ پہنے ہوئے ہو وہ اگر وُضو میں بجائے پاؤں دھونے کے مسح کرے جائز ہے اور بہتر پاؤں دھونا ہے بشرطیکہ مسح جائز سمجھے۔ اور اس کے جواز میں بکثرت حدیثیں آئی ہیں جو قریب قریب تواتر کے ہیں، اسی لیے …

Read More »

مَوزَوں پر مسح کی مدت

مَوزَوں پر مسح کی مدت حدیث ۱: امام احمدوابو داود نے مُغِیرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت کی، فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم نے مَوزوں پر مسح کیا ،میں نے عرض کی یا رسول اﷲ ! حضور بھول گئے فرمایا:” بلکہ تُو بھولا میرے رب عزوجل نے اسی کا حکم دیا۔” [1] حدیث ۲: دارقُطنی نے …

Read More »

تیمّم کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے

تیمّم کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے مسئلہ ۱: جن چیزوں سے وُضو ٹوٹتا ہے یا غُسل واجب ہوتا ہے ان سے تیمم بھی جاتا رہے گا اور علاوہ ان کے پانی پر قادر ہونے سے بھی تیمم ٹوٹ جائے گا۔ [1] مسئلہ ۲: مریض نے غُسل کا تیمم کیا تھا اور اب اتنا تندرست ہو …

Read More »

کس چیز سے تیمّم جائز ہے اور کس سے نہیں

کس چیز سے تیمّم جائز ہے اور کس سے نہیں مسئلہ ۱: تیمم اسی چیز سے ہو سکتا ہے جو جنس زمین سے ہو اور جو چیز زمین کی جنس سے نہیں اس سے تیمم جائز نہیں۔[1] مسئلہ ۲: جس مٹی سے تیمم کیا جائے اس کا پاک ہونا ضرور ی ہے یعنی نہ …

Read More »

تیمم کا بیان

تیمّم کا بیان اﷲ عَزَّوَجَل ارشاد فرماتا ہے: (وَ اِنْ كُنْتُمْ مَّرْضٰۤى اَوْ عَلٰى سَفَرٍ اَوْ جَآءَ اَحَدٌ مِّنْكُمْ مِّنَ الْغَآىٕطِ اَوْ لٰمَسْتُمُ النِّسَآءَ فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً فَتَیَمَّمُوْا صَعِیْدًا طَیِّبًا فَامْسَحُوْا بِوُجُوْهِكُمْ وَ اَیْدِیْكُمْ مِّنْهُ)( پ:۶، المآئدۃ:۶) یعنی اگر تم بیمار ہو یا سفر میں ہو یا تم میں کا کوئی پاخانہ سے …

Read More »

ایسے شخص کے مسائل کہ جس پر چھ(6)سے کم نمازیں قضاء ہوں

جس پر قربانی واجب تھی اگروہ کسی وجہ

لحَمد لِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِینَ وَ الصَّلٰوة وَالسَّلَام عَلٰی سَیِّدِ المرسَلِینَ اَمَّا بَعد فَاَعوذبِاللّٰہِ مِن الشَّیطٰنِ الرَّجِیم ِط بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّ حِیم ط ایسے شخص کے مسائل کہ جس پر چھ(6)سے کم نمازیں قضاء ہوں 1) بہار شریعت،جلد1،صفحہ706،مسئلہ35: جس کے ذمہ قضا نمازیں ہوں اگرچہ ان کا پڑھنا جلد سے جلد واجب ہے مگر بال …

Read More »

ماء مستعمل

اَلحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِن الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ِط بِسْمِِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط ماء مستعمل ’’مستعمل پانی سے وْضو و غسل نہیں ہوتا‘‘ کے ستائیس حْرْوف کی نسبت سے مْستَعمَل پانی کے مْتَعلِّق 27 مَدَنی پھول (1)جو پانی وْضو یاغْسل کرنے میں بدن سے …

Read More »