Monthly Archives: مئی 2023

روزے کے بارے میں معلومات

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!خُدائےرَحمٰن عَزَّ وَجَلَّ کے کروڑہا کروڑ اِحسان کہ اُس نے ہمیں ماہِ رَمضان جیسی عظیم الشان نعمت سے سرفراز فرمایا۔ ماہِ رَمضان کے فیضان کے کیا کہنے ! اِس کی تو ہر گھڑی رَحمت بھری ہے،رَمضانُ المبارَک میں ہر نیکی کا ثواب70 گنا یا اس سے بھی زیادہ ہے۔(مراٰۃ ج۳ص۱۳۷) نفل کا ثواب فرض کے برابر اور …

Read More »

زکوۃ ادا کرنے کے فوائد

زکوٰۃ

زکوٰۃ ادا کرنے کے16 فضائل وفوائد (1)تکمیل ایمان کا ذریعہ زکوٰۃ دینا تکمیل ِ ایمان کا ذریعہ ہے جیسا کہ حضورِ پاک، صاحبِ لَولاک، سیّاحِ افلاکصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشاد فرمایا:’’ تمہارے اسلام کا پورا ہونا یہ ہے کہ تم اپنے مالوں کی زکوٰۃ ادا کرو۔‘‘(الترغیب والترھیب ،کتاب الصدقات،باب الترغیب فی اداءِالزکوٰۃ،الحدیث۱۲، ج۱، ص۳۰۱) ایک مقام پر ارشاد فرمایا:’’جو اللہ اور اس کے …

Read More »

عشر کا حکم/ زراعت اور پھلوں کی زکوۃ

عاشر کا بیان زراعت اور پھلوں کی زکاۃ   اﷲ عَزَّوَجَل فرماتا ہے: (وَ اٰتُوْا حَقَّهٗ یَوْمَ حَصَادِهٖ ﳲ) پ۸، الانعام: ۱۴۱.کھیتی کٹنے کے دن اس کا حق ادا کرو۔ حدیث ۱: صحیح بخاری شریف میں ابن عمر رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْھُمَا سے مروی، رسول اﷲ صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم فرماتے ہیں: ”جس زمین کو آسمان یا چشموں نے …

Read More »

زکوٰۃ نہ د ینے کے نقصانات

زکوٰۃ

زکوٰۃ نہ د ینے کے 8نقصانات میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!زکوٰۃ کی عدم ادائیگی کے متعدد نقصانات ہیں جن میں چند یہ ہیں : (1) ان فوائد سے محرومی جو اسے ادائیگی ٔ زکوٰۃ کی صورت میں مل سکتے تھے ۔ (2) بخل یعنی کنجوسی جیسی بُری صفت سے(اگر کوئی اس میں گرفتار ہوتو)چھٹکارا نہیں مل پائے گا ۔ پیارے آقا …

Read More »

زکوۃ کا حکم

زکوٰۃ

زکوٰۃ فرض ہے زکوٰۃ کی فرضیت کتاب وسنّت سے ثابت ہے ۔ اللّٰہعَزَّوَجَلَّ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے : وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ(پ ۱،البقرۃ:۴۳) ترجمۂ کنزالایمان:اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دو۔ صدر الافاضل حضرت مولانا سیدمحمد نعیم الدین مراد آبادی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْہَادِی (اَ لْمُتَوَفّٰی۱۳۶۷ھ) اس آیت کے تحت تفسیر خزائن العرفان میں …

Read More »

مصارف زکوۃ / زکوۃ کس کس کو دے سکتے ہیں

زکوٰۃ

  مصارفِ زکوٰۃ زکوۃ کسے دی جائے؟ اللہ تَعَالٰی نے اپنے پاک کلام ميں آٹھ مصارفِ زکوٰۃ بيان فرمائے ہيں: اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَآءِ وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ الْعٰمِلِیْنَ عَلَیْهَا وَ الْمُؤَلَّفَةِ قُلُوْبُهُمْ وَ فِی الرِّقَابِ وَ الْغٰرِمِیْنَ وَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِؕ- ترجمہ کنزالايمان: زکوٰۃ تو انہيں لوگوں کے لئے ہے …

Read More »

بکریوں کی زکاۃ کا حکم

اونٹ کی زکوٰۃ کا حکم

بکریوں کی زکاۃ کا بیان صحیح بخاری شریف میں انس رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی، کہ صدیقِ اکبر رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ نے جب انھیں بحرین بھیجا تو فرائض صدقہ جو رسول اﷲ صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم نے مقرر فرمائے تھے لکھ کر دیے، ان میں بکری کی نصاب کا بھی بیان ہے اور یہ …

Read More »

گائے کی زکاۃ کا حکم

اونٹ کی زکوٰۃ کا حکم

گائے کی زکاۃ کا بیان ابو داود و ترمذی و نسائی و دارمی معاذ بن جبل رَضِیَ اﷲُ تَعَالٰی عَنْہ سے راوی، کہ جب حضور اقدس صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّم نے ان کو یمن کا حاکم بنا کر بھیجا تو یہ فرمایا: کہ ”ہر تیس ۳۰ گائے سے ایک تبیع یا تبیعہ لیں اور ہر …

Read More »

سائمہ کی زکاۃ کا حکم

اونٹ کی زکوٰۃ کا حکم

سائمہ کی زکاۃ کا بیان سائمہ وہ جانورہے جو سال کے اکثر حصہ میں چر کر گذر کرتا ہو اور اوس سے مقصود صرف دودھ اور بچے لینا یا فربہ کرنا ہے۔ [1] (تنویر) اگر گھر میں گھاس لا کر کھلاتے ہوں یا مقصود بوجھ لادنا یا ہل وغیرہ کسی کام میں …

Read More »