سوال: 2 ماہ کا حمل گرانا کیسا ہے؟
جواب: بلاعذرشرعی 2 ماہ کا حمل کوگروانا بھی مکروہ و گناہ ہے،ہاں اگر عذرشرعی ہوتو 4ماہ سے پہلے ساقط کروانے کی اجازت ہے، عذر شرعی مثلا حاملہ بچہ کو دودھ پلانے والی ہے کہ حمل ظاہر ہوگا تو پہلے بچہ کا دودھ منقطع ہو جائے گا اور بچہ کا باپ اس کیلئے دودھ کا متبادل بندوبست کرنے کی طاقت نہیں رکھتااور بچے کی ہلاکت کا خوف ہے ، عورت زنا سے حاملہ ہے جس کی وجہ سے بدنامی کا خوف ہے،