12رکعت تراویح ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتی ہے؟

سوال: 12رکعت تراویح ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتی ہے؟

جواب:12رکعت تراویح ایک سلام کے ساتھ بھی پڑھی جاسکتی ہیں ،لیکن ایسا کرنا مکروہ ہے اور دو سے زائد رکعتیں ایک سلام کے ساتھ پڑھنے کی صورت میں اس بات کا خیال رہے کہ تراویح کی ہر دو رکعت پرقعدہ کرنافرض ہے اورہر قعدہ میں التحیات کے بعد درود شریف بھی پڑھے اور  طاق رکعتوں میں یعنی تیسری ،پانچویں وغیرہ میں  ثناء،تعوذ و تسمیہ بھی پڑھے ۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے