10 تولے سونا پر zakat کی رقم کتنی ادا کرنی ہو گی؟

سوال: میرےپاس 10 تولے سونا ہےzakat کی رقم کتنی ادا کرنی ہو گی ۔

جواب:دس تولے سونے  کے علاوہ اموال ِ ذکوٰۃ میں سے اگرآپ کے پاس اورکچھ نہیں  ہے توآپ کواس دس تولے میں سے نوتولے سونے کی زکوٰۃ نکالنی ہوگی اورایک تولے کی زکوٰۃ معاف ہوگی اورزکوٰۃ نکالنے میں اڑھائی فیصد یعنی کل مال کاچالیسواں حصہ زکوٰۃ اداکرناہوگی اوراگراس سونے کے لیے دیگراموال زکوۃ مثلا چاندی،کرنسی ،مال تجارت وغیرہ بھی موجودہیں توکل دس تولے سونے کی قیمت لے کراس میں جمع کرلیں اورکل کااڑھائی فیصدزکوۃ نکال دیں۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے